Engr Saddam marri Baloch

3.9K posts

Engr Saddam marri Baloch banner
Engr Saddam marri Baloch

Engr Saddam marri Baloch

@mirmari4

Political Analyst , Ex BSO khuzdar zone, Electrical Engineer & Social Activist, (In My Rule ,There is No Rule)

karachi Katılım Ocak 2015
4.4K Takip Edilen3K Takipçiler
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایرانی پولیس چیف : آپ کے میدان میں موجود رہنے کی وجہ سے گزشتہ رات بغاوت کا ایک اور خفیہ منصوبہ ناکام ہوا ۔ دشمن کو موقع مت دیں ۔ ڈٹے رہیں ۔ کسی ایک بڑی شخصیت کے جانے سے غمزدہ نہ ہوں ایرانی پولیس چیف احمد رضا رادان
اردو
25
3.3K
15K
170.4K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Barrister
Barrister@Barristerviews·
دنیا نے پہلی بار اسرائیل کا یہ حشر دیکھا ہے ایران تم ہمیشہ آباد رہو تمھاری باون بہنوں کی دعائیں تمھارے ساتھ ہے۔آمین
اردو
89
2.2K
8.9K
141.1K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اِس لڑکی نے, مسلمان ممالک کو غیرت دلانے کی کوشش کی ہے!!
اردو
49
1.8K
6K
115.2K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
حامد میر کی وارننگ !🚨 بڑی خبر دے رہا ہوں اسرا یل مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کسی بھی وقت ایک بہت بڑا فالس فلیگ آپریشن کرسکتی ہے اسرا یل سعودی عرب یا حتی مسجد اقصیٰ پہ حملہ کرسکتی ہے اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا
اردو
70
1.8K
4.9K
123.2K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہے 🚨 یہ آج گلگت بلتستان کے مناظر ہیں کیا آپ کو کسی نے مین سٹریم میڈیا پر دکھایا؟؟؟ اسرائیل مردہ باد امریکہ مردہ باد۔
اردو
59
2.3K
5.5K
30.9K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Fiza Alam
Fiza Alam@Fizaalam_93·
آج اسپین نے جرات مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے فلسطین اور ایران کے لئے، اسرائیل سے اپنا سفیر مستقل طور پر واپس بلا لیا اور سفارتی تعلقات نچلی سطح پر لے آیا۔ اور پاکستان، اسرائیل و امریکہ کے ساتھ ڈیفینس فورس بنا رہا ہے۔ ہم غیر مسلم ممالک سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔ x.com/7signxx/status…
اردو
2
266
746
6.5K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
زمانہ جاہلیت میں ہم اس رنگباز کو بھی امت مسلمہ کا لیڈر سمجھتے تھے۔ #Irán
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
193
326
1.6K
46.5K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: نجم سیٹھی کا بڑا بیان، کھل کر خان کے حق میں بول اُٹھے۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے 🔥
اردو
19
1.2K
3.4K
46.4K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
پاکستان میں دس بندہ US مرین نے مار دیا ہے۔ کیوں کیا یہ ہماری اوقات ہے ۔ کبھی انکا ریمنڈیوس آ کر قتل کر دیتا ہے۔ کبھی یہ ایمبیسی کے باہر ہمیں مار دیتے ہیں ۔ پورا امریکہ آج سڑکوں پہ نکلا ہوتا اگر پاکستان ایمبیسی وہاں کسی ایک گورے کو مار دیتی ۔ لیکن یہاں امریکن ایمبیسی نے 10 پاکستانیوں کو مار دیا ہے ۔
اردو
119
4.9K
9.7K
88.3K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
میرے سامنے رینجرز نے چار عورتوں کو گولیاں ماری ، عورتوں کو ڈنڈے مارے ۔۔ تب تک یہاں سے نہیں اٹھیں گے جب تک ان رینجرز اہلکار کے خلاف FIR نہیں کٹتی ۔۔ #گولی_کیوں_چلائ
اردو
174
8.1K
20.5K
109.7K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch@MHidayatRehman·
آج فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا، شیعہ اور سنی کے نعروں کا وقت گزر چکا۔ اب ضرورت ہے اتحاد، بھائی چارے اور امت کی یکجہتی کی — کیونکہ مضبوط قومیں نفرت سے نہیں، اتحاد سے بنتی ہیں۔
اردو
122
5.1K
18.6K
192.4K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز🚨: ایران یونیورسٹی کے پروفیسر نے امریکہ کو الجزیرہ پر ننگا کر دیا۔ ہماری جنگ ایپسٹن کلاس سے ہے جو نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی کرتی ہے یا انکو قتل کرتی ہے اس ظلم سے ایران کی نئی نسل کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ ایران امریکہ سے کیوں نفرت کرتا تھا 🔥
اردو
11
3K
8.3K
147.3K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Wasim zia
Wasim zia@Thakar_01·
دنیا کا واحد ملک ایران ہے جہاں جنرل اور کرنل اپنی عوام سے پہلے شہید ہوتے ہیں۔۔۔ 🇮🇷
اردو
204
2.9K
14.1K
146.1K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
میں وعدہ کرتی ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گی کہ شیعہ غلط مسلک ہے بلکہ یہ بتاؤں گی کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، کویت امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم غلط کہتے تھے وہ اپنی آخری سانسوں تک اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے 😢 اور مسلمانوں کی واحد ایٹمی طاقت کوفیوں کی طرح خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔
اردو
88
517
1.7K
31.3K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
عرب ممالک کا امریکہ کو اڈے دینا ثواب کا کام ہے جبکہ ان اڈوں پر ایران کا حملہ کرنا حرام ہے۔ مفتی ریال خور
اردو
64
2.5K
10K
205.7K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
World Affair's
World Affair's@AyatollahAraafi·
🚨🇮🇷🇮🇷🇮🇷 A call to all Muslim brothers around the world : This fight is not just for Iran, but for the entire Muslim Ummah. please make dua for us. 🤲🤲🤲 May Allah✨ help us all🇮🇷, InshaAllah. Truth will prevail, and the oppressor will be defeated. الله أكبر✨الله أكبر✨الله أكبر #Iran #IranWar #sstvi #Israel #Dubai #IranWar #Iran #AyatollahKhamenei #Ayatollah
English
1.5K
3.9K
15.8K
262.3K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Shiite News
Shiite News@shianews313·
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا
Shiite News tweet media
اردو
16
807
3.7K
68.8K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر صحافی اسد طور کی اہم ترین گفتگو۔ بڑے بڑے خفیہ رازوں سے پردہ ہٹا دیا 🔥👇 خامنہ ای کی شہادت پر شہباز شریف اب تک مکمل خاموش ہیں، تاحال کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں امریکہ نے پاکستان کو کتنا کنٹرول کیا ہوا ہے، اگلا ہدف امریکہ اور اسرائیل کا افغانستان ہے۔ پاکستان کے ذریعے رجیم چینج لائے گا امریکہ افغانستان میں، پھر اسرائیل وہاں فوجی اڈے بنائے گا۔ یہ کام اگلے چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ بھارت بھی اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر بھرپور حملہ کریں گے۔ یہ مکمل پلان باقاعدہ امریکہ نے اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب میں مودی کے حالیہ دورہ اسرائیل میں بنایا ہے
اردو
22
931
2.6K
135.2K
Engr Saddam marri Baloch retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
امریکہ نے اُس قوم سے پنگا لیا ہے جس کا بچہ بچہ شہید ہونے کے لیے بے تاب ہے
اردو
18
1.8K
10.4K
196.2K