umer Mirza

18 posts

umer Mirza

umer Mirza

@mirzaumer

Native Rabbit Farming

Austria Katılım Ocak 2010
33 Takip Edilen2 Takipçiler
umer Mirza retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام: جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔ آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔ یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔ مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔ آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔ میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔ پاکستان زندہ باد
اردو
6K
41.9K
94.7K
2.9M
umer Mirza retweetledi
Usman Buzdar
Usman Buzdar@UsmanAKBuzdar·
So far total confirmed cases of #COVID in Punjab are 249. DGK Quarantine have 176, Lahore 51, Gujrat 5, Gujranwala 6, Jhelum 3, Rawalpindi 2, Multan 2, Faisalabad 1, MandBD 1, RYK 1 and 1 case in Sargodha. 1/2
Indonesia
234
782
4.1K
0
umer Mirza retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اس غیر مہذب انسان کے خلاف قانون کے مطابق فوری ایکشن لینا چاہئیے۔ پتہ نہیں ان لوگوں کو شرم کیوں نہیں آتی
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
546
1.5K
3.6K
0
umer Mirza retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایات کے مطابق محکمہ پولیس میں میرٹ کے فروغ اور سفارش کلچر کے خاتمہ کے لئے صوبہ بھر میں اقدامات جاری ہیں۔
اردو
57
186
1K
0
umer Mirza retweetledi
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
پاک فضائیہ کی آپریشنل مشق کا انعقاد مشق میں تینوں ریجنل کمانڈز کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔ مشق میں پاک فضائیہ کے تمام اقسام کے جنگی طیاروں کی شرکت،مشق میں مختصر وقت میں جارحانہ حکمت عملی کا بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا گیا۔
اردو
40
726
3.6K
0
umer Mirza retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
Bhai...
हिन्दी
511
1.6K
4.6K
0
umer Mirza retweetledi
Shireen Mazari
Shireen Mazari@ShireenMazari1·
Just a reminder - Modi was part of the Hindutva mob that attacked and demolished the historic Babri Mosque on 6 December 1992.
Shireen Mazari tweet media
English
181
2.2K
5.2K
0
umer Mirza
umer Mirza@mirzaumer·
@eToro hi how can I change my Cell Number
English
1
0
0
0
umer Mirza
umer Mirza@mirzaumer·
@Shahidmasooddr AssalamuAlykum missing ur programm Dr sahib enough !! Siasat Start kro join PTI we want to see u in parliament now
English
0
0
0
0
umer Mirza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“Forget about Journalism, this is business.” اُس وقت تو بڑی آواز نکل رہی تھی میر شکیل صاحب آج اتنے چپ کیوں ہیں جب لوگ آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ آپ ایک خبر کتنے میں بیچتے ہیں؟
اردو
89
369
967
0