SAGHAR

91 posts

SAGHAR

SAGHAR

@mishaqt1

Katılım Şubat 2015
47 Takip Edilen7 Takipçiler
SAGHAR
SAGHAR@mishaqt1·
Need a SAAS video editor and the project budget is $200
English
11
0
2
338
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
18 سالہ لڑکی نے چالاکی اور ہوشیاری کے ریکارڈ توڑ دئیے اپنے گھر میں رہ کر حاملہ اور ناجائز بچے کا جنم گھر میں کسی کو پتہ بھی نہ چلا یہ نوجوان اور کنواری لڑکی اپنی ماں کے ساتھ گھر میں رہتی تھی ، باپ برسوں قبل ماں کو طلاق دے کر چلا گیا تھا بڑی بہن کی شادی ہو چکی تھی لڑکی ماں کے ساتھ گھر میں سلائی کا کام کرکے پیسے کماتی تھی اسکی بہن اور دیور انکے پاس آتے جاتے تھے لڑکی کسی نوجوان کو پسند کرتی تھی لیکن دیور نے پتہ چلنے پر اپنی سالی کو منع کیا کہا کہ اس لڑکے سے بات چیت بند کر دو ورنہ میں سب کو بتادنگا اسی بلیک میلنگ میں دیور نے سالی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا پھر یہ سلسلہ چل نکلا دیور اکثر آجاتا جب ماں گھر میں موجود نہ ہوتی چند ماہ بعد لڑکی حاملہ ہو گئی تو اس نے اپنے عاشق دیور کو بتایا ، دیور نے کہا بچہ میرا نہیں ہے کیا پتہ کس کا ہے l میرے اوپر الزام نہ لگاؤ اسی شش و پنج میں کئی ماہ گزر گئے لڑکی چونکہ صبح سے شام تک سلائی کا کام کرتی زیادہ وقت بیٹھے گزر جاتا اوپر سے کھلے کپڑے پہن کے اس نے ہر وقت دن رات ساتھ رہنے والی ماں سے بھی راز چھپائے رکھا آخر اک روز لڑکی کو درد اٹھا تو وہ اپنے گھر کی چھت پر چلی گئی وہاں اکیلے ہی بچے کو جنم دیا اور اک کپڑے میں لپیٹ کر دیوار پر رکھ دیا پھر وہ نیچے گھر میں آگئی کچھ دیر بعد واپس چھت پر گئی تو بچہ وہاں نہیں تھا بچہ دراصل دیوار سے ساتھ والے گھر کی چھت پر گر گیا تھا ، ہمسائیوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی پولیس آئی تو بچہ زندہ تھا پہلے تو پولیس نے بچے کو ہسپتال منتقل کیا مگر بچہ کچھ گھنٹوں بعد فوت ہو گیا اب جس چھت سے بچہ برآمد ہوا تھا اسکی قریبی چھتوں کا جائزہ لیا گیا تو اک چھت پر خون کے نشانات پائے گئے پولیس نے لیڈیز اہلکاروں کی مدد سے گھر میں پوچھ گچھ کی تو غیر شادی شدہ اٹھارہ سالہ ماں سامنے آگئی جسے فوری طور پر گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا جب اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا تو اسکے دیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا یہ سچی کہانی چند سال پرانی ضرور ہے مگر یہ ہمارے معاشرے کی کئی خامیوں کو بے نقاب کرتی ہے جن گھروں سے والد کا سایہ اٹھ جائے اس گھر کی بچے خاص طور پر بیٹیاں ہوس کے ماروں کا آسان شکار ہوتی ہیں یہ لڑکی ظاہر ہے ماں کے پیٹ سے تو جرم سیکھ کر نہیں آئی ہو گی ، جس چالاکی کے ساتھ اسکا استحصال ہوا اور عاشق نے سارا مدعا یا الزام اس پر ڈال دیا تو پھر یہ کیا کرتی حیرت تو اس ماں پر ہے جسکے ساتھ رہتے ہوئے اسکی کنواری بیٹی حاملہ ہوگئی اور اسے پتہ بھی نہ چلا اس شرمناک واقعہ کے دونوں ذمہ داران آج کل جیل میں ہیں
Ruthless ZQ tweet mediaRuthless ZQ tweet media
اردو
52
32
408
102.9K
Hamid AI
Hamid AI@XGhost_slayer·
Let's try and win $600
Hamid AI tweet media
English
3K
150
504
93K
Isabela Rocha
Isabela Rocha@isabela_rch_·
Can you answer this ??
Isabela Rocha tweet media
English
932
114
452
36.8K
lux_54Ai
lux_54Ai@Lux_54Ai·
Number GREAT Then This Let's try and win 500$
lux_54Ai tweet media
English
2.8K
154
549
127.8K
Doctor Saghar
Doctor Saghar@Saghar409·
Brian test...!!! 99% lose 1% win
Doctor Saghar tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 English
14.4K
474
8K
6M
Doctor Saghar
Doctor Saghar@Saghar409·
Write as percentage...? Don't calculator...!!
Doctor Saghar tweet media
Pakistan 🇵🇰 English
1.5K
150
438
76.6K
Doctor Saghar
Doctor Saghar@Saghar409·
Solve if you genius...? 95%. Fail...!!
Doctor Saghar tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 English
1.7K
201
564
72.2K
Arden Gray🦋
Arden Gray🦋@Arden_2210·
How many eggs?? 99% will fail
Arden Gray🦋 tweet media
English
5K
153
868
293.9K
Zarii
Zarii@Gosleepriya·
What is the number? Only 1% will succeed
Zarii tweet media
English
2.9K
238
1.1K
372.9K
clara
clara@Mishi_2210_·
What is the number..? Only 1% will succeed
clara tweet media
English
33.7K
775
9.3K
5.9M