Mrs Khan

138.5K posts

Mrs Khan banner
Mrs Khan

Mrs Khan

@mkhan890

Katılım Şubat 2016
2.1K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Mrs Khan retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
⚠️must share! اس نوجوان لے سامنے تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ کو ڈوب مرنا چاہئیے کیا سوچ ہے کیا clarity ہے🔥خاص طور پر سہیل آفریدی کو جو عمران خان کے نام پر بیٹھا ابھی تک رہائی فورس بنا رہا تھا ۔محمود خان اچکزائی کو عمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کیا یہ سب فیل ہو چکے 👇🏻 یہ مت سمجھیں کہ عمران خان اسی طرح 2000دن بھی گذار دیں گے، آپکے پاس ٹائم کم ہے۔ عمران خان بار بار یہ پیغام پہنچا چکے ہیں کہ مجھے یہ نظام قتل کر دے گا۔ عمران خان کی آنکھوں کی بینائی جانا یہ اشارہ دے رہا ہے کہ یہ نظام آہستہ آہستہ عمران خان کو قتل کر رہا ہے۔ ریسرچ کے مطابق کوئی زنگ یا زہر آہستہ آہستہ انسان کی بینائی کھاتا ہے، پھر انسان کو رنگوں کا پتہ نہیں چلتا پھر آہستہ آہستہ یاداشت کمزور ہوتی ہے اور آخرکار انسان مر جاتا ہے ۔ بنگلہ دیش، نیپال میں نوجوان نکلے انھوں نے اپنی چین بنائی اور ملک میں انقلاب لے آئے۔ تو پاکستان میں کیوں نہیں؟ملک کے ہر شہر سے دس نوجوان اٹھیں اور ایک تحریک بنائیں گاوں تک نوجوانوں کو متحرک کریں ۔ مہنگائی عروج پر ہے کسان، غریب ریڑھی والا فوڈ پانڈا والا، کارو باری انسان بھی اس نظام پر تپا ہواہے۔ہر آدمی باہر نکلنے کو تیار ہے اس نظام کے خلاف پاکستان میں قانون کی حکمرانی کے لیے۔ اب یہ ممکن نہیں رہا کہ تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کو رہا کروائے اسکے لیے نوجوانوں کو نکلنا ہو گا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔خواتین مہنگائی میں پس رہی ہیں مڈل کلاس بل دینے سے مجبور ہو چکے ہیں انکو آپ نکالیں گے گھرسے اور کتنی دیر اس لیڈر شپ کو دیکھنا ہے ۔
اردو
10
363
550
5.5K
Mrs Khan retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
کیپسٹی پیمنٹس پر چلنے والے آئی پی پیز میں سلیمان شہباز کی “چنیوٹ پاور” بھی شامل تھی۔ نظرِ ثانی کے بعد اسی کمپنی سے 75 ارب روپے کی “بچت” نکلی یعنی برسوں تک یہی رقم عوام سے زائد وصول کی جاتی رہی۔ یہ بچت نہیں، پرانی لوٹ مار کا اعتراف ہے۔
اردو
15
968
1.6K
19.1K
Mrs Khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ابصار عالم جو انکشافات کر رہا ہے بیرسٹر شہزاد اکبر پہلے ہی اپنے وی لاگ میں انکشافات کر چکے ہیں ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کے پاس اندر کی خبریں ہوتی ہیں
اردو
4
594
2.9K
22.4K
Mrs Khan retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
اس ویڈیو کو شیئر کرنا بہت ضروری ہے۔۔۔ ، کہ کیسے عمران خان کو اپنی قوم کی ہر وقت فکر رہتی تھی ۔۔۔۔
اردو
5
284
528
5.6K
Mrs Khan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
قوم کی ان دو عظیم بیٹیوں کو مت بھولیں اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھانا ناں بھولیں
اردو
21
335
1.2K
11.3K
Mrs Khan retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Amen! 🙏
Maleeha Hashmey tweet media
English
256
2.3K
8.1K
41.6K
Mrs Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
“ بڑے لوگوں نے آ کر ہمیں انفارمیشن دی کہ آپ کے لوگوں نے ہی عمران خان کے ساتھ آپ کی ملاقاتیں بند کرائی ہیں، کیونکہ آپ کے لوگ ہی نہیں چاہتے کہ آپ جا کر ملاقات کریں اور عمران خان کی کوئی ہدایات باہر آئے اور ان لوگوں کا لیک اف انٹرسٹ ثابت کرتا ہے کہ ایسا ہی ہے” بہن عمران خان عظمٰی خان خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
6
307
772
6.9K
Mrs Khan retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
اللہ اس بندے کو تباہ کرے جو بہنوں کو اپنے بھائی سے دور رکھنے کی کوشش کررہا ہو😭 چاہے اپنا ہو اندر کا یا باہر کا ہو،،
اردو
7
125
325
2.3K
Mrs Khan retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
میں یقین سے کہتا ہوں کہ ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ اور ایڈووکیٹ ایمان مزاری بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں، وہ تو خود بھاگ بھاگ کر اپنے خلاف کیسز میں عدالت میں پیش ہوتے رہے، آج ان کی ضمانت کا کیس ہی دائر نہیں ہو رہا، آج ان دونوں کی کمی محسوس ہو رہی ہے، مطیع اللہ جان
اردو
20
1.5K
5.5K
47.4K
Mrs Khan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
73 سے 78 سال کے یہ بزرگ سیاستدان سب مسنگ پرسن ہیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
216
6.9K
16.8K
80.7K
Mrs Khan retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
وہی ناسور جس نے خاتون کی تصویریں آسمان سے برسائیں ، وہ شرم سے عاری انسان جس نے جلسے میں کہا کہاں سے آ گئی ہے یہ عورت ، وہ گھٹیا سیاستدان جس نے کہا انگریزوں کے کتے نہلاتے پو، جس نے ایک غیر سیاسی خاتون پر ٹائلوں کی اسمگلنگ کا مقدمہ بنوایا وہ منتقم مزاج جس نے وزیر داخلہ چوہدری شجاعت کو سیف الرحمان کے ذریعے پیغام بھیجا زرداری پر منشیات کا مقدمہ کردو یہ چوہدری شجاعت کی کتاب میں لکھا ہے وہی جس کا آر او صبح چار بجے بدل دیا گیا
Wajih Sani@wajih_sani

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔

اردو
128
1.5K
4.7K
93.2K
Mrs Khan retweetledi
Mrs Khan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میری ایک چھوٹی سی بیٹی تھی 6 سال کی جب میں جیل میں تھی تو اس سے ملنے تک نہیں دیتے تھے میں بس کہنا یہ چاہتی ہوں ہم نے بہت مشکلیں دیکھی لیکن ہمت نہیں ہارنی بہادر خدیجہ شاہ
اردو
56
2.7K
9.6K
90.9K
Mrs Khan retweetledi
Mrs Khan retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
168
5.7K
12.6K
100K
Mrs Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کی اجازت کے بغیر کیسے اسٹینڈنگ کمیٹیز میں واپس جائیں گے؟ وہ جیل کاٹے اور یہ لوگ واپس اسٹینڈنگ کمیٹیز میں جائینگے؟ اب ہم پریشان ہیں، ہمیں غصہ بھی ہے اور اگر کوئی عمران خان کے انسٹرکشنز کے خلاف جائیں گے تو ہم ری ایکٹ کریں عظمٰی خان آن فائر 🔥
اردو
23
1.2K
2.2K
13.9K
Mrs Khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اگر آپ کو تین آپشنز دیئے جائیں کہ جنگ بندی کروا دیں عمران خان کو رہا کریں یا معیشت ٹھیک کر دیں تو آپ کیا کریں گے؟ ثمینہ پاشا کا سوال میں عمران خان کو رہا کر دوں گا وہ جنگ بھی رکوا دے گا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دے گا اطہر کاظمی کا جواب 🔥
اردو
116
2.9K
9.5K
100.2K
Mrs Khan retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
اقرار بھائی آپ جب واپس آئیں ہم تب بیٹھ جائیں گے اور ایئر پورٹ واقعہ پر بات کر لیں گے. کیونکہ اختلاف وہیں سے شروع ہوا جسے آپ میرے والد تک لے آئے اور اسکا افسوس رہے گا؛ باقی آپ کی نجی زندگی پر چلنے والے ہر کمپیئن کو گھٹیا سمجھتا ہوں ؛ جب آپ کے بیٹے کو سیاست میں گھسیٹا گیا تب بھی بھرپور مذمت کی؛ آپ کی پوری فیملی کو گھر کھانے کی دعوت دی تھی کیونکہ ذاتی اختلاف نہ تھا اور نہ ہو گا - آپ سے بھی درخواست ہے نجی زندگیوں میں جانے سے پرہیز کیجیئے کیونکہ یہ آپ کے شایان شان نہیں ؛ سلامت رہیں شکریہ
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

@FaisalBaloch74 @iemziishan میں اتوار کو تونسہ شریف جا رہا ہوں۔۔۔ سو یہ معاملہ اب اللہ کے سپرد۔ خوش رہیں @iemziishan

اردو
46
55
622
107.1K
Mrs Khan retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
جناب وزیراعظم اقرار صاحب : جس طرح آپ اتوار کو نہیں آ سکتے اور مصروف ہیں ایسے ہی دو دن میری چند مصروفیات ہیں. میں آپ کی شان میں گستاخی پر معذرت خواہ ہوں کہ آپ کے حکم پر آج حاضر نہیں ہو سکا. اختلاف ایئر پورٹ واقعہ کا ہے اور بات کیا ایران امریکہ جنگ پر کرنی ہے؟ عجیب منطق ہے. باقی مرد ہونے اور دلیری کے سرٹیفیکیٹ سب کو آپ نے ہی دینے ہیں کیا بڑے بھائی. ریسٹ کیجیئے پلیز
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ذیشان صاحب، آج بیٹھنے میں کیا حرج تھا؟ اور یہ تو کوئی دلیری نہیں کہ صرف اسی موضوع پر بات کریں گے جس پر آپ چاہ رہے ہیں اور وہ بھی میاں علی اشفاق صاحب کی شخصیت کے پیچھے چھپ کر۔ آپ نے تین چار روز کیسے کیسے الفاظ اور کیا کیا الزام نہیں لگائے۔ آپ کو میرے ساتھ بیٹھ کر آن کیمرہ اُن الزامات کے جوابات سُننے چاہیے تھے، یک طرفہ ویڈیو بنا کر الزامات لگانا اور واہیات اور بیہودہ گفتگو کرنا بزدلی کی علامت ہوتا ہے۔ امید کرتا ہوں آپ آئیندہ کوئی یک طرفہ ویڈیو نہیں بنائیں گے۔ کوئی مسئلہ ہوا تو میرے پاس کیمرہ لے کر تشریف لے آئیے گا اور جواب مانگ لیجئے گا۔ میں ہمہ وقت حاضر ہوں۔ ڈھیر دعائیں۔ عوام راج زندہ باد۔

اردو
92
194
1.4K
102.1K