Mian Muhammad Shafique retweetledi

ضلعی صدر نثار احمد ملک کی سیاسی سرگرمیاں یونین کونسل قمروٹی کے اہم وارڈ ماہریاں میں عروج پر پہنچ گئیں۔ ڈور ٹو ڈور کمپین، کارنر میٹنگز اور عوامی رابطہ مہم نے مقامی سیاسی حلقوں میں نئی ہلچل پیدا کر دی۔
وارڈ ماہریاں میں درجنوں خاندانوں نے کپتان کے سپاہی نثار احمد ملک کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے والے وفادار لوگ ہی قوم کا اصل سرمایہ ہیں۔
اس موقع پر نثار احمد ملک کا کہنا تھا:
“یہ الیکشن صرف ایک نشست کا نہیں، بلکہ قیدی نمبر 804 عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کا الیکشن ہے۔ گھر گھر پیغام پہنچائیں، گھبرانا نہیں ہے، اور اپنے ووٹ کی طاقت کو ضائع نہیں ہونے دینا۔”
#PTIAJK #AJKELECTIONS2026



اردو




















