Muhammad Mukhtar Hassan
4 posts

Muhammad Mukhtar Hassan
@mmukhtar321
Director Admin Rahimia Institute of Quranic Sciences (trust) Lahore
Katılım Temmuz 2023
1 Takip Edilen124 Takipçiler

@MeezanBankLtd Khutba-e-Juma | Islam ke adilanh tajarti nizam aur aalmi... | Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri youtu.be/kAiZt676hjY

YouTube
हिन्दी

@MeezanBankLtd میزان بنک کی انتظامیہ نے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری کی مدلل تنقید پر غور کرنے کی بجائے اپنے کلائنٹس کو دھوکا دینے کی کوشش کی ہے جو مذہب کے نام لیواؤں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔
اردو

@MeezanBankLtd السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
رحیمیہ انسٹیٹیوٹ آف قرآنی سائنسز پشاور کیمپس میں میزان بنک کا کوئی بھی پروگرام نہیں ہوا ۔ اور یہ تصاویر بھی ادارہ رحیمیہ اور فیکلٹی کی نہیں ہیں۔ہمارے نزدیک تو اسلام کے نام چلنے والے بنک سودی بنک ہی ہیں، جو اسلام کے نام پر دھوکا اور دجل ہیں۔
اردو
