پارٹی نے دھرنہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی ممبر کے طور پر میں اس فیصلے کا پابند ہوں۔ لیکن میں آپ کے ساتھ اپنی سوچ شئیر کرنے کا بھی پابند ہوں۔ میں نے سیاسی کمیٹی میں اپنا زاتی خیال رکھ دیا- آپ کے سامنے بھی رکھ رہاُہوں۔ مجھے لگتا ہے سب کچھ آپکے سامنے رکھنا ضروری ہے۔
اتنی لاشیں گرنے کے بعد میرے خیال میں احتجاج کال آف نہیں کرنا چاہئیے۔ جب اتنے بندے مروا لئیے تو پھر اب کال آف کیسا اور کس لئیے ؟
اب جب انہوں نے بندے مار دئیے ہیں تو میرے خیال میں احتجاج جاری رہنا چاہئیے تھا۔ اب مارنے والے جانتے اور مرنے والے۔ اب عوام جانے اور ظالم۔ عوام کا حق تھا کہ وہ کل صبح اسمبلُ ہو کر دوبارہ اکٹھی ہو اور اپنا حق حاصل کرے۔ میں زاتی حیثیت میں احتجاج کال آف کرنے کے ساتھ نہیں ہوں۔ میرے خیال احتجاج کال آف کروانا اسٹبلشمنٹُ کی خواہش تھی۔ پہلے اور طریقوں سے کرواتے رہے۔ اس بارے بھی پلان وہی تھا۔ پھر بشری بی بی اور ورکر راستے میں آ گئے۔ اس لئے یہ سب کرنا پڑا۔ اس لئے اب عوام جانے اور یہ جانے۔
اتنی لاشوں کے بعد احتجاج پہلے سے بھی زیادہ شدت سے ہوتا، اگر اس کو جاری رکھا جاتا تو۔
پنجاب کے ptiورکر ان سرد راتوں میں اپنے اپنے گرم بستروں میں ٹویٹر اور فیس بک پر انقلاب برپا کیے ہوے اور خیبر پختون خواہ کے بے وقوف ورکر سڑکوں پر زلیل ہورہے ہیں
ہاے پختونہ خوار شے
ناموس صحابہ کے بل پر دستخط نہ کرنے پر
ڈاکٹر عارف علوی سمیت پورے تاریک انصاف پر لعنت بھیجتے ہیں
بار بار ثابت ہو رہا ہے کہ تاریک انصاف یہودی لابی کا حصہ ہے
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
میرے ووٹ سے اسمبلی میں گئے لوگوں نے ناموس صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین بِل پاس کروایا
یوتھیوں اور مذھبی یوتھیوں کے ووٹ سے بنے صدر نے ریجکٹ کیا،
یہ تمام لوگ اس گناہ میں مکمل کےشریک ہے جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا ۔
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
(اگر مگر)
کل تک جنوبی افریقہ کو انڈیا کے ہاتھوں شکست کی دعائیں مانگنے والے پاکستانی آج بنگلہ دیش کے ہاتھوں انڈیا کی شکست کی دعائیں مانگیں گے
ورنہ اگر تو گیا مگر بھی چلا جائیگا