Sabitlenmiş Tweet
Moseeb Akram
26.4K posts

Moseeb Akram
@moseeb_1
PML-N social media activist Jhelum Valley Azad Kashmir🌙 I love Nawaz Sharif
Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2015
3.6K Takip Edilen5.8K Takipçiler
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت
@MaryamNSharif
اردو
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،
یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
..
..
..
..
.
#writes
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography #mountainview #lhr #TheMalikNabeelZaman
#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylahore

اردو
Moseeb Akram retweetledi

میرپور
سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو دوبارہ ٹریک پر لانے کے لیے مسلم لیگ ن کا دوبارہ اقتدار میں آنا ناگزیرنظام کو بچانے اور میرٹ کی مکمل بحالی ، عوامی ضروریات کے مطابق تعمیر و ترقی اور گڈ گورننس کی فراہمی سے ہی سیاسی نظام پر عوام کا اعتماد بحال ہوسکتا ہے میرپور شہر اور ڈویثرن کے تینوں اضلاع میں مسلم لیگ ن کے دور میں شروع اور مکمل ہونے والے منصوبہ جات کی لاگت کا موازنہ موجودہ پانچ سال اور اس سے پہلے دس سال ملاکر بھی کرلیں تب بھی مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور کے منصوبہ جات سب سے بھاری ہیں کارکنان اتحاد اتفاق کا مظاہرہ کریں جماعت میں اختلاف رائے رکھنا یا ٹکٹ کا امیدوار ہونا کوئی جرم نہیں ہر سیاسی کارکن کا حق ہے جماعتی ڈسپلن کی پاسداری کرنے والوں کی جماعت میں عزت اور احترام ہوتا ہے کارکن نظریہ اور وابستگی کی بنیاد پر فیصلے کرتا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دورہ کھڑی شریف میرپور کے دوران جماعتی کارکنان سے بات چیت کرتے ہوے کیا اس موقع پر سابق وزیر امیدوار اسمبلی چوہدری رخسار سابق امیدوار شعیب عابد و دیگر بھی ہمراہ تھے سابق وزیراعظم نے لہڑی راجگان میں فرانس کی معروف کاروباری شخصیت راجہ اشفاق حسین کے بھائی اور ایس ایس پی راجہ اکمل کی چچی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی سابق وزیراعظم نے میرپور میں سابق چیف جسٹس آزادکشمیر سردار اعظم خان کے بھائی اور پوتے کی وفات پر بھی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سابق چیف جسٹس شیراز کیانی مرحوم کی رہائش گاہ پر بھی گئے اور ان کے صاحبزادے و دیگر سے تبادلہ خیال کیا راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے قاعدے قانون اور گڈ گورننس کے بنیادی اصولوں پر سختی سے کاربند ہونا ضروری ہے ہمارے پاس ایک تجربہ کار اور باصلاحیت ٹیم اور تجربہ موجود ہے پاکستان بالخصوص پنجاب میں ہونے والی ترقی اور خوشحالی کے ثمرات آزادکشمیر تک انشاءاللہ پہنچیں گے
میرپور آزاد کشمیر
دوبئی کے معروف بزنس مین عبدالشکور کالس صاحب کی جانب سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق خیدر خان صاحب کے اعزاز میں میر جی ریسٹورنٹ میرپور ٹی پارٹی کا اہتمام
اس موقع پر مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن کوٹلی چوہدری اکبر غوری صاحب ،شبیر احمد چیچی صاحب ، مزمل حسین چوہدری صاحب ، کونسلر راجہ تسلیم انجم صاحب ، کونسلر خواجہ راشد صدیق صاحب ،سابق پی آر او وزیراعظم آزاد کشمیر ملک سُہیل اعوان صاحب ، خالق ڈار صاحب ، راجہ رفیق صاحب ، راجہ ناصر صاحب ، عمیر شہزاد صاحب ، چیف ایگزیکٹو بٹ انٹرپرائزز فیاض احمد بٹ صاحب اور دیگر دوست احباب بھی شریک ہوئے



اردو
Moseeb Akram retweetledi

اسلام آباد
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی نجی ہسپتال آمد صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عیادت کی ان کے صاحبزادے وزیر حکومت یاسر سلطان سے ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا الحمدللہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب کی صحت بہت بہتر ہے اور جلد ہسپتال سے ڈسچارج ہوسکتے ہیں

اردو
Moseeb Akram retweetledi

13ویں آئینی ترمیم—راجہ محمد فاروق حیدر خان کا تاریخی اور جراتمندانہ کارنامہ 13ویں آئینی ترمیم آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے،
جس نے اداروں کو مضبوط کیا، اختیارات کی درست تقسیم کو یقینی بنایا
اور جمہوری نظام کو استحکام بخشا۔
یہ جراتمندانہ فیصلہ
سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر
راجہ محمد فاروق حیدر خان کے ویژن، سیاسی بصیرت
اور آئین کی بالادستی پر غیر متزلزل یقین کا عملی ثبوت ہے۔
تاریخ گواہ رہے گی کہ 13ویں آئینی ترمیم
راجہ محمد فاروق حیدر خان کا ایک ناقابلِ فراموش کارنامہ ہے
@tariqfarooq60 @tariqfarooq60 @pmln_org @MaryamNSharif
اردو
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi

کھڑی شریف سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی فرانس میں مقیم معروف کاروباری شخصیت راجہ اشفاق حسین کی رہائش گاہ پر آمد بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی سابق وزیر چوہدری رخسار محمد شعیب عابد و دیگر بھی ہمراہ تھے
@tariqfarooq60 @farooq_pm




اردو
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi

اسلام آباد!!
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے امیدوار اسمبلی حلقہ چڑہوئی راجہ شفیق خان ، پیر عدنان بودلہ ،راجہ وسیم خان اور دیگر کی ملاقات
@farooq_pm @tariqfarooq60




اردو
Moseeb Akram retweetledi
Moseeb Akram retweetledi

اسلام آباد
سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان 5 جنوری یوم حق خودارادیت کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔
@farooq_pm @tariqfarooq60


اردو
Moseeb Akram retweetledi

اسلام آباد
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر محترمہ ناصرہ خان کی ملاقات ہوئی، جس میں خواتین ونگ کی تنظیم سازی اور انتخابی تیاری پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی دیگر ملاقاتیں @farooq_pm




اردو
Moseeb Akram retweetledi

قیوم نیازی صاحب…یہ راجہ محمدفاروق حیدر خان ہیں
جس کی اپنی بات آ جائے نا…
تو پھر سامنے سونا بھی راکھ نظر آتا ہے
اصول پر ڈٹ جانا ہو تو اس شخص سے سیکھیں
@farooq_pm @MaryamNSharif
اردو
Moseeb Akram retweetledi

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے پروفیسر راجہ محمد صدیق آف راج محل ملاقات کررہے ہیں سجاد جنگیال راجہ تنزیل آیان علی بھی موجود ہیں
@farooq_pm @MaryamNSharif

اردو















