Multi-Talented
4.5K posts

Multi-Talented
@mozin_faraz
Karachi https://t.co/0Fhi3HR8Pd
Katılım Kasım 2014
901 Takip Edilen113 Takipçiler

کراچی:اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا میں ڈکیتی کی واردات
ملزمان کو دیکھ کے شہری فرار ہونے لگا تو ڈکیتوں نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا
شہری کو زخمی کرنے کے بعد ڈکیت دکان کے اندر گھس کر لوٹ مار کرنے لگے
پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی
1/2
#Karachi #KhiNewsAlert #Crime #Police #OrangiTown

اردو

@Khi_Alerts بے حس قوم کی ساتھ یہی کچھ ھونا ھے، اب بھی وقت ھے شاید کچھ کر گزرنے کا
اردو

آر جے مال اتشزدگی میں گیارہ اموات کی تصدیق، آگ صبح چھ بجے لگی
بلال چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، اسد نے اپنے گھر ماں کو کال کر کے معافی مانگی
#ZarayeNews #RJMall #Karachi

اردو

یہ بچی بھی
عمار کی عمر کی تھی۔۔
کیوں خاموشی چھائی ھوئی ھے
کیوں آواز نہیں اٹھ رہی۔۔۔
ڈاکیتوں نے بیٹی کے ساتھ اس کے باپ کو بھی مار دیا
@OfficialDGISPR
کراچی میں ڈاکیتوں اور غیر قانونی افغان کے خلاف بھر پور آپریشن کیا جائے
@KarachiPolice_ کی بس کی بات نہیں کرائم جرائم کنڑول کرنا

Imran Hussain@HussainImranVOK
کراچی میں ڈکیتی کے دوران ایک اور خوفناک واقعہ: ملزمان نے سڑک پر باپ اور دو سالہ بچی کو گولیوں سے بھون دیا۔ کراچی کو فوج کے حوالے کر کے شہر میں اسٹریٹ کرمنلز، ڈاکووں اور قاتلوں کے خلاف فوری آپریشن شروع نہ کیا گیا تو عوام اپنی حفاظت کیلئے "نجی فورس" بنانے پر مجبور ہونگے۔ #Karachi
اردو

@nasimasardar Wahan k log paisa leyker bahar ki qoumoun ko apney ghar nahin baichteyy
Indonesia

@mozin_faraz You register for monetizing program if X offers you.
London, England 🇬🇧 English















