

M.Zarshal Tariq. (///Official account///)
11.6K posts

@mr__unknown_23
(In sha ALLAH )//////pHysiciSt to be///////...SimPle boY wtH complicated miNd...



گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔ ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔ • اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری • SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے • کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی • 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل • سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔

22 ارکان اسمبلی نے فیصل آباد میں میٹرو بس سروس کی مخالفت کی اور کہا کہ سو ارب روپے میں ایک روٹ پر بس چلانے کی بجائے فیصل اباد میں سو روٹس پر ٹرانسپورٹ کا بیڑا چلایا جا سکتا ہے حکم حاکم ہوا کہ نہیں ایک روٹ ہی بنایا جائے گا مہنگے پروجیکٹ کرنا شریف خاندان کی اولین ترجیح ہوتی ہے



I will vote for Pmln if @MaryamNSharif sahiba start /inaugurate metro project for faisalabad. @NawazSharifMNS @pmln_org





یہ پارکنگ پلازا چنیوٹ بازار فیصل آباد میں واقع ہے عدم توجہ کا مسئلے سے دوچار ہے اسکی سیفٹی نہیں ہے کوئی دیوار نہیں بنائی گئی بچوں کا سکول ہے سامنے یہ کسی حادثے کا بھی باعث بن سکتا براۓ مہربانی سیفٹی کے اقدامات کئے جائیں شکریا @DCFaisalabad @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN


سابقہ چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس گوجرانوالہ اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹمز اور صوبہ بھر میں 42 ڈپوز پر بریفنگ اور پیش رفت کا جائزہ بروقت تکمیل کے لیے کام میں تیزی لانے، موثر مانیٹرنگ اور کوآرڈینیشن کی ہدایت #CMTransportVision2030 #superautonomousrapidtransit #electricbuses #RapidTransitSystem #Gujranwala #SustainablePunjab




Dear @pmln_org @MaryamNSharif @NawazSharifMNS we want metro project in faisalabad plz do not revoke it . I my frnd will always cast vote in pmln favour. If project cancels, people here in fsd will hate Pmln We students wants metro project to start here in the city


Dear @pmln_org @MaryamNSharif @NawazSharifMNS we want metro project in faisalabad plz do not revoke it . I my frnd will always cast vote in pmln favour. If project cancels, people here in fsd will hate Pmln We students wants metro project to start here in the city


ہر جگہ ڈویلپمنٹ کے اقدامات کیے جائے گے مگر فیصل آباد میں نہیں پچھلے 7 نہیں سے فیصل آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگِ بنیاد تک رکھا نہیں گیا اور اب یہ اطلاعات ہیں کہ مقامی ٹکٹ ہولڈر افراد میں اکثریت نے اور ڈی سی صاحب سمیت اس منصوبے کی مخالفت کر دی ہے فیصل آباد کی ترقی ایک خواب ہے

