my mistake

17.1K posts

my mistake banner
my mistake

my mistake

@mr_shbz

socialist #socialmedia

Katılım Nisan 2023
2.4K Takip Edilen1.7K Takipçiler
my mistake
my mistake@mr_shbz·
اڑ گئے
my mistake tweet media
اردو
0
0
0
13
my mistake retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
فاتح ملک کی خود اعتمادی سے بھرپور خاتون صحافی 🫡
Aladeen tweet media
اردو
121
3.1K
15.8K
70.4K
my mistake
my mistake@mr_shbz·
البتہ غریدہ یا کوئی بھی انسان اپنی ذاتی زندگی میں اگر کچھ بھی کرتا ہے، چاہے بیکنی پہن کر ہی کیوں نہ گھومے، تو اس پر ہمیں تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں، کیونکہ یہ اس کا اور اس کے رب کا معاملہ ہے۔
اردو
0
0
0
5
my mistake
my mistake@mr_shbz·
اس قدر نامناسب لباس پہن کر آخر کیا پیغام دیا جا رہا تھا؟ جس کی اجازت نہ ہمارا دینِ اسلام دیتا ہے اور نہ ہی ہمارا ملک اور ہماری ثقافت۔ ایسے میں تنقید کرنا برحق ہے تاکہ اس طرح کی بے حیائی اور منفی رجحانات کو فروغ نہ ملے بلکہ انہیں روکا جائے۔
اردو
1
1
1
13
my mistake
my mistake@mr_shbz·
جو لوگ اس وقت غریدہ کو سپورٹ کر رہے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ تنقید کرنا غلط ہے، ان کی سوچ پر بھی ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ غریدہ ایک عوامی شخصیت (پبلک فگر) ہیں اور وہ بین الاقوامی سطح پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھیں۔
اردو
1
1
1
51
my mistake retweetledi
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
دونوں فاروقی ملک پاکستان کو بدنام کر رہیں۔ ایک اپنے لباس سے اور ایک اپنے منہ سے۔ دونوں پر پابندی لگائی جائے۔
Jafaria TV ☫ tweet media
اردو
17
164
420
6K
my mistake
my mistake@mr_shbz·
تخیل خوبصورت ہے کیونکہ اس میں کچھ نہیں ہے ، نہ کوئی غم نہ اُداسی نہ بچھڑنے کا ڈر۔ حقیقت میں تم میرے ساتھ نہیں ہو مگر مجھے میرے تخیل سے محبت ہے کیونکہ اس میں تم مکمل میرے ہو , کوئی مجھے تم سے دور نہیں کر سکتا تم خود بھی نہیں !
اردو
0
0
0
18
my mistake retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
یہ ہے اسکی اوقات چند دن پہلے بڑکیں مار رہا ہے تھا جسے ایران پسند ہے وہ ایران چلا جائے آج لائن میں لگ کر انکو سلوٹ مار رہا ہے مار سلوٹ چوکیدار تو ابھی مرشد کو بھی مارے گا سلوٹ ان شاءاللہ
اردو
394
2.6K
9.9K
148.6K