Haroon khan Jadoon

193.5K posts

Haroon khan Jadoon banner
Haroon khan Jadoon

Haroon khan Jadoon

@mrharipur1

Defending the my beloved 🇵🇰 country is a shared responsibility & we must fulfill this duty bravely. #PMLN / #Hazarywal / #HumanRightsActivist

Islamabad Katılım Ağustos 2019
3.1K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
موت ایک اٹل حقیقت ہےجوانسان بھی دنیا میں آیاہےاس نےایک نا ایک دن ضرور دنیاسے جاناہےاوراللّه کوجواب دہ ہونا ہے۔ ہمیں بحثیت مسلمان حقوق العباد کاسب سےزیادہ خیال رکھناچاہئےکیوں کہ اسکی معافی بلکل بھی نہیں ہے،کوشش کریں آپکی ذات سےکسی کوفائدہ پہنچےناکہ تکلیف اور نقصان۔۔یا اللّه رحم
Haroon khan Jadoon tweet media
اردو
1
1
2
4.1K
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
فیلڈمارشل صاحب۔ آپ ان ایرانیوں کو حدسےزیادہ ہی عزت دے رہے ہیں حالانکہ یہ اسکےقابل نہیں ہیں۔بہتر ہےآپ امریکا کی سائیڈ لیں جس سےپاکستان کو فائدہ بھی ہو، ان ایرانیوں سےشر کے سوا کچھ نہیں ملنا۔ اور اپنے ملک کے اندر ایران کی proxy پر توجہ دیں جوملک کا امن تباہ کرنےمیں پیش پیش ہیں۔
اردو
0
0
2
15
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@najamwalikhan دوست سے ہٹ کر دیکھیں تو امریکا سے فائدہ زیادہ ہے ۔۔ ہمیں دونوں میں سے امریکا کا مفاد دیکھنا چاہیے ۔۔
اردو
0
0
1
45
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
جذباتی ہوئے بغیر سوچ سمجھ کر جواب دیجئے پاکستان کا دوست ایران ہے یا امریکہ؟
اردو
211
12
100
6.8K
Quatrina
Quatrina@QuatrinaHosain·
Iran is the ONLY country that had the guts to tell the US and Israel to get lost. Iran is the ONLY country to stand up for Gaza and Lebanon. So I don't care what sect they are. I'd side with ANY country that had done the same. Why is this so hard for haters here to understand?
English
900
2.4K
9.3K
96.7K
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
محوحیرت ہوں کہ کیسےبیان بدل بدل کر امپورٹڈ حکومت کاچورن اور دھاندلی کا منجن بیچا گیا، اور میں یہ منجن بیچنےوالوں کی مہارت اور خریدنے والوں کی جہالت دیکھ کرحیران ہوں۔ Good job @farzanaalispark ji. @ShafiJanPTI bhai ab sunain america na sazish ki ya nahi ?
اردو
0
0
0
15
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@nausheenyusuf محسن نقوی نے پورے اسلام آباد پنڈی کو عذاب میں ڈالا ہوا ہے ۔
اردو
0
0
0
3
Nausheen Yusuf
Nausheen Yusuf@nausheenyusuf·
دلہا دلہن مانے یا نہیں۔ رشتے کرانے والی نے اپنے گھر میں سیاپا ڈالا ہوا ہے 😩
اردو
13
22
254
9.7K
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
راجہ ناصرعباس اورجوادنقوی کی قیادت میں شیعہ کلعدم سپاہ محمد اور زینیبیون کے دہشتگردو نے #ایران کی محبت میں دو فوجی جوان زندہ جلادیے،اسکےبعدلاہور میں قرآن پاک کی آیات کو ایڈیٹ کی گئی لیکن آجتک کوئی گرفتار ہوا۔ اس ملک میں رافضیوں کوکھلی چھوٹ ہے باقی سنیوں کےلئے ہارڈ اسٹیٹ۔
اردو
0
4
6
61
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@Jamils641 @omar_quraishi ایسے ہی ہونا چاہئے ۔لیکن ن لیگ کی لیڈر شپ کے خلاف دن رات پروپیگنڈہ اور گالم گلوچ ہوتی ہے لیکن کوئی ایکشن نہیں ۔۔
اردو
1
0
1
5
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
عمران نے 30 سال کی سیاسی تاریخ میں کوئی ایک سچ بولا ہو۔۔تو بتائیں؟
اردو
163
27
270
9.6K
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@_A_khalifa This is not Islam at all, nor do these people represent Islam. They have no connection with Islam.
English
0
0
0
9
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
These clowns could never do this shit in the UAE or Gulf real Islamic land. Straight to jail 😂 But London? Go wild, bro.. London’s back to the Stone Age anyway 😍
English
817
1.5K
7.7K
519.7K
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
This is not Islam at all, nor do these people represent Islam. They have no connection with Islam. This is filth, they are troublemakers. Wherever they are in the world, they will spread this kind of filth. All of them should be put in jail and sent to Iran.
Ahmed Khalifa@_A_khalifa

These clowns could never do this shit in the UAE or Gulf real Islamic land. Straight to jail 😂 But London? Go wild, bro.. London’s back to the Stone Age anyway 😍

English
0
0
1
29
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@_A_khalifa This is filth, they are troublemakers. Wherever they are in the world, they will spread this kind of filth. All of them should be put in jail and sent to Iran.
English
0
0
0
10
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
صحافی فخرالرحمان کےحوالےسےکچھ کہتےہیں صدر زرداری کےخلاف ایڈز والی خبر۔ کچھ کہتےہیں آرمی چیف کےخلاف شیعہ مولوی کی دهمکی کاٹیوٹ پرکاروائی ہوئی ہے۔ لیکن لگتاہےمحسن نقوی کے انڈرNCCIنےصدرکےخلاف جھوٹی خبرپرایکشن لیاہےورنہ آرمی چیف کےخلاف کافی عرصہ سےپروپیگنڈہ ہو رہاہے۔ @realrazidada
اردو
0
2
2
36
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
All these Baqirs, Rizvis, Syeds, Moosvis, Mashadi, Shirazis, Hussains, Kazmis, Naqvis and Shahs seems more worried about Iranians than their own country Pakistan. Majoosi will always be a majoosi, no matter what or where. Same like @asmashirazi mojoosan.
English
1
0
1
29
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@Jamils641 کچھ کہتےہیں صدر زرداری کے خلاف ایڈز والی جھوٹی خبر ۔کچھ کہتے ہیں آرمی چیف کے خلاف شیعہ مولوی کی دهمکی کا ٹیوٹ ۔ لیکن مجھے لگتا ہے محسن نقوی نے اپنے لیڈر صدر زرداری کے خلاف جھوٹی خبر پر ایکشن لیا ہے ۔۔ورنہ آرمی چیف کے خلاف تو 4 سال سے پروپیگنڈہ ہو رہا ہے ۔۔
اردو
1
1
1
15
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
جواد نقوی،علامہ راجہ ناصرعباس اور مولوی گردیزی جیسےدہشتگرد آزاد ہیں جبکہ ایک عام غریب صحافی کودھر لیا۔ اگرصحافی نےجُرم کیاتو اسکوسزا دو لیکن ساتھ ساتھ فوجی جوانوں کو زندہ جلانےوالوں اور انکےسہولتکاروں کو بھی ملٹری کورٹ میں لاؤ پھر پتاچلےواقعی انصاف ہورہاہے۔ ایک ریاست دو قانون ۔
Bilal Ghauri@mbilalghauri

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار سینئر صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ انہیں NCCIA کی طرف سے سول جج یاسر محمود کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔استغاثہ کی طرف سے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی جو مسترد کردی گئی۔سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر جن الزامات کا ذکر کیا جارہا ہے،عدالت میں وہ چارج شیٹ کیوں پیش نہیں کی گئی۔مثال کے طور پر گزشتہ روز “مارخور“ نامی اکائونٹ نے دعویٰ کیا کہ فخرالرحمان“اسلام آباد پوسٹ“ نامی پراپیگنڈا اکائونٹ کے ایک ایڈمن ہیں اور انہوں نے اعتراف بھی کرلیا ہے۔ “اسلام آباد پوسٹ“ وہی اکائونٹ ہے جس نے صدر آصف زرداری کے حوالے سے گمراہ کن خبر دی تھی۔ اگر فخرالرحمان وہ اکائونٹ چلارہے تھے تو پھر اس حوالے سے ثبوت عدالت میں پیش کیوں نہیں کیئے گئے؟ قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے میڈیا ٹرائل کیوں کیا جارہا ہے۔NCCIA نے جو مقدمہ درج کیا اور عدالت میں جو چارج شیٹ پیش کی گئی اس کے مطابق فخر الرحمان نے اپنی ٹویٹ میں مولانا گردیزی کی ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی شیعہ علما کے سامنے کی گئی تقریر کے کچھ الفاظ کو دوہرایا۔سوال یہ ہے کہ اگر مولانا گردیزی کا دعویٰ غلط تھا تو کیا اس کی تردید کی گئی ؟ مولانا گردیزی کے خلاف کوئی قانونی کارروائی ہوئی؟ اگر انہیں تو ایک صحافی کو محض اس لیئے گرفتار کیا جاسکتا ہے کہ اس نے کسی کا بیان شیئر کیا؟ #FakharURehman #NCCIA

اردو
1
0
2
39
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@writetofahim @UmarJavaidJutt جواد نقوی،علامہ راجہ ناصرعباس اور مولوی گردیزی جیسےدہشتگرد آزاد ہیں جبکہ ایک عام غریب صحافی کودھر لیا۔ اگرصحافی نےجُرم کیاتو اسکوسزا دو لیکن ساتھ ساتھ فوجی جوانوں کو زندہ جلانےوالوں اور انکےسہولتکاروں کو بھی ملٹری کورٹ میں لاؤ پھر پتاچلےواقعی انصاف ہورہاہے۔ ایک ریاست دو قانون ۔
اردو
0
0
0
6
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
فخر الرحمان صاحب 61 سالہ سینئیر صحافی۔۔۔ ایک بار جب سپریم کورٹ پر ن لیگ نے حملہ کیا تھا تب کورٹ روم ون میں فخر صاحب پہنچے اور زوردار آواز میں ججز کو بتایا تھا کہ سپریم کورٹ پر حملہ ہوگیا ہے جس کے بعد ججز بنچ سے اٹھ کر چلے گئے یوں ان کی جان بچ گئی آج اسی عدلیہ کے ماتحت جوڈیشل افسر نے فخر الرحمان کو جھوٹے مقدمہ میں جوڈیشل کردیا حالانکہ ان کو اس مقدمہ سے بری کرنا چاہیے تھا
Fahim Akhtar Malik tweet media
اردو
13
260
839
21.4K
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@mbilalghauri جواد نقوی،علامہ راجہ ناصرعباس اور مولوی گردیزی جیسےدہشتگرد آزاد ہیں جبکہ ایک عام غریب صحافی کودھر لیا۔ اگرصحافی نےجُرم کیاتو اسکوسزا دو لیکن ساتھ ساتھ فوجی جوانوں کو زندہ جلانےوالوں اور انکےسہولتکاروں کو بھی ملٹری کورٹ میں لاؤ پھر پتاچلےواقعی انصاف ہورہاہے۔ ایک ریاست دو قانون ۔
اردو
0
0
0
7
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار سینئر صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ انہیں NCCIA کی طرف سے سول جج یاسر محمود کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔استغاثہ کی طرف سے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی جو مسترد کردی گئی۔سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر جن الزامات کا ذکر کیا جارہا ہے،عدالت میں وہ چارج شیٹ کیوں پیش نہیں کی گئی۔مثال کے طور پر گزشتہ روز “مارخور“ نامی اکائونٹ نے دعویٰ کیا کہ فخرالرحمان“اسلام آباد پوسٹ“ نامی پراپیگنڈا اکائونٹ کے ایک ایڈمن ہیں اور انہوں نے اعتراف بھی کرلیا ہے۔ “اسلام آباد پوسٹ“ وہی اکائونٹ ہے جس نے صدر آصف زرداری کے حوالے سے گمراہ کن خبر دی تھی۔ اگر فخرالرحمان وہ اکائونٹ چلارہے تھے تو پھر اس حوالے سے ثبوت عدالت میں پیش کیوں نہیں کیئے گئے؟ قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے میڈیا ٹرائل کیوں کیا جارہا ہے۔NCCIA نے جو مقدمہ درج کیا اور عدالت میں جو چارج شیٹ پیش کی گئی اس کے مطابق فخر الرحمان نے اپنی ٹویٹ میں مولانا گردیزی کی ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی شیعہ علما کے سامنے کی گئی تقریر کے کچھ الفاظ کو دوہرایا۔سوال یہ ہے کہ اگر مولانا گردیزی کا دعویٰ غلط تھا تو کیا اس کی تردید کی گئی ؟ مولانا گردیزی کے خلاف کوئی قانونی کارروائی ہوئی؟ اگر انہیں تو ایک صحافی کو محض اس لیئے گرفتار کیا جاسکتا ہے کہ اس نے کسی کا بیان شیئر کیا؟ #FakharURehman #NCCIA
Bilal Ghauri tweet media
اردو
15
20
97
14.3K
Haroon khan Jadoon
Haroon khan Jadoon@mrharipur1·
@Aadiiroy2 لوگ سی این جی کی بندش سے خود کشیوں پر آ گے ہیں ۔۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں ۔۔
اردو
0
0
0
14
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
خیبرپختونخواہ کے بدترین حالات ایک غریب شخص حالات سے تنگ آکر خودسوزی کی کوشش کررھا تھا۔
اردو
6
41
83
3.1K