Miss botany

178.1K posts

Miss botany

Miss botany

@msprimula

Katılım Ağustos 2014
1.6K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Miss botany retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨چین تمام ممالک کو دعوت دے رہا ہے کہ وہ South Africa کی جانب سے Israel کے خلاف دائر کیے گئے نسل کشی کے مقدمے میں شامل.
اردو
15
1.7K
10.6K
331.3K
Miss botany retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇺🇸 Ana Kasparian claims Trump administration begged private satellite firms to hide images of destroyed US bases after Iran strike
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
68
1.3K
4.7K
50.2K
Miss botany retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
اردو
3
205
325
1.7K
Miss botany retweetledi
Cool_Ustaaz ☪
Cool_Ustaaz ☪@Cool_Ustaz·
Reports Says, Russian Schools to Introduce Lessons on the Life of Prophet Muhammad (PBUH)❤️
Cool_Ustaaz ☪ tweet media
English
51
444
2.9K
26.7K
Miss botany retweetledi
Sara kashif
Sara kashif@Saransaridr·
@hinaparvezbutt کونسا اسلام اجازت دے رہا ہے سکن ٹائٹ لڑکی کو پہنا کر چاروں طرف لہرانے کی؟ برائ بیان کر دی اسے اچھا سمجھتی ہیں اس سے یہ جائز نہیں ہو جاتا اگر کسی کو شراب اچھی لگتی ہے وہ اسکے لئے جائز نہیں ہو جاتی انصار عباسی پر طنز کی ضرورت نہیں کیونکہ انہوں نے یہ بات مزہب سے کی ہے اپنے سے نہیں
اردو
0
5
19
244
Miss botany retweetledi
🪩سَــــــرپھِـــــری
کورونا کے دوران پانچ سے چھے ملین کے جہاز بیالیس ملین میں خریدے ہیں پاکستان نے۔ جناب علی زیدی سابق وفاقی وزیر برائے میریٹائم افیئرز کے زیر نگرانی۔۔ جس کو جب موقع ملا ہے اس نے کرپشن کے ریکارڈ توڑے ہیں!
اردو
9
176
256
9.3K
Miss botany retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
یہ ہے کراچی جہاں یا تو گٹر کے ڈھکن نہیں ہوتے اور ہوتے ہیں تو ایسے کہ ہلکے سے وزن سے بھی ٹوٹ جائیں، کراچی کے بلدیاتی نمائدوں کی کارکردگی ایسی ہے...! شکر ہے کہ اس بچے کی جان بچ گئی..!
اردو
1
94
181
7.6K
Miss botany retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
He should have been deported to Afghanistan not Pakistan… these people bring shame to Pakistan and belittle our passport
Ch Fawad Hussain tweet media
English
185
99
774
49.9K
Miss botany retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اچھی خبر پاکستان میں ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے تحت الیکٹرک بسوں کی مقامی پیداوار کا آغاز ھو گیا ھے
اردو
23
446
1.9K
71K
Miss botany retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
They can't afford to lower gas prices but they can afford giving all your money to Israel.
English
53
558
3.3K
46.8K
Miss botany retweetledi
Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy@M_Suharwardy·
بنیان مرصوص اور معرکہ حق کی تقریب میں صدیق جان کی بطور مہمان خاص،شرکت پر دوست اعتراض کر رہے ہیں ۔ ایک ویڈیو بھی مارکیٹ میں موجود ہے جس میں صدیق جان کہ رہے ہیں کہ قوم ساتھ نہیں اس لئے فوج بھارت سے نہیں لڑ سکتی ۔ شاید یہی وہ شاندار کارکردگی تھی جس پر مہمان خصوصی بنایا گیا ہے۔
اردو
46
588
1.5K
17.8K
Miss botany retweetledi
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
ضروری نہیں اگر ایک عورت بھانت بھانت کے مردوں کےساتھ میل ملاپ بھاگنےدوڑنے اچھلنےکودنے میں کمفرٹیبل ہےتو سب کی ایسی ہی نیچر ہو تو جنکو یہ سب کرنا اچھا لگتا ہےوہ شوق سےجائیں مخلوط ماحول میں باقی خواتین کیلئےعلیحدہ انتظام ہونا چاہیےجن مردوں کو شوق ہےوہ اپنی عورتیں مخلوط جم میں بھیجیں
اردو
9
16
65
1.8K
Miss botany retweetledi
Naseem Akram
Naseem Akram@NaseemAkram05·
یو اے ای نے۔۔۔ عربوں سے نفرت کرا دی ہے۔ غزہ جینو سائیڈ کے بعد امریکہ اور یورپ میں اسرائیل کے خلاف شدید غم و غصہ اور مزاحمت پیدا ہوئی ہے مگر افسوس عرب دنیا خاص طور پر امارات نے ریکارڈ توڑ سفاکی و بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے۔
اردو
1
4
8
115
Miss botany retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ واردات نہی چلے گی یہ پاکستان انڈیا جنگ کے وقت ان یوتھیوں کی چند ٹویٹس ہیں جن کو ایوارڈ دیے گئے اور جن کے ساتھ وزیر صاحب تقریب میں شریک تھے شہدا کی اور پاکستان کی جو عزت یہ یوتھیے کر رہے وہ آپ دیکھ لیججے اور سوچ لیجئے ان کو اعزازت دینے والوں کو پاکستان سے کتنی دلچسبی ہے ہم اس پر لازمی اعتراض کریں گے یہ ہمیں قبول نہی ہے
اردو
26
603
1K
6.4K
Miss botany retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
معرکہ حق ختم ہوا تو پہلا ایوارڈ پہلئ شیلڈ یوتھیوں کو دی پہلا تمغہ یوتھیوں کو ملا اب اس کی سال بعد برسی کی پہلی تقریب وہ بھی یوتھیوں سے شروع کی ہے اب آپ اپنی اپنی اوقات کا اندازہ لگا لیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
64
410
1K
14.1K
Miss botany retweetledi
Azeem Butt
Azeem Butt@_AzeemButt·
بھارتی ریاست کیرالہ میں انڈین مسلم لیگ نے 27 اُمیدواروں کو اس الیکشن میں اتارا تھا 22 امیدوار جیتے ہیں۔ مسلم لیگ کو بھارت میں کامیابی کی مبارک باد مسلم خاتون فاطہمہ حجاب لینے والی پہلی رکن اسمبلی بن گئیں
Azeem Butt tweet media
اردو
3
30
102
1.4K
Miss botany retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
یہ وہ تین تلوار ہے جہاں کے E Challan والے کیمرے اتنے تیز ہیں کہ اگر آپنے سیٹ بیلٹ نہ پہنی ہوتو اسی دن آپکی تصویر کے ساتھ چالان آپکے گھر بھیجا جاے گا۔ سامنے پولیس کی موبائیل و ٹریفک پولیس بھی ہر وقت موجود رہتی ہے۔ لیکن ڈاکو کو معلوم ہے کہ کیمرہ اسکی تصویر نہں لے گا، اورنہ ہی سامنے والے پولیس موبائیل اسے پکڑے گی۔ یہ 18 سال والی نالائق حکومت کم از کم اسی مسلے کا حل نکال لیتی؟
اردو
20
178
279
12.5K
Miss botany retweetledi
Abbass
Abbass@AbbassFr·
یہ شخص اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں موٹر سائیکل پر گھومتا رہتا ہے جہاں کسی کی گاڑی خراب دکھائی دے اس میں سے قیمتی پرزہ نکال کر مرمت کے بہانے لیجا کر کسی سے فون کرواتا ہے کہ 20/30 ہزار Easypaisa کر دیں... اگر کوئی اسے جانتا ہے تو معلومات DM کر دیں. اسکا نام پرویز مسیح ہے.
Abbass tweet media
اردو
1
101
151
5.8K
Miss botany retweetledi
InfoGram
InfoGram@_InfoGram_·
🇮🇹Italian PM Giorgia Meloni: "I am a woman and at the same time a mother. I cannot stand by a killer of innocent children."
English
290
5.9K
35.9K
995.3K