گوغلام گو
1.4K posts


ڈی چوک کے خیمے !! اور یوتھیا

وہ سارے جو پہلے کہتے تھے کہ اب پاکستان دنیا کے نقشے پر نہیں بچے گا اب بہ یک زبان کہتے ہیں کہ اب پاکستان ہی دنیا کو بچاۓ گا ۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں خود پر اور اللہ پر یقین ۔۔۔

ٹرمپ تو پاکستان آ رہا ہے ، کیا اب علیمہ اور مُفتی قوی کی شادی پکی پھر ؟ بولیں

کنوینشن سینٹر کی جھاڑ پونچھ کروانا شروع کر دیں سرکار! میلا پھر سجنے لگا ہے ☺️

کیا ٹرمپ خود حتمی مذاکرات کے لیے پاکستان آ سکتے ہیں؟ یہ سوال اب صرف سوشل میڈیا نہیں بلکہ عالمی میڈیا میں بھی گردش کر رہا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پاکستان کی سفارتی کامیابی اور عالمی اعتماد کا ایک بڑا ثبوت ہوگا

ویسے جب سے عمران خان اڈیالہ جیل گئے ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔





لاہور میں 1 سال میں میں تیار ہونے والا پاکستان کا سب سے بڑا 333 کنال پر مشتمل نوازشریف کینسر ہسپتال،915 بیڈز ہیں،لاگت 78 ارب ہے،مریم نواز نے عمران خان کی ہمدردی کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردی،

کیا ظلم ہے۔ گولیاں ورکر کھائے۔ عزتیں ورکر گنوائے۔ اور کچھ ڈیجیٹل گدھ یوٹیوب پر بیٹھ کر صرف ڈالر کمائیں۔ واہ

شکریہ شہبازشریف ایک بار پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مستردکردی

بریکنگ: وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت 90 روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری مسترد کر دی۔ پٹرول کی قیمت برقرار


یہ شخص نو مئی میں کور کمانڈر ھاؤس پر حملے میں مرکزی ملزمان میں تھا ،کس کے اثر و رسوخ کی وجہ سے یہ رہا ھوا ھے؟

ہم نے 100ارب کے ترقیاتی بجٹ کی کٹوتی کرکے ایک عام آدمی پر بوجھ کم کردیا، وزیراعظم مزید تفصیلات: geonewsurdu.tv/latest/430676-


