Muddassir Hayat Mardwal

12.3K posts

Muddassir Hayat Mardwal banner
Muddassir Hayat Mardwal

Muddassir Hayat Mardwal

@muddassir514

Always respect each other's. Follow for follow, unfollow results to unfollow.

Sargodha, Pakistan Katılım Aralık 2012
2.6K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muddassir Hayat Mardwal
Muddassir Hayat Mardwal@muddassir514·
#mariyamnawaz Madam yeah Sargodha Jhal Chakian seam nalay ki halat hy aur AJ tak is ki safae nahi hue. Please 🙏🙏🙏
Punjab, Pakistan 🇵🇰 हिन्दी
6
0
11
1.7K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
وطن کےلئے آپ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں، مدارس کے 30 لاکھ طلبا آپ کے ایک حکم کے منتظر ہیں، مئی میں آپ نے وہ کر دیا جس سے دُنیا پریشان ہے، منبر و محراب کل بھی آپ کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں، آئندہ بھی ساتھ ہوں گے، علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر کے سامنے خطاب۔۔!!
اردو
442
97
623
84.3K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
فیلڈ مارشل عاصم منیر میں خالد بن ولید جیسے اوصاف وہ اس پائے کے جرنیل ہیں رانا ثنا اللہ کے اس بیان پر آپ صرف حامد میر کے چہرے کے تاثرات چیک کریں 😂😂
اردو
93
219
1K
47.6K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
پرموشن ۔۔🚨 انشاءاللہ چھوٹے اکاؤنٹس کو ہم Free Blue tick دینے والے ہیں جو لسٹ میں شامل ہونا چاہتا ہے وو جلدی سے اپنا نام مینشن کرے ۔۔۔
اردو
169
71
388
9.6K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
پرموشن 🚨 صرف آج وو لوگ سامنے آئیں جن کو اکاؤنٹ مونوٹیز کروانا ہے مفت میں کر دوں گا۔۔ پوسٹ کو رپوسٹ کریں اپنا جلدی سے نام مینشن کریں
سردار شفیق خان tweet media
اردو
124
122
281
8.9K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ہم نے جن کو سپر پاور کو ہرانے کا کریڈٹ لینے دیا، وہ سچ میں سمجھنے لگے کہ سپر پاور کو انہوں نے ہرایا تھا۔ سچ کبھی نہیں بھولنا چاہئے!
اردو
32
275
1.1K
10K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
Tactical Tribune
Tactical Tribune@TacticalTribun·
🔺🇵🇰🇨🇳❌🇮🇳: Chinese President will meet Pakistani PM and Army Chief separately during SCO session (Aug 31-Sep 1). No meeting with Indian PM is scheduled.
Tactical Tribune tweet media
English
43
348
3.4K
138.8K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بلوچستان میں قتل ہوئے ایک پنجابی مزدور شفیق کی فیملی ہے پانچ بچیاں اور دو بیٹے رہنے کو گھر نہی کسی پڑوسی نے کمرہ دیا ہوا ہے نا مزاری بولے گی نا منافق میر اور تو اور مریم نواز بلوچ نے کل ٹرک بھر بھر درخت بلوچستان بھیجے لیب ٹاپ سکالر شپ بلوچستان دے رہی ان غریبوں کو ایک چھت نہی دے سکی پنجاب والے برباد ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
95
1K
2.3K
41.8K
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
ایئر فورس کے سابق پائلٹ علی حمزہ بتا رہے ہیں کہ پاکستان ایئر فورس نے کس طرح دنیاں کے جدید ترین رافیل کو یہ معلوم نہیں ہونے دیا کہ اس پر میزائل آرہا ہے ساتھ بھارتی ایئر فورس اپنے دشمن کی تیاریوں سے بھی بے خبر تھی ۔۔۔۔
اردو
2
111
483
24.9K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دو آپشن ہیں پہلا یہ کہ بلوں اور اشرافیہ کو نوازنے کے حوالے سے جو جیسے چل رہا اسے چلنے دیں خاموش ہو جائیں کیونکہ حکومت سن نہی رہی ہے دوسرا یہ کہ حکومت سنے نا سننے ہم آواز اٹھاتے رہیں تاکہ ریکارڈ پر یہ آتا رہے کہ حکومت ظلم کر رہی عوام اس ظلم سے تنگ ہے یاد رکھیں اگر آپ بولیں گے نہی تو آپ کی خاموشی کو راتب خور حکومت کی حمایت کہہ کر بیچیں گے
اردو
151
557
1.4K
25.1K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨بجلی کے بلوں پر نون لیگ نے جو اصل ظلم کیا وہ سمجھ لیں نون لیگ نے جو نیا سسٹم لایا وہ اصل ظلم جس کو لوگ سمجھتے نہی ہیں جب ہم کہتے سلیب سسٹم ختم کرو تو اس کا مطلب پرانا سسٹم بحال کرو جس میں اگلے سلیب میں جانے پر صرف اضافی یونٹ پر اگلا ریٹ لگتا ہے اگر 210 یونٹ استعمال ہوتے تو دو سو پر وہی ریٹ لگے گا جو 198 یونٹ پر لگتا ہے اور اضافی 10 یونٹ پر اگلا سلیب لگے گا نون لیگ کا اصل ظلم یہ کہ 201یونٹ پر ایک یونٹ اضافی کے بجائے سارے یونٹ کا ریٹ اگلے سلیب کا لگا دیتے جس سے بل ناقابل برداشت ہو گے
RAShahzaddk tweet media
اردو
19
170
317
9K
Muddassir Hayat Mardwal retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨بجلی سلیب سسٹم میں کوئی کمی نہی ہوئئ ہے حکومت نے بجلی کے یونٹ میں کوئی کمی نہی کی ہے یہ فیک نیوز حکومت نے پیسے دے کر مارکیٹ میں فیس بک پر سوشل میڈیا پر ڈالی ہے تاکہ لوگوں کا غصہ ٹھنڈا ہو ہماری مہم میں سے جان نکل جائے حکومتی وارداتوں سے درباریوں کے جھوٹوں سے ہوشیار رہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
49
642
1.1K
17.7K