Mughira rais

21.7K posts

Mughira rais banner
Mughira rais

Mughira rais

@mughira2

اللہ کی قسم! اگر اللہ راضی ہے تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں!

Katılım Nisan 2014
420 Takip Edilen84K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
محمّد صلى الله عليه وسلم پر ہرکوئی فدا ہے بِن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہو گا❤
اردو
94
509
2.3K
0
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
32 اننگز ہو گئے بابر اعظم کی ٹیسٹ میچ میں ایک سنچری بھی نہیں ہے۔۔لوگوں نےفضول میں اسکو کنگ بنایا ہواہے۔پاکستان بنگلہ دیش سے دوسرا ٹیسٹ بھی ہاررہاہے اسکی ذمہ داری کوئی نہیں لےگا۔۔ہماری کرکٹ ختم ہوتی جارہی۔اور کوئی اسکا پرسان حال نہیں۔
اردو
7
0
10
620
Mughira rais retweetledi
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
میرا خیال تھا کہ معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص جیسے ایک بےمثال سال کی تکمیل کے موقع پر حکومت پٹرول قیمتیں بڑھانے سے گریز کرے گی، کچھ موقع محل مناسبت کا خیال رکھے گی ۔۔۔۔ لیکن نجانے کیسے دماغ حکومت میں بیٹھے ہیں کہ اس اتحاد و یگانگت اور قومی فخر و فتح کے جشن کے موقع پر بھی انہوں نے سوچا کہ حکومت کو عوام سے گالیاں اور بددعائیں پڑوائی جائیں ۔۔۔۔ ایک ہفتہ قیمتیں نہ بڑھانے سے کچھ فرق تو نہ پڑتا۔ وزیراعظم صاحب کو معرکہ حق کے ایک بےمثال سال کے جشن فتح کی لاج رکھنی چاہئیے اور اس اضافے کو واپس لینا چاہیئے۔
اردو
326
284
1K
65.4K
Mughira rais retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
The increase in petrol and diesel prices has brought out the cries of the people. How will people survive???? The Zionist-American war imposed on Iran has become the basis for economic decline, increased poverty and back-breaking inflation for the entire region. Instead of increasing tax rates, including petrol levy, to meet government expenses, the real work is to stop tax evasion, reduce tax rates to the level that taxpayers can afford and widen the tax net based on ground realities. If the direction and method of tax collection in Pakistan can be corrected and made free from corruption, there may be no need to take more loans or impose heavy taxes!!!
English
552
407
1.6K
92.2K
Mughira rais retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
#پٹرول_415_فی_لٹر یہ بدبخت۔۔ اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوا ہے۔ یا ایران نے ہمارے جہاز روکے ہیں۔ انہوں نے IMF کے ہاتھوں ملک کو گروی اپنی نااہلی سے رکھا ہوا ہے۔ *اور اب ان بے غیرت کے بچوں کو ڈوب مرنا چاہیے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا بتا کر چند چند ہزار کے لیے حکومتی نمک حلالی کرتے تھے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
70
746
1.6K
19.8K
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
پشاورزلمی کومبارک ہو۔آج فائنل یہی ٹیم جیتناdeserveکرتی تھی جس طرح انہوں نےپورےٹورنامنٹ میں کرکٹ کھیلی۔صرف ایک میچ ہاری۔ویلڈن پشاور۔ اور حیدرآباد کا پیس اٹیک پورے پی ایس ایل کابہترین اٹیک تھا۔تینوں باولرعاکف جاوید،محمدعلی،حنین شاہ زبردست رہے۔بیٹنگ میں سمیرمنہاس،عثمان خان کمال تھے
اردو
0
3
66
502
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
آج حیدرآباد کی ٹیم over confident لگ رہی تھی ۔جب آپ حد سے زیادہ پراعتماد ہو تو basicچیزیں بھی بھول جاتے۔جس طرح مڈل فیز میں 2رن آوٹ اور میکسویل اور حسان خان آوٹ ہوئے یہ خود کےساتھ زیادتی تھی۔جو ٹیم آرام سے190 کررہی تھی وہ 129 پرآوٹ۔ کوئی معجزہ ہی ہوگااگرپشاور یہ فائنل نہ جیتی۔
اردو
0
0
33
571
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
حیدرآباد کی ٹیم آرام سے 190 رنز بنا سکتی تھی مگر اپنی غلطیوں سے انکا یہ حال ہوا ہے۔6 اوورز میں 70 رنز اور صرف 2 آوٹ تھے اس کے بعد نہایت ہی بری بیٹنگ اور پلاننگ سے انہوں نے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری۔اب 140 بھی مشکل لگ رہا۔ پشاور یہ ٹائٹل بآسانی جیتتی ہوئی نظرآرہی
اردو
2
0
58
1.6K
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
حیدرآباد کی طرف سے بہت ہی بری tactics تھی۔عثمان خان کے آؤٹ ہونے کے بعد عرفان خان نیازی اور پھر میکسویل کو بھیجنا سمجھ سے باہر تھا جب کہ آپ کے پاس مستند بیٹسمین پریرا پڑا ہواہو۔کون سے آخری اوورز چل رہےتھےکہ آپ ہٹرز کوبھیج رہےجینوین بیٹسمین کی جگہ۔ Pathetic decision
اردو
1
4
65
1.5K
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اس وقت کھچا کھچ بھرا ہوا ہے،عوام کا سمندرامڈ آیا ہے،کچھ لوگ ابھی بھی باہر ہیں۔ایک بات تو طے ہے لاہوریوں کا اپنا الگ ہی لیول ہے۔آج کے میچ میں پشاور کے سپورٹرز زیادہ ہیں وجہ صرف بابر اعظم ہیں جن کا تعلق لاہور سےہے۔
اردو
0
5
79
806
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نےپہلےباولنگ لےکرشاید غلطی کی ہے،مانا کہ یہ فیصلہ ڈیو کی وجہ سے کیا ہوگا مگر بورڈ پر جب 180 یا اس سےزائدکاٹارگٹ سیٹ ہو تو بڑے میچ وہ بھی فائنل میں chase کرنا تھوڑا مشکل ہوتا۔ دیکھتے ہیں حیدرآباد کتنے رنز کا ٹارگٹ دیتی؟
اردو
2
0
52
1.9K
Mughira rais retweetledi
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
یہ وکٹ 220 والی تھی۔اس پر حیدرآباد نے6 سے12 اوورز بری کرکٹ کھیلی۔ انکا اسکور 30 رن کم تھے وہ توعثمان خان کا بھلا ہوجس نےاسکور 186 تک پہنچادیا۔مگراس ٹارگٹ کوachieveکرنےکےلیےاسلام آباد نےجس طرح پاورپلے کھیلا وہ ہار کی سب سےبڑی وجہ ہے۔ٹی 20میں جوٹیم پاورپلےجیت جاتی وہ ہی میچ جیتتی۔
اردو
3
4
56
1.7K
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
آج کا میچ پی ایس ایل کی تاریخ کے بہترین میچوں میں سے ایک تھا۔حیدرآباد کا فائنل کھیلنا اس میں جیسن گلیپسی کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔اس نے جس انداز میں کوچنگ کی وہ داد کامستحق ہےاوردوسری طرف عثمان خان جس طرح بیٹنگ کر رہا اسےسیلیوٹ ہے۔حنین شاہ کاتباہ کن آخری اوور،واہ یہ بچہ کمال کرگیا۔۔
اردو
1
17
226
1.8K
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
آج حیدرآباد کی اسٹریجی سمجھ سے باہر ہے۔عثمان خان جو پچھلے کئی میچز سے لمبے اسکور کررہا جس کی وجہ سے حیدرآباد جیت رہی اسے اوپر نہ بھیجنا بہت بڑی زیادتی ہے۔لبھوشن کا جلدی آوٹ ہونا حیدرآباد کے لیے فائدہ مند ہوتا مگر آج لبھوشن جس طرح سلو کھیل کرگیا حیدرآباد کےلیےنقصان دہ ہوسکتا۔
اردو
3
0
18
869
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
جس طرح معاذ صداقت اور عثمان خان نے بیٹنگ کی آج کل کی ٹی 20 میں اسی طرح کی بیٹنگ 200 کے اسٹرائیک ریٹ سے قابل قبول ہے۔خوشی اس بات کی ہےکہ اسلام آباد اور حیدرآباد دونوں اپنےنوجوان کھلاڑیوں کوپوراموقع دےرہےاسکےبرعکس پشاور فرحان یوسف اورعلی رضادونوں کےساتھ زیادتی کررہا۔
اردو
1
2
8
452
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
1.1K
2.4K
9.9K
403.5K
Mughira rais retweetledi
Sara
Sara@piousdeenn·
P*rn is blocking your rizq. You pray. You work. You make du’a. But nothing moves. You ask Allah. But results don’t come. Here’s why:
English
47
2.7K
25.5K
830.2K
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
عبداللہ فضل وائٹ بال کا بہت زبردست پلئیر ہے اور سلیکٹرز نے اسے ریڈ بال میں ڈال دیا۔کسی کو بھی ٹیسٹ کیپ دینا اتنا آسان کیسے ہو سکتا ہے؟یہ کون کرکٹ چلا رہا۔کسی کا بھی ٹیلنٹ ضائع کرنا ہو تو سب سے پہلے سلیکٹرز کا کردار سرفہرست ہوتا ہے
اردو
1
1
17
1.1K
Mughira rais
Mughira rais@mughira2·
پی ایس ایل میں بیٹسمینوں کی اسکلز دیکھ کر دکھ ہو رہا اور دوسری طرف آئی پی ایل میں بھارتی بلے بازوں کو دیکھ لیں۔نہیں تو صرف پنجاب کنگ کے دو بیٹسمین جو اوپپنگ کرنے آتے انکا اسکلز ہی صرف دیکھ لیں تو پتہ چل جائے گا ہم بیٹنگ میں کتنا پیچھےہیں۔سوائےسمیرمنہاس کےکسےنےinspire نہیں کیا۔
اردو
3
1
22
1.1K