Muneeb Butt
940 posts

Muneeb Butt
@muneeb_butt9
Actor & Commercial Model. All other accounts are fake or fan made. Instagram: muneeb_butt RT is not endorsement.
Karachi, Pakistan Katılım Kasım 2012
188 Takip Edilen79K Takipçiler

To all the bollywood inspired godi media
صحرانورد@Aadiiroy2
پاکستان کے بھارت کو جنگی جواب پر ایک مختصر لیکن بہترین ڈاکیومنٹری
English
Muneeb Butt retweetledi

یہ سات لاکھ کی نہیں پچیس کروڑ کی آرمی ہے ۔
یہ وقت ہے اتحاد کا !
#PakistanArmy
#PakistanZindabad

اردو

We stand firm with our armed forces who fought bravely with the terrorists in Quetta jaffar express way attack, May Allah give highest ranks in jannah to all the martyrs !
#PakistanZindabad #PakArmypaindabad
English

Sitting in jail !
Still the most influential person of Pakistan
Wajahat S. Khan@WajSKhan
Sher Ka Shikari
English
Muneeb Butt retweetledi
Muneeb Butt retweetledi

Huge fan of @aun_khosa i hope and pray he must get back to his home safe and sound inshallah 🙏
#releaseAunAliKhosa
Ali Sher Khosa@SheruzWorld
In these distressing times, the only thing bringing a smile to my mother’s face is seeing the support from journalists, social media activists, and all of you for @aun_khosa. Thanks for everything. Khosa family is forever in your debt. #releaseAunAliKhosa
English
Muneeb Butt retweetledi

AOA everyone, today in the middle of the night my Brother @aun_khosa has been taken into custody by some unknown armed men from his Flat in Lahore. Kindly pray for him. Do spread the word as it will mean a lot to our Family
#releaseAunAliKhosa

English

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا سنی اتحاد کونسل کے حق میں فیصلہ ؛ ملک آئینی بحران سے دوچار ۔۔!!! ‼️ ‼️ ‼️
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی درخواست منظور کر لی گئی ۔
سپریم کورٹ کی جانب سے اس فیصلے نے قانونی ماہرین کے مطابق آئینی بحران پیدا کردیا ہے - قانونی حلقوں کے مطابق یہ فیصلہ آئین سے تجاوز کے مترادف ہے-
اب آئین کی شق 51 ڈی کی بھی ترمیم کرنا پڑے گی کیونکہ سنی اتحاد کونسل وہ جماعت ہے جس نے انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیا نہ ہی ان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست جمع کرائی گئی- نہ ہی ان کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے کوئی درخواست آئی اور سب سے بڑھ کر سنی اتحاد کونسل اقلیتوں کو ٹکٹ ہی جاری نہیں کرتی نہ ہی ان کی جماعت میں کوئی اقلیتی رکن ہے لہٰذا ایسا کرنے سے آئینی بحران آئے گا۔
قانونی حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے میں، سپریم کورٹ کو آئین کی پیروی کرنی چاہئے تھی نہ کہ کسی مخصوص سیاسی جماعت یا کسی جماعت کی نام نہاد مقبولیت یا دباؤ میں آ کر فیصلہ کیا گیا
یہ نکتہ بہت اہم ہے کہ آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی قانون کے مطابق مخصوص نشستیں حاصل کرنے کے لیے ایک سیاسی جماعت کا درجہ نہیں مل سکتا۔
سب سے اہم نکتہ جو اس فیصلے پر سوال اٹھا رہا ہے وہ یہ ہے کہ کیا کچھ ایسے جج جو مبینہ طور پر سیاسی لبادے اوڑھے ہوئے ہیں بے نقاب ہو گئے ہیں ؟؟؟ اور اب ان کی کوشش یہ ہو گی کہ یہ فیصلہ جو کہ سنی اتحاد کونسل اور مخصوص سیاسی جماعت کے حق میں ہے فورا نافذ العمل ہو جائے ؟؟؟
کیا ایسے ججز چاہتے ہیں ؛ جو خود کو مستقبل میں نمایاں کرنا چاہتے ہیں ؛ اعلی مناصب ان کی نظر میں ہیں اور وہ ترقیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟
فیصلے کے حوالے سے مخصوص سیاسی جماعت سوشل میڈیا پر ایک مدت سے متحرک تھی اور سماعت کے دوران ججز کے دیئے جانے والے ریمارکس کو تروڑ مروڑ کر ایسے پیش کیاجا رہا تھا جیسے ان کے ساتھ بے انصافی کی گئی ہے اور اب یہ فیصلہ ان کے حق میں ہی آنا چاہیے تھا -
یہ مخصوص سیاسی جماعت کا پرانا وطیرہ ہے اس طرح کے حربے استعمال کرکے وہ ایک جانب فضا قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسری جانب ججز کو بھی دباؤ میں لاتے ہیں جس کا نتیجہ آج سامنے آگیا ہے !!!
اردو


