منیرانور

12.5K posts

منیرانور banner
منیرانور

منیرانور

@munirlqp

چنگا کیتو ای جے حال نئیں او پُچھیا ۔۔۔۔ اسیں تینوں کیہ دَسدے ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی( مرحوم )

Liaquat Pur, Pakistan Katılım Ocak 2013
1.4K Takip Edilen3.2K Takipçiler
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
یہ صدمہ یوں بھی مشکل ہے کہ پہلے کبھی میں خود سے ہارا ہی نہیں تھا محبت پر یہ وقت آنا تھا انور کوئی صدقہ اتارا ہی نہیں تھا ۔۔۔ منیر انور
اردو
1
0
2
72
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
گدھے پر جتنی زیادہ کتابیں لادیں گے، اتنا زیادہ گدھا ہوتا جائے گا۔
اردو
0
0
5
117
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
عشقِ خانہ خراب ! تیرے بعد کوئی آباد گھر رہے گا کیا ؟ ہَم نہ ہوں گے تو یہ جہانِ طلِسم یہ فریبِ نظر رہے گا کیا؟ رَسا چُغتائی
Ruthless ZQ tweet media
اردو
9
1
86
3.7K
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
غزل تو نے کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے میرے ہی دل کی صدا ہو جیسے یوں تری یاد سے جی گھبرایا تو مجھے بھُول گیا ہو جیسے یوں ہر اک نقش پہ جھکتی ہے جبیں تیرا نقشِ کفِ پا ہو جیسے تیرے ہونٹوں کی خفی سی لرزش اِک حسیں شعر ہوا ہو جیسے ۔۔۔۔ (صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم)
اردو
0
0
3
167
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
گنے وی اوکھے بچدے نیں کھوری نوں جے لگّے اگ ۔۔۔۔ منیر انور
اردو
0
0
3
103
سوئرتےSuerte
سوئرتےSuerte@chanceuse_1·
اِک بات کہوں ٫گر سنتے ھو؟ تُم مُجھ کو اچھے لگتے ھو۔ کچھ چَنچل سےکُچھ شوخ حَسیں کُچھ پاگل پاگل لگتے ھو اِک بات کہوں ،گر سُنتے ھو؟۔ یوں بات بات پہ کھو جانا کچھ کہتے کہتے رُک جانا کیا بات ھے ،ھم سے کہہ ڈالو یہ کِس اُلجھن میں ٫لگتے ھو؟ اک بات کہوں گر سُنتے ھو؟ @urdu_bazm #اردو
اردو
6
6
26
346
ہارون شاہ RIO
ہارون شاہ RIO@haroon5419·
@munirlqp آپ جیسے اساتذہ کی محفل کا اثر تو ہونا ہی ہے 💖💖🌹
اردو
1
0
1
10
ہارون شاہ RIO
ہارون شاہ RIO@haroon5419·
خوبصورت عورتوں کے ہاں بولتے ہوئے اعضاء پائے جاتے ہیں کسی کی آنکھیں بولتی ہیں تو کسی کے ہونٹ لیکن کہیں کہیں تو پورا جسم ہی بول رہا ہوتا ہے اسے ہی مجسم حُسن کہتے ہیں #قومی_زبان #محبت_کی_زبان
اردو
7
12
13
306
Awais Wali
Awais Wali@MukhlisDoast·
@munirlqp واہ واہ کیا خوب خیال ہے
اردو
1
0
1
11
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
گُل نے دیکھا تھا مُڑ کے ایک نظر اور تتلی اڑان بھول گئی ۔۔۔۔۔ منیر انور
اردو
1
0
5
119
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
عید مبارک ہو دوستو
اردو
0
0
1
79
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
@Silly_siSilly وہ۔ چھکتے تو تھے اب دو سال سے ویپنگ فرماتے ہیں۔ 😜
اردو
0
0
1
17
Silly
Silly@Silly_siSilly·
@munirlqp سگریٹ ترک کر دیں استاد محترم (اگر چھکتے ہیں تو) ورنہ بقول غالب دل میں رفو کا بہت کام نکلنے والا ہے۔آپ ہی کا تو ارشاد ہے حضور کی رفو گری پہ اعتراض تو نہیں۔ مگر یہ کیا کہ درد اور بھی بڑھا دیا گیا
اردو
1
0
1
73
Silly
Silly@Silly_siSilly·
سگریٹ کے پیکٹ پر مختلف عباراتیں اور کبھی تصاویر ہوتی ہیں یہ عبارت سب کو مات دے گئی ہے۔ —-تم پر لعنت ہو————😂
Silly tweet media
اردو
9
17
76
3.5K
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ [Al-Baqarah: 11] أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِن لَّا يَشْعُرُونَ [Al-Baqarah: 12]
العربية
0
0
0
54
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
@Badass1ZQ1 محبت واجبی اچھی ہے اے دل اسے اعصاب پر طاری نہ کرنا ۔۔ امجد اسلام امجد
اردو
0
0
0
10
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
پسندیدہ شخص سے شادی نہ ہونے کا دکھ دو تین ماہ تک جبکہ ہو جانے کا دکھ ساری عمر رہتا ہے Adulterous
اردو
37
22
401
12K
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
حمد کے دو اشعار۔۔ حضورِ ربِ دو عالم، غلام حاضر ہے سب اپنے نقش لیے نا تمام، حاضر ہے ترے کرم کی امیدیں سجائے پلکوں پر مقام والے، ترا بے مقام حاضر ہے ۔۔۔ منیر انور @urdu_bazm #اردو #قومی_زبان
اردو
0
12
21
287
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
@urdu_bazm حمد کے دو اشعار۔ حضورِ ربِ دو عالم، غلام حاضر ہے سب اپنے نقش لیے نا تمام، حاضر ہے ترے کرم کی امیدیں سجائے پلکوں پر مقام والے، ترا بے مقام حاضر ہے ۔۔۔ منیر انور #اردو #اردو_زبان #اردو_شناس
اردو
1
8
11
213
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
ہم نے کچھ گرمئ صحرا سے گزارش نہیں کی اپنے پیروں سے کہا ریت پہ چلنا سیکھیں ۔۔۔۔ ماہ نور رانا
اردو
0
0
2
74
ہارون شاہ RIO
ہارون شاہ RIO@haroon5419·
نائس کمنٹ ڈئیر 😍😍
Amjad@IQamjadID

@haroon5419 نائیس ٹھرکی الفاظ سر 🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️

اردو
1
0
2
130