Muhammad murad

21.5K posts

Muhammad murad banner
Muhammad murad

Muhammad murad

@murad88111

Love pakistan love imran khan pti tigers zanda bad

Katılım Kasım 2023
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Muhammad murad retweetledi
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
I @1sarz_ Aleema Khan stands with courage outside Adiala. While leadership fails to stand with her. No meeting with Imran Khan, no access to Bushra Bibi Now is the time to rise and take responsibility. #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج @TeamPakPower @IamcayraAkhan
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
English
0
30
5
848
Muhammad murad retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں رمیز راجہ
اردو
156
8.6K
25.2K
162.5K
Muhammad murad retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
حیران کن انکشاف۔۔۔! چوروں نے پچھلے تین سال میں فی منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔
Wahab Khan tweet media
اردو
112
4.2K
7.7K
53.6K
Muhammad murad retweetledi
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہی اصل بہادری ہے۔ آئیں اور اپنی آواز بلند کریں۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج @TeamPakPower
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
39
10
129
Muhammad murad retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
ایک بہن کی اپنے بھائی کے لیے اٹھنے والی آواز آج پورے پاکستان کی آواز بن چکی ہے۔ یہ صرف ایک خاندان کا درد نہیں بلکہ ایک قوم کی بے بسی ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج @TeamPakPower
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
52
17
162
Muhammad murad retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
تاریخ میں پہلی دفعہ ایک شخص، 3 سال سے جیل میں بیٹھ کر بھی، پاکستان کا سب سے بڑا کینسر اسپتال تعمیر کرا رہا ہے! مزمل اسلم @MuzzammilAslam3 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
26
1.5K
5.4K
28K
Muhammad murad retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
شریعت نے جس ہاتھ کو کاٹنے کا حکم دیا تھا ہم نے اس ہاتھ میں خزانے کی چابی دے دی سیمابیہ طاہر
Shafqat Ch tweet media
اردو
165
5.5K
13.1K
64.7K
Muhammad murad retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پی ٹی آئی کو فوری طور پہ تمام چھلانگیں چھوڑ کے مہنگائی مارچ کا اعلان کرنا چاہیے، اور صرف یہ مطالبات رکھیں کہ پٹرول پہ 160 روپے کی لیوی ختم کرو، اور قوم سے اصل قیمت وصول کرو، جہاز بیچو، اور عوام کو ریلیف دو۔ وقار ملک #pakistan @RealWaqarMaliks خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
171
407
4.8K
Muhammad murad retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کے لیے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ عمران خان #pakistan @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
22
2.1K
5.3K
38.9K
Muhammad murad retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
اردو
203
4.4K
14.1K
159.7K
Muhammad murad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
257
6.1K
18.1K
152.1K
Muhammad murad retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
اردو
222
9.8K
22.7K
161.6K
Muhammad murad retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان واپس آئے گا اللہ کے گھر دیر ہو سکتی اندھیر نہیں یقیناً اس میں بھی ہمارے لئے بہتری ہوگی۔ پاکستانیوں مایوس نہیں ہونا۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز
Bakhtawar khan tweet media
اردو
231
2.4K
7.8K
43.6K
Muhammad murad retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
علیمہ آپا ابھی بہت سارے سرپرائز باقی باقی ہیں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
140
1.4K
6K
44.6K
Muhammad murad retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان کا GSP Plus سٹیٹس ختم کروانے پہنچ گئے یہ بلکل جھوٹ ہے ایسا نہیں ہے بلکہ عمران خان کے بیٹے وہاں پاکستان میں عمران خان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کو ختم کروانے کے لیے آواز بلند کرنے گئے تھے ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
52
2.9K
8.4K
51.5K
Muhammad murad retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
آج مجھے ان 47 ممالک سے خطاب کرنے کا اعزاز حاصل ہوا جو یو ان ہیومین رائٹس کونسل کا حصہ ہیں، جہاں میں نے اپنے والد عمران خان اور پاکستان کے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ قاسم خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #ImranKhan @Kasim_Khan_1999
Siasat.pk tweet media
اردو
31
2.3K
6.1K
26.3K
Muhammad murad retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
لیڈرشپ اڈیالہ پہنچو 🚨 علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کےلئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں آج ملاقات کا دن ہے
اردو
0
18
23
150