mushk

4.8K posts

mushk

mushk

@mushk_here

Just vibes. ✨

Pakistan Katılım Mayıs 2024
9 Takip Edilen21 Takipçiler
mushk
mushk@mushk_here·
@GulzaadBaloch امید ہے اب ان مسائل کا حل بہت جلد نکلے گا اور امن قائم ہوگا
اردو
0
0
0
2
Gulzaad Baloch
Gulzaad Baloch@GulzaadBaloch·
کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کے حل کا وقت بھی آگیا. پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی کردار ، امن عالم کی نوید_ بلوچستان خطے کا بڑا معاشی حب منے جا رہا ہے. سرمایہ کاری کی دنیا اب بلوچستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ #GlobalPeace #PeaceInSouthAsia #DialogueForPeace #PathToPeace #VoiceOfPeace
اردو
28
26
67
11.3K
mushk
mushk@mushk_here·
@BL_Rang ریاست کو بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے ایسی سرگرمیوں سے
اردو
0
0
0
2
Balochistan Rang
Balochistan Rang@BL_Rang·
ریاستی معیشت کے خلاف جرائم پر تشویش سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان میں منشیات کی پیداوار، تیل اسمگلنگ اور ٹیکس چوری جیسے سنگین جرائم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ #LawAndOrder #RuleOfLaw #AntiCorruption #JusticeSystem
Balochistan Rang tweet media
اردو
29
30
98
22.4K
mushk
mushk@mushk_here·
@Balochistan0336 یہ خود ایسی حرکتیں کرتے ہیں اور بعد میں ہماری فورسز پر الزام لگا لیتے ہیں
اردو
0
0
0
2
JHALAWAN TIME
JHALAWAN TIME@Balochistan0336·
پروپیگنڈا الرٹ: فتنۂ الہندوستان نے ایک نیا طریقۂ کار اپنایا ہے، معصوم لوگوں پر فائرنگ کے بعد سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا اکاؤنٹس کے ذریعے اس کا الزام سیکیورٹی فورسز پر عائد کیا جاتا ہے. #Balochistan #PropagandaAlert #FakeNarratives #StopMisinformation #TruthMatters
JHALAWAN TIME tweet media
اردو
28
27
64
11.9K
mushk
mushk@mushk_here·
@BL_Rang یہ ایسے جھوٹی خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں تاکہ عوام ان کی باتوں میں آ سکے
اردو
0
0
0
3
mushk
mushk@mushk_here·
@BL_Rang عوام اپنی ریاست پر اعتماد کرتی ہے وہ ایسی کسی پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بنے گی
اردو
0
0
0
1
mushk
mushk@mushk_here·
@Balochistan0336 یہ لوگ ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں بلوچستان کے لوگوں کو نقصان پہنچانے کی ان کا دماغ بدلنے کی
اردو
0
0
0
7
mushk
mushk@mushk_here·
@BL_Rang پاکستان ان کا ملک ہے اور ان کا مستقبل پاکستان کے ساتھ جڑا ہوا ہے
اردو
0
0
0
3
Balochistan Rang
Balochistan Rang@BL_Rang·
حقیقت، استحکام اور عوامی طاقت بلوچستان کی ترقی جذباتی نعروں یا پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ ریاستی اقدامات، تعلیم، روزگار اور امن سے جڑی ہے۔ بی ایل اے جیسے عناصر کی “آزادی” کی باتیں صرف ایک خوش فہمی ہیں۔ #Balochistan #FactCheck #PeaceAndStability
Balochistan Rang tweet media
اردو
28
31
57
11.3K
mushk
mushk@mushk_here·
@Balochistan0336 اسی لیے ہے پراپر سیکیورٹی کا انتظام کیا جاتا ہے بلوچستان میں
اردو
0
0
0
8
JHALAWAN TIME
JHALAWAN TIME@Balochistan0336·
سکیورٹی اقدامات عوام کے تحفظ کے لیے ضروری گوادر اور گرد و نواح میں چیکنگ اور ناکہ بندی کا مقصد عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا اور کسی بھی ممکنہ خطرے کو بروقت روکنا ہے۔ #Gwadar #Balochistan #PublicSafety #PeaceAndStability #FactCheck
JHALAWAN TIME tweet media
اردو
28
27
61
11.3K
mushk
mushk@mushk_here·
@AamachNews436 بلوچستان کے لوگ اپنے بچوں کا مستقبل تباہ ہوتے نہیں دیکھ سکتے
اردو
0
0
0
6
Aamach News
Aamach News@AamachNews436·
پسنی: دہشت گردی کے خلاف تاریخی عوامی ریلی، کم عمر نوجوانوں کے ذہن سازی پر شدید ردِعمل پسنی میں آج عوامی سطح پر دہشت گردی کے خلاف ایک بڑی اور مؤثر ریلی نکالی گئی. #مسٹر_پاکستانی #آواران_جھاؤ_مشکے
Aamach News tweet media
اردو
28
24
66
11.5K
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
تحریک انصاف کے حوالے سے ایک بنیادی سوال اب زیادہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے کہ آیا یہ واقعی ایک منظم اور جمہوری سیاسی جماعت ہے یا مختلف دھڑوں اور غیر رسمی اثر و رسوخ کے مراکز میں بٹی ہوئی ایک تقسیم شدہ سیاسی قوت؟ آج کے مباحثوں میں یہ نکتہ بھی سامنے آتا ہے کہ پارٹی کے اندر فیصلہ سازی کے واضح، آئینی اور ادارہ جاتی نظام پر سوالات اٹھ رہے ہیں، اور مختلف سطحوں پر مختلف آراء اور اثر رکھنے والے گروپس کی موجودگی کا تاثر پایا جاتا ہے۔ اسی تناظر میں پارٹی کی مجموعی کارکردگی اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں گورننس کے حوالے سے بھی سنجیدہ سوالات جنم لے رہے ہیں، جہاں عوامی مسائل، امن و امان اور ترقیاتی رفتار پر بحث جاری ہے۔ یہ وقت ہے کہ سیاسی جماعتیں اندرونی نظم و ضبط، شفاف فیصلہ سازی اور عوامی مسائل پر توجہ کو اپنی اولین ترجیح بنائیں، تاکہ اعتماد بحال ہو سکے اور جمہوری عمل مضبوط ہو۔
Architect Jalal Sherazi tweet mediaArchitect Jalal Sherazi tweet media
اردو
29
24
26
3.4K
mushk
mushk@mushk_here·
@imifsd Milna chaiye unsy
हिन्दी
0
0
0
3
Imran
Imran@imifsd·
وزیراعظم شہباز شریف سے حاقان فیدان کی انطالیہ میں اہم ملاقات ترک وزیر خارجہ نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا اور انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت پر شکریہ ادا کیا، جبکہ صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے جلد ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا گیا۔
اردو
25
21
26
3.3K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
آئیے اپنے پیارے فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر صاحب کو دعائیں دیں 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
54
85
296
3.8K
mushk
mushk@mushk_here·
@BUTT_566 Bht accha kiyaaa
हिन्दी
0
0
0
0
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
PEMRA’s notice to Geo News didn’t come out of nowhere 18 packages in just 2 days, over 47 minutes of airtime, 142 Indian songs, 119 film scenes, and 159 actors shown. This isn’t journalism, it’s blatant promotion of foreign content. Time to answer: whose narrative are you really pushing?
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
English
23
25
28
3.2K
mushk
mushk@mushk_here·
@ZaRnIsH_ish Duniya ab unko Kuch nai smjhti
हिन्दी
0
0
0
0
Zaza
Zaza@ZaRnIsH_ish·
بھارتی عوام کو ایک خیالی دنیا میں رکھنے کی یہ کوشش شاید وقتی طور پر کام آئے، لیکن عالمی منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ دنیا اب دعوؤں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات اور مؤثر سفارتکاری سے متاثر ہوتی ہے
اردو
39
31
35
3.1K
عبیرہ پاکستان مسلم لیگ نوں 🐅
وزیرِ اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 30 ہزار کاشتکاروں کو سبسڈی پر ٹریکٹروں کی فراہمی سے صوبے میں مشینی کاشت کا خواب سچ ثابت ہو رہا ہے۔ ضلع قصور کے اللہ دتہ جیسے چھوٹے کاشتکار اب کرائے کے ٹریکٹروں کی محتاجی سے آزاد ہو کر بروقت کاشت اور بہتر پیداوار حاصل کر رہے ہیں۔
اردو
30
30
33
3.3K
Madiha Sheikh🔥
Madiha Sheikh🔥@MadihaPMLNYouth·
ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس 2026 کا انعقاد، 700 سے زائد شرکاء اور عالمی ماہرین کی شرکت۔ پاکستان کی سفارتی، اقتصادی اور ڈیجیٹل پیش رفت، متوازن خارجہ پالیسی اور علاقائی کردار کو سراہا گیا۔ شرکاء نے اصلاحات، معاشی بحالی اور ثقافتی تنوع کو پاکستان کی بڑی طاقت قرار دیا۔
Madiha Sheikh🔥 tweet media
اردو
27
32
33
3.5K
دختر خیبرپختونخوا
At critical moments, fake news can do real damage. Stay alert, double check facts, and avoid spreading unconfirmed information. Being responsible online matters.
دختر خیبرپختونخوا tweet media
English
25
20
24
3.3K
mushk
mushk@mushk_here·
@L_8800_ Pakistan ko b krna chaiye
Indonesia
0
0
0
2
لاریب
لاریب@L_8800_·
بھارت نے نہ صرف پاکستانی نیوز چینلز بلکہ انٹرٹینمنٹ اور ثقافتی مواد تک پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے، جہاں پاکستانی فنکاروں، ڈراموں اور موسیقی کو بھارتی میڈیا سے تقریباً مکمل طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، پاکستانی میڈیا نہ صرف بھارتی فنکاروں کو کھلے دل سے خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے بلکہ ان کی وفات یا اہم مواقع پر خصوصی نشریات بھی کرتا ہے. یہ ایک ایسا رویہ ہے جو ثقافتی کشادگی (cultural openness) اور سماجی برداشت کو ظاہر کرتا ہے۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ یکطرفہ کشادگی درست حکمتِ عملی ہے؟ جب ایک جانب مکمل میڈیا بلیک آؤٹ ہو اور دوسری طرف غیر مشروط کوریج، تو یہ توازن (reciprocity) اور قومی مفاد کے حوالے سے ایک سنجیدہ بحث کو جنم دیتا ہے۔ یہ معاملہ محض فنکاروں کی عزت یا ثقافتی احترام کا نہیں بلکہ میڈیا پالیسی، قومی بیانیے اور اسٹریٹجک کمیونیکیشن کا بھی ہے. جہاں یہ طے کرنا ضروری ہے کہ openness کہاں تک اور کس حد تک قومی مفاد کے ساتھ align کرتی ہے۔ #NationalInterestFirst #MediaAccountability #GeoNewsExposed #RatingsOverNation
لاریب tweet media
اردو
27
20
25
3.1K
salahuddin
salahuddin@salahuddin31710·
مینگورہ میں احتجاج کے دوران یوتھیو نے پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرایا تو عوام نے کیا حشر کر دیا ہے
اردو
26
20
26
3.3K
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں کے لیے ایک بہترین اقدام! اب گندم کی خریداری کے مراکز پر باردانہ بالکل مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ نہ کسی سفارش کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی رشوت کی! وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر اب تمام ادائیگیاں براہِ راست کسانوں کے بینک اکاؤنٹس میں کی جائیں گی، تاکہ انہیں بار بار دفاتر کے چکر نہ لگانے پڑیں۔
اردو
23
31
76
3.5K