Muzaffar Hussain 🇵🇰

150.4K posts

Muzaffar Hussain 🇵🇰 banner
Muzaffar Hussain 🇵🇰

Muzaffar Hussain 🇵🇰

@muzfpti

https://t.co/Zn9YFLv4pj #محبت_مافیا

okada pakistan Katılım Haziran 2015
5.1K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muzaffar Hussain 🇵🇰
اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی
3
23
59
2.1K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
مقبولیت کے دعوے کرنے والوں کے آقاؤں کی گلت بلتستان میں دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ فٹے منہ ۔۔۔
اردو
98
3.1K
12.2K
84.9K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
گلگت بلتستان اس قدر حساس علاقہ ھے کہ اگر وہاں کے باشندے پاکستان سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیں تو چوبیس گھنٹے میں الگ ہو جائیں، جرنیلوں کا باپ بھی انہیں نہیں روک سکتا۔ "گلگت بلتستان میں الیکشن ہو رہا ہے اور وہاں پی ٹی آئی ریلی کو حلقے میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا ہے"
اردو
39
882
3K
50.8K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣@Ayaz_Rehman_AR7·
کسی نے آپنی جان بچانے کیلیے کسی سے نے آپنی عزت بچانے کیلیے کسی نے آپنی اولاد بچانے کیلیے تحریک انصاف چھوڑا لیکن ایک عمران خان اس ملک کی خاطر آپنا سب کچھ چھوڑ کر ڈٹا ہوا ہے اور کہتا ہے آخری سانس تک ڈٹا رہونگا
اردو
10
1.2K
3K
30.9K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اللہ نہ کرے جو بات ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہی وہ عمران خان کو کہنی پڑے۔ مگر سچ یہی ہے کہ اس قوم نے کبھی اپنے اصل ہیروز کی حفاظت نہیں کی
اردو
41
1.2K
2.6K
19.2K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
انڈیا کی حکومت نے دریائے چناب کا پانی سرنگ بنا کر دریائے بیاس میں ڈالنے کیلیے 23.5 ارب ڈالر کے منصوبہ پر کام شروع کر دیا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ کے تحت دریائے چناب کے تمام پانی پر پاکستان کا حق ہے لیکن انڈیا نے یکطرفہ طور پر معاہدہ ختم کر دیا۔ اسکے پاکستان کیلیے خوفناک نتائج ہوں گے۔
اردو
106
823
2.3K
48K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨بریکنگ:"چین نے بالکل واضح کر دیا "ہمیں نیا UN سیکرٹری جنرل چاہیے جو امریکہ کا پٹھو نہ ہو، اقوام متحدہ کا سچا پاسبان ہو امریکہ کی یک طرفہ بادشاہت کا زمانہ ختم۔ چین کا پیغام: انصاف چاہیے، خودمختاری چاہیے، اور حقیقی اقوام متحدہ چاہیے! کہ UN اب امریکہ کا غلام نہ رہے؟ 🔥
اردو
554
12.5K
35.3K
440.2K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ اسٹیبلشمنٹ نے اقرار الحسن پر کروڑوں روپے خرچ کیے مگر نتیجہ صفر نکلا اب اقرار الحسن نے پینترا تبدیل کر کے ریچ اور ویو حاصل کرنے کے لیے عمران خان سے معافی مانگ رہا ہے اس بے حیا انسان کی یہ پرانی واردات ہے کسی جانسے میں مت انا
اردو
65
832
3.4K
35.1K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
اردو
312
5.8K
14K
147.8K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
منیب فاروق کے مطابق پنجاب کے لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟اگر آپ کا تعلق پنجاب سے ہے تو آپ میاں نوازشریف ، شہبازشریف اور مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟ ہاں ؟ نہیں؟
اردو
3K
501
3.6K
288.5K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اونچی اڑان۔۔۔ پچھلے پانچ سال میں 90 فارن کمپنیاں یہاں سے چلی گئی ہیں. ڈاکٹر قیصر بنگالی
اردو
45
2.9K
8K
47.8K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
عمران خان کو تکلیف میں دیکھنا اور ایک آنکھ کی بینائی کھوتے دیکھنا دل دہلا دینے والا لمحہ ہے۔ امید ہے انسانیت غالب آئے اور ان کی تکلیف کم ہو۔ رمیز راجہ
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
49
3.8K
11K
58.2K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
لوگ بات سمجھنا نہيں چاہتے ورنہ حقائق واضح ہیں۔۔۔عمران خان اسرائیل کے حکم پر قید ہیں!😢
اردو
64
2.9K
7.5K
48.3K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عید کے دن آواز اٹھائیں 🚨 ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
22
2.6K
5.3K
27.9K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آج عیدالاضحٰی کے دن بھولنا مت جب عمران خان کی سگی بہن نورین خان کو اڈیالہ جیل کے باہر بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا گیا تھا 💔
اردو
81
3K
7.7K
69.2K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
505 ارب روپے قوم کی جیبوں سے نکال کر نیلم جہلم پاور پلانٹ کے نام پر جھونک دیے گئے۔ منصوبہ شروع ہوا تو ٹنل بیٹھ گئی، اربوں روپے لگا کر مرمت کی گئی مگر پھر تباہ ہو گیا۔ اور تو اور Shehbaz Sharif نے چار انکوائری کمیٹیوں کی رپورٹس بھی دبا لیں اور ذمہ داران کو بچا لیا۔ @SanaullahDawn
اردو
27
2.3K
4.3K
40.4K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
37
3.6K
8.4K
51.5K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اردو
44
6.7K
13.3K
82.1K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انٹرنیشنل میڈیا پر علیمہ خان کا بڑا بیان!! سائیفر ٹرائل میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سخت ترین غیر قانونی کاروائی کی گئی, آج وہ سائیفر حقیقت بن کر سامنے آئی, عمران خان آفیشلی سچا ثابت ہؤا!!
اردو
22
3.3K
8.2K
36.8K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟ اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے حبیب اکرم
اردو
113
4.9K
15.8K
149.6K
Muzaffar Hussain 🇵🇰 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨چینی پروفیسر جیانگ کی خوفناک پیشن گوئی 🔥🔥 اسرائیل روشلم میں مسجد اقصیٰ بہت جلد تباہ کرنے والا ہے۔ اس کا باقاعدہ پلان بنا چکا ہے، امریکا نے اجازت دے دی ہے۔ اس پلان میں سعودی عرب اور یو اے ای بھی شامل ہیں۔ پھر سارا ملبہ ایران پر ڈالا جائے گا۔ ایران ہوشیار ہو جائے۔
اردو
14
1.1K
2.9K
66K