𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔

378.5K posts

𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 banner
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔

𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔

@myn4050

اہمیت دکھ کی نہیں بلکہ دکھ دینے والے کی ہوتی ہے۔🍁

United Arab Emirates Katılım Haziran 2015
18 Takip Edilen13.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔
ایسا نہیں کہ بن تیرے ٹھہری رہی حیات لیکن کٹی ہے دل کو میرے کاٹتے ہوئے 🍂
اردو
0
22
11
1.2K
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰
چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے خوابوں کا سفر آنکھ کھلتی ہے تو صدیوں کی تھکن ہوتی ہے
اردو
1
5
12
204
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
دِل توہمات کے بوجھ تَلے دَب گئے ان روحوں کی درندگیوں نے ہمارے بدنوں میں دراڑیں ڈال دی ہیں
اردو
6
9
13
176
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰
اے شمع، ہم سے سوزِ محبت کے ضبط سیکھ کمبخــت، ایک رات میں ســـاری پگھـــل گئی
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 tweet media
اردو
3
10
21
208
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰
آئی مس یو۔۔۔💜 یہ الفاظ ہم کسی ایسے انسان کو ایسے وقت میں کہتے جب ہمیں سب سے ذیادہ اور شدت سے اس کی یاد ستا رہی ہوتی ہے کسی مشکل میں بہت اپنے کو جو ایسے مشکل وقت میں ہمیں اپنے ہونے کا احساس دلا سکے امید دلاتے الفاظ کا سہارا دیں سکیں کسی ایسے دوست کو جو اپنا کندھا میسر ++
اردو
3
6
16
170
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
#سنو۔۔۔۔۔ کسی خوبصورت شام آؤ زرا دیر کو کُچھ پل گُزاریں چائے کی پیالی پر اپنے دل کا حال سُنا دیں شام ڈھلنے لگی پہ ان ہی اندھیروں میں لوٹ جانا جہاں کوئی آواز نہیں کوئی ساز نہیں جہاں کوئی ہمدم نہیں کوئی ہم راز نہیں #شام_شاعری #اردو_زبان #TDR__now
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
12
24
45
672
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
اَگر آپ کا دوسرا نصف غائب ہے تب بھی اپنے خلا کو عَارضی لوگوں سے نہ بھرنا
ZAki 💫 🇵🇰 tweet media
اردو
6
14
26
338
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
جواں ہوا تو پہاڑوں کے دکھ سمجھنے لگا بڑے بڑوں کو بھی خاموش رہنا پڑتا ہے
ZAki 💫 🇵🇰 tweet media
اردو
7
12
23
292
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰
سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے، آسیب اپنے کام سے ہم اپنے کام سے۔۔۔۔۔ شام والی ایوننگ ☕️☕️🌹 ❤️
اردو
2
1
13
114
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
عبادتیں اور انکا تقدس اور انکی اہمیت اپنی جگہ مگر کسی انسان کا دل راضی کرنا سب اہمیتوں سے زیادہ اہم ہے واصف علی واصف #بلاشبہ
اردو
5
13
19
242
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🤲 یا اللّٰہ ( عطا کیجئے ) "درستگی" ہمارے دِلوں کے لئیے، "عافیت" ہمارے اعضاء کے لئیے، "سلامتی" ہماری سوچ کے لئیے، اور "اطمینان" ہماری روحوں کے لئیے۔ #آمین_یا_رب_العالمین Good morning X family #TDR__now
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
44
39
89
4.4K
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰
ہر صبح نکلنا کسی دیوارِ طرب سے ہر شام کسی منزلِ غم ناک پہ ہونا۔
اردو
2
7
20
231
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰
رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیـں جن میـں احساسں کا جذبہ ہو ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساسـں کچھ ہی کرتے ہیں اور یہ احساسـں لفظوں سے ظاہر نہیــں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویئے اور ردعمل سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیـں
اردو
1
6
16
168
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی ہم جس کو پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے
اردو
6
10
16
232
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
ہر رشتے کی ایک عمر ضرور ہوتی ہے، مگر وہ عمر ہم خود طے کرتے ہیں۔ اپنے رویوں سے، اپنے لفظوں سے، اور اپنی نیتوں سے اگر خیال رکھا جائے تو رشتے عمر بھر ساتھ دیتے ہیں، اور اگر نظر انداز کر دیے جائیں تو لمحوں میں ختم ہو جاتے ہیں۔ #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #TDR__now
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
22
22
46
1.2K
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
​ 𝑲𝒉𝒖𝒔𝒉𝒊 ❣
Which Emoji appears three times 👀👇
​ 𝑲𝒉𝒖𝒔𝒉𝒊 ❣ tweet media
English
183
98
164
4.1K
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
#دل کے سکون کیلئے کبھی چاند کو دیکھنا اور خاموشی کافی ہوتی ہے #رات_گئے #اردو_زبان Good night #TDR__now
اردو
14
19
37
591
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 retweetledi
AɳαႦყα🖤
AɳαႦყα🖤@Anabyaa_·
اپنے احساسات کو اپنے ہی اندر جذب کرنا سیکھیں دکھ کوئی بانٹتا نہیں اور خوشی لوگوں سے ہضم نہیں ہوتی اس لئے نہ کسی سے امید رکھیں نہ کسی کو امید دلائیں سکون میں رہیں اور رہنے بھی دیں #انابیہ
اردو
12
27
47
982