Nazia Aslam

10.5K posts

Nazia Aslam banner
Nazia Aslam

Nazia Aslam

@n_malik8

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏شخص بن کے نہیں شخصیت بن کے رہو کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہیں شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی۔ NO DM

Birmingham UK / Dadyal AJK Katılım Kasım 2012
2.5K Takip Edilen12.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
والدین کی دعایئں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیں جو اولاد کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں اللہ یہ دعامانگنے والے ہاتھ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
Birmingham, England 🇬🇧 اردو
157
108
633
0
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے
اردو
0
0
5
594
Nazia Aslam retweetledi
جمـــیل⁦
جمـــیل⁦@Jameel_780·
🌿ملاحظہ فرمائیں 🌿 نہ وہ ہجر لمحوں کی چشم نم نہ کسی کے غم میں اداس ہم وہ جو ذہن و دل پہ سوار تھا وہ نشہ تو کب کا اتر گیا♥️
اردو
22
22
50
2K
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنی زندگی کے سارے دکھڑے مت بیان کیا کریں۔ وہ آپکے نہیں آپ انکے بزرگ ہیں ۔ قوم کے اندر ذہنی بیماریوں کی پہلی بنیاد مائیں خود ڈال رہی ہیں۔
Nazia Aslam tweet media
اردو
1
0
16
1.2K
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
@WahidKashir خیرمبارک پترتساں کی وی عید مبارک
اردو
0
0
1
49
Wahid Kashir 🍁
Wahid Kashir 🍁@WahidKashir·
#EidMubarak2023 #EidUlFitr #EidMubarak ساڑی طرفوں ساریاں دوستاں ، بزرگاں کی #عیدالفطر نی بہوں بہوں مبارک ۔ مسئلہ ایہ اے کہ اساں اجیں صرف انگریجی ای بولنے آں ۔ اغلے سال امید اے کہ کوئی اپنی ما بولی وچ وی گل کراں 🥰🥰🥰
اردو
17
3
91
2.1K
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
@WahidKashir ہم ابھی چائے کے ساتھ کھا رہے ہیں جیسے ہی ٹویٹر دیکھا تو آپ کی پوسٹ میں بھی میٹھے چاول۔
اردو
0
0
2
299
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
السلام علیکم صبح بخیر جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لئے دعا کے لیے ہل رہے ہیں ، تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو ۔۔
اردو
6
1
22
1.3K
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
السلام علیکم صبح بخیر خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو مومن کی نشانی ہے۔ رب العزت آپکو دین و دنیاکی دولت سے مالامال کرے اور روز محشر سرکار دوجہاں صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نضیب فرمائۓ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
اردو
2
0
9
0
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
پریشانیوں میں ساتھ دیجیئے تسلیاں نہیں
اردو
0
0
12
0
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ بھی شفا دیتے ہیں۔
اردو
1
0
7
0
Nazia Aslam retweetledi
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ساحرلُدھیانوی
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
6
13
75
0
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
السلام علیکم صبح بخیر لکیریں بھی عجیب ہوتی ہیں۔ - ماتھے پہ کھنچ جائیں تو قسمت بنادیتی ہیں۔ زمین پہ کھنچ تو سرحدیں بنادیتی ہیں۔ - رشتے پہ کھنچ جائیں تو دیوار بنادیتی ہیں۔
اردو
3
0
12
0
Nazia Aslam retweetledi
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
رابطوں میں تھوڑے کمزور ہیں ہم لیکن تعلق نہیں ٹوٹے گا بھروسہ رکھنا 💫
اردو
10
10
60
0
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
راز کھول دیتے ہیں لفظوں کے اشارے کتنی خوبصورت قلم کی زبان ہوتی ہے
اردو
1
0
10
0
Nazia Aslam
Nazia Aslam@n_malik8·
"کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے"!
اردو
0
0
6
0