Nαyαb Zαhrα

1.4K posts

Nαyαb Zαhrα banner
Nαyαb Zαhrα

Nαyαb Zαhrα

@nabii55

‏علی امام من است و منم غلام علی ہزار جانِ گرامی فداٸی نام علی ع♥️

خاک Katılım Nisan 2020
402 Takip Edilen190 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
One day we will also walk towards the Karbala. We will also be in Karbala. We will also be Zawar. "Maula Zawar bana dein🙏🏻 Aameen" #Arbaeen_e_Hussaini
English
1
9
21
0
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
کتنے ہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آئے، جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ، لیکن تم نے گزارے
اردو
0
0
1
12
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
ماں کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، بلکہ ماں کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا💕 Happy mother's day 💐❤️
اردو
0
0
1
18
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
0
1
21
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے الجھائے ہوئے ساتھ رہتے ہوئے, ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے...🖤
اردو
0
0
1
19
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
سینے لاکے سانبھ لے مینو, دکھڑے اندر تاڑ نی مائے جندڑی میتھوں نبھدی ناہی,اک وار فیر پال نی مائے
اردو
0
0
1
15
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
دن مہینے سال گزرتے جا رہے ہیں اور وقت کی دھول چہروں کے نقوش کو دھندلا رہی ہے حسن، جوانی، دولت کچھ بھی تو ایسا نہیں جو مستقل ہو جس پہ مان کیا جاسکے!!
اردو
0
0
2
27
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
وہم و گماں کے لوگ تھے، وہم و گماں میں ہی رہے دیکھا تو کوئی بھی نہ تھا، سوچا تو شہر بھر گیا ظفر اقبال
اردو
1
0
5
308
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
اپنے ذہنی سکون کے لئے تین چیزیں کم رکھیں، الفاظ ، توقعات اور لوگ !!
اردو
0
0
2
32
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
قطرہِ شبنم کی طرح، اُڑ جائیں گے گُل سے اِک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری
اردو
0
0
2
39
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
یہ خوش نظری خوش نظر آنے کے لئے ہے اندر کی اداسی کو چھپانے کے لئے ہے میں ساتھ کسی کے بھی سہی ، پاس ہوں تیرے سب دربدری ایک ٹھکانے کے لئے ہے تو نسلِ ہوا سے ہے بھلا تجھ کو خبر کیا وہ دکھ جو چراغوں کے گھرانے کے لئے ہے 🤍
اردو
1
1
3
52
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
Ya Allah! Convert our discomfort to comfort, our pains to gains, our minimum to maximum, our losses to profits, our tears to smiles, our sorrows to pleasures, our bad wishers to well wishers, our debts to credits and our good dreams to realities.🤲🏻 Aameen...🤍
English
0
0
2
32
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
"اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے."
اردو
1
0
3
40
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
ہاتھوں لکھی کتاب میں ہیں بس کہانیاں قصوں کی جستجُو ہے تو چہرے پڑھا کرو
اردو
0
0
2
35
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستان محبت میری، ہر رات کا آخری خیال، ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم۔
اردو
0
0
2
32
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا، رنج بڑھتا گیا لوگوں سے شناسائی میں.
اردو
0
0
2
25
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
جو تعلق گہرے تھے وہی اندر تک توڑ گئے، جن پر مان تھا سب سے زیادہ وہی لوگ چھوڑ گئے۔
اردو
0
0
2
20
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
جہاں مجھے لگے میں اضافی ہوں، وہ مقام چھوڑ دینے کی عادی ہوں۔
اردو
0
0
3
22
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے، وقت لکھے گا , تعارف میرا
اردو
0
0
3
19
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
عُمرِِ رَواں کے رَخت میں ، ایسا نہیں کوئی جو پَل تُمہاری یاد سے ، باہر بَسر ہوا "امجد اِسلام امجد"
اردو
0
0
2
21
Nαyαb Zαhrα
Nαyαb Zαhrα@nabii55·
یا اللّٰہ جو مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا. اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے ہمارے لیے آسان کردے۔🤲🏻
اردو
0
0
3
25