.

28.3K posts

.

.

@naeemdrigh

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2022
0 Takip Edilen30.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
.
.@naeemdrigh·
یہ بندہ آپ کا اگلا وزیر اعظم ہے کیا آپکو قبول ہے ؟ 🔥
. tweet media
اردو
6.6K
6K
37.9K
809.6K
.
.@naeemdrigh·
اپنے مستقبل کیکئے انے والے عام انتخابات میں آپ کونسے پارٹی کو ووٹ دینگے ؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں ۔۔ #عامر_فاروق_بےنقاب
. tweet media
اردو
1
91
6
3.4K
.
.@naeemdrigh·
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
. tweet media
اردو
0
28
67
2.2K
.
.@naeemdrigh·
بس تھوڑا سا صبر کریں, پاکستانی سیاست سے چوروں کا ایسا صفایا ہوگا جیسے مکہ سے مشرکین کا انشاءاللّہ ✌️
اردو
3
19
94
2.2K
.
.@naeemdrigh·
میرا بجلی کا بل 48000 آیا ہے ، ایک مہینہ پہلے موٹر سائیکل پر آتا تھا اور اب سائیکل پر ہوں ، میٹر میرا کاٹ گئے ہیں اب چوری کروں گا بجلی ، ایسے تو پھر ایسے سہی
اردو
0
19
38
1.5K
.
.@naeemdrigh·
جتنے دن عمران خان جیل میں ہیں ان کے پیٹ خراب ہوتے رہیں گے، علیمہ خان
اردو
0
15
63
1.3K
.
.@naeemdrigh·
یہ تو وکالت ہے جس سے ہٹانے کی کوشش کی جاری ہے،وکالت چھوٹی چیز ہے ہماری جان بھی حاضر ہے خان صاحب کے لیے.
اردو
1
32
76
1.8K
.
.@naeemdrigh·
تحریک انصاف کا لطیف کھوسہ سمیت عمران خان کی قانونی ٹیم کو حبس بے جا میں رکھنے پر صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس عمر عطا بندیاں سے تحقیقات کر کے ذمےداروں کے کڑے محاسبے کا مطالبہ۔۔!!
اردو
0
15
44
1.2K
. retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
*PMO Press Release No 257/2023* *سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حکومت کے سینیئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب* *ملوث عناصر کی سینیئر سرکاری عہدیداران کے نام پر سرکاری افسران و بیوروکریسی سے حساس معلومات کے حصول کی مزموم کوشش* *اس کے لئے واٹس ایپ پر موبائل ہیکنگ لنک بھیج کر معلومات کے حصول کی بھی کوشش.* *حکومت کی تمام سرکاری افسران کو چوکنا رہنے اور ایسے کسی بھی میسیج کا جواب نہ دینے کی ہدایت.* *افسران کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ ایسا موبائل پیغام موصول ہونے پر فوری طور پر کابینہ ڈویژن کو اطلاع دی جائے.* *پاکستان کے سیکیورٹی ادارے اس معاملے میں پوری طرح الرٹ ہیں.*
اردو
89
804
2.8K
236.4K
.
.@naeemdrigh·
انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی سچ کی ہوگی✌
. tweet media
اردو
0
14
44
1.2K
.
.@naeemdrigh·
ہم وکلا کے ساتھ ہیں ری ایکشن تو بنتا ہے بڑا دیکھ لیا ڈرامہ
اردو
0
4
29
852
. retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائی واقعہ پر اہم اعلامیہ جاری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا کی معطّلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت اور تحریک انصاف کے وکلاء کو جبسِ بےجا میں رکھنے کا معاملہ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قانون دان لطیف کھوسہ سمیت چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کو حبسِ بےجا میں رکھنے کی شدید مذمت لطیف کھوسہ اور چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کے اراکین کو لفٹ میں محصور کرنے اور حبسِ بےجا میں رکھنے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ صدرِمملکت اور چیف جسٹس آف پاکستان معاملے کی فوری تحقیقات کا اہتمام کریں اور ذمہ داروں کا کڑا محاسبہ کریں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف پاکستان تحریک انصاف آئین و قانون پر سختی سے کاربند، اشتعال و انتشار کی بجائے خود کو جمہوری معیار پر سیاسی جدوجہد تک محدود رکھے ہوئے ہے، ترجمان تحریک انصاف تحریک انصاف کی آئین، جمہوریت اور ریاست سے ٹھوس وابستگی کو کمزوری شمار کرتے ہوئے اسے بدترین ریاستی شرانگیزیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان تحریک انصاف پہلے چیئرمین تحریک انصاف کو تاریخ کے بدترین جعلی ٹرائل کے ذریعے سزا سنائی گئی اور تمام بنیادی حقوق سے محروم کرکے جیل میں قید کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف اب انہیں نشانہ انتقام بنانے اور تحریک انصاف کو سیاسی عمل سے باہر کرنے کیلئے ان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ بار بار التواء کا شکار کیا جارہا ہے، ترجمان تحریک انصاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے مابین گٹھ جوڑ پوری طرح قوم کے سامنے آشکار ہوچکا ہے، ترجمان تحریک انصاف آج سینئر قانون دان لطیف کھوسہ سمیت چیئرمین کی قانونی ٹیم کے اراکین کو ہائیکورٹ کی لفٹ میں پون گھنٹے سے زائد تک محصور رکھ کر ہراساں کرنے کی بھی کوشش کی گئی، ترجمان تحریک انصاف صدرِمملکت بطور سربراہِ ریاست اور چیف جسٹس آف پاکستان عدلیہ کے سربراہ کے طور پر ملک میں جاری بدترین ریاستی شرانگیزیوں کا نوٹس لیں، ترجمان تحریک انصاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق کی ناک تلے پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کا کڑا محاسبہ کیا جائے، ترجمان تحریک انصاف
اردو
126
2.4K
7.8K
346.7K
.
.@naeemdrigh·
ڈالر کے بعد چینی بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر...
. tweet media
اردو
2
5
30
897
.
.@naeemdrigh·
راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائے زمانے لگ جائے زمانے لگ جائے 💔
اردو
0
42
123
3.3K
.
.@naeemdrigh·
مردہ یزید کے خلاف تو سب بولتے ہیں ، زندہ یزید کے خلاف بولنا تو کوئی کھوسہ صاحب سے سیکھے۔ @Adv_Latif_Khosa
اردو
0
14
48
882
.
.@naeemdrigh·
جو شخص ساری عمر دوسروں کے لئے انصاف مانگتا رہا آج وہ خود موت کی چکی میں انصاف کا منتظر ہے #عمران_خان_کو_انصاف_دو
. tweet media
اردو
0
10
34
664
.
.@naeemdrigh·
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار ادا کر رہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہئے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
اردو
6
4
10
968
.
.@naeemdrigh·
جو تکلیف ہم نے ایک گھنٹہ لفٹ میں بند ہو کے کی وہ تکلیف پاکستان کی عوام پچھلے 16 مہینوں سے برداشت کر رہی ہے لطیف کھوسہ
اردو
2
26
53
1.2K
.
.@naeemdrigh·
اٹک کی عوام بجلی کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
اردو
1
32
110
2.2K
.
.@naeemdrigh·
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی یونیورسٹی ہارورڈ کے طلبہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات۔۔!!
. tweet media
اردو
4
1
3
755
. retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
ہم خریت سے نکل آے ہیں،جان تو ایک دن دینی ہی ہے،کوئی سمجھے کہ عمران خان صاحب کی وکالت سے ہٹ جائیں گے تو یہ بھول ہے،وکالت کیا جان بھی حاضر ہے.
اردو
750
6.3K
23.9K
229.5K