@NajeebAbroPPP🇱🇾🇱🇾 retweetledi

حیدرآباد: 17 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ضلع حیدرآباد کے اطلاعات سیکرٹری و ٹاؤن چیئرمین محترم عمیر مولا بخش چانڈیو نے فخر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت، ترقیاتی کام اور پارٹی کارکنان کی جدوجہد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ 🇱🇾✌🏻
@BBhuttoZardari @UmairMBChandio
اردو









































