Sabitlenmiş Tweet
Kashif Rajput 🇵🇰
4.3K posts

Kashif Rajput 🇵🇰
@namibia_0
MBA (SZABIST) I MIDAS I I EX-Mobilinker I I Banker I
Rawalpindi, Pakistan Katılım Temmuz 2025
1.1K Takip Edilen481 Takipçiler

@RShahzaddk کرپشن کرنے والے حکمرانی کرتے ہیں ۔ نوازشریف نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اگر کرپشن کر لی تو کیا ہوا
اردو

آپ تو صدیق جان ثابت ہوئے ذیشان۔ بحث کیا تھی؟ آپ نے چار دن میرے خلاف جھوٹ بول بول کر، میرے باپ کے خلاف گھٹیا مہم چلا کر ڈالر کمائے۔ ایک آدمی عزت اور احترام سے کہہ رہا ہے کہ میرے سامنے بیٹھ کر آن کیمرہ سب الزامات کے جواب سُنیں، تاکہ ثابت ہو کہ کون جھوٹا ہے۔ بھاگنا نہیں چاہئے تھا۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
کچھ سینیئر صحافی بھائیوں کے حکم پر میں اقرار صاحب کیساتھ بحث یہیں پر ختم کر رہا ہوں اور مزید کوئی جواب نہیں دوں گا - شکریہ
اردو

@iqrarulhassan اگر عوام کا اتنا خیال ہے تو پھر مہنگاہی مارچ کب شروع کر رہے ہیں
اردو

ذیشان عزیز صاحب !! یہ تو ہو نہیں سکتا کہ میں اپنی زندگی، عزت، روزگار اور فیملی کا مستقبل داؤ پر لگانے کے بعد آپ دوستوں کی تنقید سے ڈر کر عوام راج سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ عوام راج تو لگے گا، میری خواہش ہو گی کہ آپ سب مجھ سے اپنی “محبت” یا نفرت ایک طرف رکھ کر اس ملک کے عام لوگوں اور مڈل کلاس کے اقتدار کی اس جدوجہد کا ساتھ دیجئے۔ عمران خان صاحب سے آپ کی محبت سر آنکھوں پر، لیکن اگلے پانچ برس سے اگلے پچاس برس تک اس ملک کے لوگوں کا کیا کرنا ہے؟ عمران خان کے حق میں آواز اُٹھانے کے ساتھ ساتھ اس پر بھی ضرور بات کیجئے۔ باقی میں آپ سب جیسا ایک عام آدمی ہوں، غلطیاں بھی ہوں گی، اچھائیاں بھی ہوں گی۔ لیکن اس مقصد کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے ورنہ ہماری آئیندہ نسلیں بھی ہماری طرح رُل جائیں گی۔ باقی بڑے بھائی کے طور پر مشورہ ہے کہ آپ کے لیے ابھی زندگی پڑی ہے، کوشش کیجئے وہ بات کہیں جس پر ضمیر مطمئن ہو۔ جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ سلامت رہیں۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
میں آپ کے والد کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا - پہلے آپ نے میرے والد پر سوال اُٹھایا میں نے اپنی ویڈیو میں جواب دے دیا؛ باقی آپ کے پاس ماشاء اللہ ملینز فالور ہیں آپ اُنکا تعارف وہاں تفصیل سے کروا دیں یا پریس کانفرنس کر لیں۔ میری میاں علی اشفاق صاحب @MianAliAshfaq سے درخواست ہے کہ وہ براہ مہربانی ہمیں اتوار والے دن اپنا مہمان بنا لیں تا کہ صرف "ائیرپورٹ" واقعہ پر بات کر سکیں : شکریہ
اردو

@ChotiSheikhni پیروں کے چکر سے نکل او ۔۔۔ اللہ سے تعلق خود مضبوط ہو تو اپ بھی پیر ہیں
اردو

بچےاورخواتین ویڈیونہ دیکھیں
یہ کیسی خواتین ہیں جو دم کروانے فحاشی کے اڈے پہ پہنچی ہوئی
انڈیا کی وڈیو یا پاکستان کی؟
اگر پاکستان میں ھے یہ پیر تو اسے پکڑے
ایسےجعلی ڈبہ پیروں کےخلاف کاروائی ہونی چاہییےجوآئی خواتین کےساتھ فحش حرکات کرتےہیں،خواتین کوبھی ایسےبہروپیےپیروں سےدوررہناچاہییے
اس پیرکااپناعلاج سی سی ڈی طرز پرکرتے ہوے اسکا سافٹ وئیربھی اڑایاجائے
بغیرت ھے پورا
اردو

@based_human911 @asadnasir2000 حکومت کی کرپشن اور لوٹ مار تو ختم ہوتی نہیں اور نہ عیاشیاں ۔
اردو

@asadnasir2000 We have imf and further more problems like less tax collection if we start reducing price the economy will collapse
English

@asadnasir2000 ان کو معلوم ہے پاکستان میں لوگ دو چار روز سوشل میڈیا پر شور مچاہیں گے اس کے بعد خاموشی
اردو

@MuhammaddNawaz پاکستان کو بھی شیطان العرب کے خلاف کارواہی کرنی چاہے
اردو

شیطان العرب ( عرب کا شیطان ) بھارت کو کراچی اور گوادر پر حملہ آور ہونے کے لیے ورغلا رہا ہے اور افغانستان کو بھی پوری سپورٹ دے رہا ہے کے وہ پاکستان کے خلاف سرحدی محاز گرم رکھے
گوارد اور کراچی پورٹ کا زیادہ فنگشنل ہونا شیطان العرب کو بلکل ہضم نہیں ہو رہا
مزید اپنی سیفٹی کے لیے اسرائیل کے تھاڈ اور آئرن ڈوم سسٹم اور ساتھ اسرائیلی ٹیکنیشن دبئی میں نسب کر دیے ہیں
تاکہ کسی حملے سے بچا جا سکے آنے والے ہفتے غیر متوقع ہو سکتے ہیں۔
اردو
















