NASIR ADEEB

1.7K posts

NASIR ADEEB banner
NASIR ADEEB

NASIR ADEEB

@nasir_adeeb

professor in Media Studies,Columnist

lahore Katılım Şubat 2012
637 Takip Edilen670 Takipçiler
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
مبارک ہو عباس عراقچی کی کامیاب سفارتی کوششوں سے اسلام آباد کھل گیا۔ شکریہ پاکستان کے بعد شکریہ ایران کے نعرے🇵🇰🇮🇷
اردو
0
0
0
15
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
فرتاش سید کہتے پیں جو پڑھا تھا کتابوں میں وہ اور تھا زندگی اور ہے میرا ایمان سارے کا سارا گیا میں تو مارا گیا کچھ لوگ کتابوں کے ساتھ تصویریں لگا کر یا بنا کر سوشل میڈیا پہ پوسٹ کریں گے۔ کتابوں کو روئیں گے۔ آخری صدی، پچھلی صدی ، کتابوں سے عشق کے شعر بھی پیل دیں گے۔دو چار جدیدو قدیم کتابوں کے اوکھے اوکھے نام بھی لکھ دیں گے۔سنجیدہ سا منہ بنا کر مکمل منحوسیت کے ساتھ تصویر بنائیں گے کہ کتابیں بھی بور لگنے لگیں۔ مگر آپ نے اس سازشی گروہ کی باتوں میں نہیں آنا۔خاص طور پہ لہجے اور الفاظ کی فدا عورتوں نے امپریس ہونے سے گریز کرنا ہے۔ کہ واوووو کتنا پڑھا لکھا ہے۔ میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ خود بھی نہیں پڑھتے بس آپ کو الو بنا رہے ہیں۔ ناصر ادیب
اردو
0
0
1
16
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
ایران اور امریکہ اسلام آباد کھلوانے کے لیے تہران میں مذاکرات کریں گے 🫣
اردو
0
1
2
318
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
وے توں آنا سی ، توں نیں آیا مینوں تیری یاد ستاندی، نیندر نیں آندی 💃💃💃
NASIR ADEEB tweet media
اردو
0
0
1
16
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
وے توں آنا سی ، توں نیں آیا مینوں تیری یاد ستاندی، نیندر نیں آندی 💃💃💃
NASIR ADEEB tweet media
اردو
0
0
1
13
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
جانتے ہیں آج کیا ہوا۔ نہیں جانتے نا۔ کیا احسان فراموش لوگ ہو یار ۔ کرکٹ کی تاریخ اس واقعہ کو ترستی رہتی کہ کوئی بڑے سے بڑا باولر بھی کبھی گریٹ خوشدل شاہ کو بر سر میدان آوٹ کر پائے۔ جب سالوں سال ایسا کوئی واقعہ نہ ہو پایا تو اس عظیم بلے باز نے کرکٹ اور شائقین پہ ایک احسان کرتے ہوئے خود آوٹ ہونے کا فیصلہ کیا۔تا کہ تاریخ ساری زندگی باولرز کو کوستی نہ رہے کہ تم سے گریٹ خوشدل تو آوٹ نہیں ہوئے ۔ جب تک سورج چاند رہے گا۔ خوشدل تیرا احسان یاد رہے گا ناصر ادیب
NASIR ADEEB tweet media
اردو
0
0
0
24
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
تمہیں کہا تھا واپس چلے جاؤ یہ کون سی سپر پاور ہے جس کے نائب صدر کا جہاز دو دن صرف کسی کی نکی جیہی ہاں کے انتظار میں کھڑا رہتا ہے۔جس کے کارگو جہاز مذاکرات والی جگہ سے واپس جا رہے ہیں۔جس کے صدر تک کو باربار کہنا پڑتا ہے کہ اب، نہیں نہیں شام کو، نہیں کل صبح، نہیں وہ تو اگلے دو دن تک معاہدہ ہو جائے گا۔ یہ کون سی سپرپاور ہے جس کا صدر ایک پائلٹ گم ہونے پہ چھ گھنٹے چیختا چلاتا رہا۔یہاں تک کہ اسے میٹنگ روم سے باہر نکال دیا گیا۔ سپر پاور کا طاقتور صدر اپنے لوگوں کو بتا رہا ہے کہ اس کے ملک کا میڈیا ( وال سٹریٹ جرنل، نیو یارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، سی این این) جھوٹ بول رہے ہیں۔ہم جنگ ہار نہیں جیت رہے ہیں بلکہ جیت چکے ہیں۔ ایران کا سب کچھ تباہ کر دیا ہے۔ پھر دوسرے مذاکرات کی باری آتی ہے تو جس کا سب کچھ تباہ ہو چکا ہے وہ شرائط رکھتا ہے کہ نیوی بلاک کھولو گے تو آئیں گے۔عرنہ نہیں آتے۔ پھر یہ کون سی سپر پاور ہے جو دشمن کی رضامندی کے بغیر ثالث کے کہنے پہ کھلے وقت کے لیے سیز فائر کر دیتی ہے۔سیز فائر کی درخواست تو اس تباہ شدہ ملک کی طرف سے آنی چاہئے تھی۔وہ تباہ شدہ ملک تو ذرا سی کمزور ٹویٹ کرنے پہ اپنے ملک کے وزیر خارجہ تک کی کلاس لگا رہا ہے۔ تم جنگ ہار رہے ہو۔ چپ کر کے واپس چلے جاو یا پاکستان کے ترلے کر کے عزت بچانے کا راستہ نکال لو۔یہ لوگ لاشوں سے ڈرنے والے نہیں لگ رہے۔بلکہ یہ ایک بزرگ کی لاش پہ کھڑے لڑ رہے ہیں۔ ناصر ادیب
NASIR ADEEB tweet media
اردو
0
0
1
29
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
جرنلزم کلاس پی ٹی آئی پہ یوٹیوبرز نے جادو کر رکھا ہے۔ پاکستان میں یہ بات کرنا ایک مشکل کام ہے مگر چونکہ ضروری ہے تو کرنا تو پڑے گی۔پی ٹی آئی نے اپنے آپ کو ایک میچور سیاسی جماعت کے طور پہ ثابت اور برقرار رکھنا ہے تو اسے نالائق،موقع پرست اور ہر عقل کی بات کے مخالف صحافیوں اور دانشوروں سے جان چھڑا لینی چاہئے۔ شہباز گل، معید پیرزادہ،عمران ریاض، صدیق جان،وجاہت سعید خان،زیشان عزی،ارشادبھٹی،ثمینہ پاشا،صبیح کاظمی،سمیع ابراہیم وغیرہ وغیرہ جیسے نالائق اپنے روزگار کے چکر میں ہیں۔عمران خان کے بیانیہ کو بھی بہت احمقانہ طریقے سے ڈفینڈ کرتے ہیں۔ ان کی صحافت اور خبر میں جان بھی نہیں ہوتی۔یہ تو ریاست، حکومت اور پاکستان میں فرق تک نہیں سمجھتے۔مخالفت برائے مخالفت کا چلن ہے۔بدتمیزی ہے۔ان کا روزگار ہی عمران خان کی لڑائی سے جڑا ہے۔آج عمران کی صلح ہو جائے یہ فوج کے گن گائیں گے۔ان کی عقل و دانش کی اتنی ہی اوقات ہے۔ اگر آپ عمران خان یا پی ٹی آئی سے مخلص ہیں تو ان جونکوں سے جان چھڑا لیں۔یہ آپ کو ایسے کھا جائیں گی جیسے منیب فاروق،حسن ایوب،طلعت حسین،اور کامران شاہد وغیرہ نون لیگ کو کھا رہے ہیں۔ سیاسی جماعت کا ذاتی صحافی،صحافی ہی نہیں ہوتا وہ مفاد پرست ہوتا ہے۔یہ آپ کا وقت بیچ کے پیسے کما رہے ہیں اور آپ کو خوابوں کی دنیا میں رکھتے ہیں۔خود مطالعہ کر لیں۔ تجزیہ کر لیں مگر ان نالائقوں سے پیچھا چھڑا لیں۔باقی آپ کی مرضی ہے۔ ناصر ادیب
اردو
0
0
2
14
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
ایران نے عادتا کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لیے نہیں آے گا۔مگر تاریخ بتاتی ہے کہ انکار کے باوجود ایران آئے گا۔
اردو
0
0
0
9
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
جرنلزم کلاس پڑھی لکھی میرا اور ان پڑھ بھٹی آپ ایک ایکٹریس کے اپنے پاڈ کاسٹ میں بلاتے ہیں۔اس کی نئی آنے والی فلم کی پروموشن کا کہہ کر۔پھر آپ اس سے ذاتی زندگی کے گندے سوالات پوچھتے ہیں۔وہ بہت گریس سے جواب دینے سے انکار کرتی ہے۔ مگر آپ اپنے دماغ کا گند مسلسل اچھالتے رہتے ہیں۔"وہاں پکڑی گئیں،فلاں کے ساتھ، فلاں کے ساتھ۔وغیرہ وغیرہ۔" وہ بہت آرام سے معذرت کر کے پروگرام سے اٹھ جاتی ہے۔ یقین کیجیے یہ جتنے بھی صحافی جو مختلف سیاسی جماعتوں کا طبلہ بجاتے ہیں یہ صحافت کی الف ب سے بھی واقف نہیں۔نہ ان کو سوال کرنا آتا ہے نہ کوئی ان کا مطالعہ ہے اور نہ ہی صحافتی گریس اور اخلاقیات کا اندازہ ہے۔ بس مائیک ہے، کیمرہ ہے اور ان کی گھٹیا زبانیں ہیں۔ اس بندے کو جیو نے پلیٹ فارم دیا ہوا ہے۔یہ بندہ چار لفظ بھی لکھے بغیر نہیں بول سکتا۔کوئی صحافتی ٹریننگ نہیں ہے۔بس بکواس ہی بکواس ہے۔ لیکن قصور آپ کا بھی ہے جنہوں نے کچھ سیاسی جماعتوں کے لاڈلوں کو ان کی صلاحیتیں پرکھے بغیر سر پہ چڑھا رکھا ہے۔اب یہ ہر کسی کی عزت اچھالتے پھرتے ہیں۔نالائق اور ان پڑھ ناصر ادیب
NASIR ADEEB tweet media
اردو
0
0
2
93
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
ایک یو ٹیوبر کا تھمب نیل تھا۔ نیتن نے وینس کو روک دیا ٹرمپ کہتا ہے کہ " میرے نمائندے مذاکرات کے لیے پاکستان جا رہے ہیں" ان میں مڈل ایسٹ کے لیے امریکی نمائندہ وٹکوف اور جے ڈی کشنر شامل ہیں۔اس سے پہلےکہ کوئی یوٹیوبر آپ کو بتائے کہ جے ڈی وینس فلاں وجہ سے نہیں آرہا۔ ٹرمپ اور وینس میں اختلافات، وینس ایرانی ایجنٹ ہے،وینس نے استعفیٰ لکھ کے جیب میں ڈال رکھا ہے وغیرہ وغیرہ ۔ بات یہ ہے کہ اگر ڈیل ہوتی ہے تو متوقع ہے کہ ٹرمپ خود اس پہ سائن کرنے آئے گا۔ جیسا کہ اس کا بچپن کا شوق ہے پیس ڈیلز پہ سائن کر کے روکی ہوئی جنگوں کی تعداد گننا۔ تو امریکی پروٹوکول ہے کہ صدر اور نائب صدر دونوں ایک ہو وقت میں دوسرے ملک میں نہیں جاتے۔ آپ نے تاریخی طور پہ بھی کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔اس لیے وینس نہیں آرہا۔ یعنی خبر یہ ہے کہ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں ٹرمپ خود پاکستان آئے گا ناصر ادیب
اردو
0
1
1
25
NASIR ADEEB retweetledi
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
IMORTANT Steve Witkoff and Jared Kushner will lead the US side in the second round. Notably, JD Vance is not part of the delegation. Here is the reason: if the Vice President were in Islamabad, President Trump would not be able to travel to Pakistan. US security protocols do not allow both the President and Vice President to be on foreign soil at the same time. This, in turn, leaves a realistic possibility that Trump could visit Pakistan, especially if a deal is finalized.
English
127
612
3.7K
293.6K
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
جرنلزم کلاس ۔ "آخری اطلاع آنے تک بلاول وزیر خارجہ تھے" سوچیں اس الو کے پٹھے "صحافی" کو آخری اطلاع کب آئی ہو گی۔ بلاول کے جلیل عباس جیلانی کاکڑ سیٹ اپ میں وزیر خارجہ رہے۔اس کے بعد مارچ 2024 سے اسحاق ڈار وزیر خارجہ ہیں۔اس کا مطلب ہے اس ولا یوڑ چمونے نے کبھی اخبار تک بھی نہیں پڑھا۔ اسے آخری اطلاع تین سال پہلے ملی تھی۔اسے چلتی جنگ کا بھی ککھ پتہ نہیں ہو گا۔ اور یہ پاڈکاسٹر بھی ہے اور کئی لوگوں کا پسندیدہ صحافی بھی۔ شائد وجہ یہ ہے کہ بدتمیز پرلے درجے کا ہے۔بھائی لوگوں یہ کوئی کوالیفکیشن نہیں ہے۔ریحان طارق اور اس چغد جیسوں کی حوصلہ شکنی کیا کریں۔ ناصر ادیب
اردو
0
1
1
30
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
سٹریٹ آف ہرمز کیسے کھلا 🤔
اردو
0
0
0
29
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
ہیں؟؟ یہ کب کہا؟🤔 اچھا شیعہ ذاکرین ایرانی لیڈرز کے وہ بیانات بھی مصالحہ لگا کے پیل رہے ہیں۔جو انہوں نے دئیے ہی نہیں ہیں۔🫣
اردو
0
0
0
15
NASIR ADEEB
NASIR ADEEB@nasir_adeeb·
ٹرمپ جتنا خوش ہے.اس کی اگلی ٹویٹ ہوگی بولو بولو سخی شہباز قلندر مست۔۔علی علی علی۔💃💃
اردو
0
1
1
16