Senator Nasir Butt

5.7K posts

Senator Nasir Butt banner
Senator Nasir Butt

Senator Nasir Butt

@nasirbuttuk

Won defamation cases from ARY, Dunya, SAMAA & HUM @ UK High Court. Filmed Judge Arshad and exposed injustices to Nawaz Sharif & Maryam by corrupt judges

UK Katılım Ekim 2012
247 Takip Edilen219.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
آج لندن ہائیکورٹ نے (TV 92 ) چینل کے خلاف ہتک عزت کیس میں میرا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔(92) ٹی وی چینل کو (65ہزار پاونڈ) ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور (70,000) ستر ہزار پاؤنڈ میرے وکلا کی فیس بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ (جج ارشد ملک ویڈیو کیس سچ کی فتح)
اردو
348
1.7K
3.9K
285.8K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
پاکستان کے خلاف جھوٹے پرا پوگنڈے پھیلانے والو عوام تمھارا اصل چہرہ دیکھ رہی ہے !!!
اردو
8
20
91
1.4K
Senator Nasir Butt retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عیدالفطر مبارک
اردو
3.9K
3.2K
14.9K
928.7K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
فیض حمید کا ساتھ دینے والے باقی مجرموں کے خلاف ثبوت موجود ہیں ان کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ نوازشریف نے کہا تھا کہ دنیا میں ایک عدالت اور بھی ہے اور وہ ہے خدا کی عدالت ۔۔
اردو
34
238
949
15.7K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
وہ لشکر کبھی نہیں ہارتا جس کا سپہ سالار اور سپاہی لڑرہےہوں ،!!
Senator Nasir Butt tweet mediaSenator Nasir Butt tweet media
اردو
94
163
1.4K
31.4K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
جھوٹا غدار عادل راجہ اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔ لندن ہائیکورٹ کی عدالت نے عدالت راجہ کو جھوٹا قرار دے دیا ۔ شہزاد اکبر کی جھوٹی گواہی بھی عدالت راجہ کو نہ پچا سکی !!!
اردو
5
18
68
2.6K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
اسد قیصر کہتا ہم نے تو کبھی اپنے اباجی سے معافی نہیں مانگی آپ سے معافی کیوں مانگیں !!!
اردو
6
13
62
2.4K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
عمران خان اور ملک ریاض قبضہ گروپ کی فیملی کرپشن گفتگو!!!!
اردو
3
23
84
2.2K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
وزیرخارجہ ڈار صاحب کی دن رات محنت اور پرائم منسٹر شہباز شریف کی خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستان جس مقام پر کھڑا ہے ۔ افواج پاکستان اور پوری قوم کو سلام پیش کرتا ہوں !!!
اردو
7
62
381
3K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
بلا عنوان !! ویڈیو دیکھنے کے بعد ایک جملہ !!!
اردو
12
16
94
2K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
عمران خان کے بچے آئیں اپنے والد سے ملاقات کریں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی لیکن ان کی والدہ جمائمہ خان ان کو اعجازت نہیں دے رہیں اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں !!!
اردو
2
13
143
4.7K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
عمران خان کی رہائی اور جمائمہ خان کی بےوفائی !!!
Senator Nasir Butt tweet media
اردو
6
13
94
2.3K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
شوکت بسرا سیاسی جماعتیں بدلنے والے کارکن نہیں لوٹے ہوتے ہیں ۔اور تم بتاؤ کہ تم کارکن ہو یا لوٹے ہو !!!
اردو
4
6
110
3.8K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
پاکستانی قوم کا یہ جزبہ ان مٹھی بھر دہشتگرد دشمنوں کے لئے جو پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے !!!
اردو
4
6
36
965
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
۔(MD) OPF افضال بھٹی سے ملاقات اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو !!!
Senator Nasir Butt tweet media
Senator Nasir Butt tweet mediaSenator Nasir Butt tweet media
اردو
1
4
15
759
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
حضرت عمر کی مثالیں دینے والو آج دریائے سوات کے کنارے سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں 18 افراد 2 گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اپنی ریاست کے وزیر اعلی کو انتظامیہ کو پکارتے رہے ۔لیکن کوئی مدد کے لئے نہیں آیا ۔کیا 15 سال سے خیبرپختونخوا میں یہ تبدیلی آئی ہے؟
اردو
9
16
85
2.6K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
اسرائیل کے بارے میں عمران نیازی کی سابقہ بیوی جمائمہ خان کے بھائی کے خیالات !!!!
اردو
6
21
80
2.9K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
قطر میں پاکستان کے سفیر ریٹائرڈ جنرل محمد عامر سے ملاقات ، قطر میں بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو !!!!
Senator Nasir Butt tweet mediaSenator Nasir Butt tweet media
اردو
20
15
177
4.4K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
قائد نوازشریف سے بےوفائی کرنےوالوں کو پھر عزت نہ ملی ۔ زلت رسائی اور دھکے ان کا مقدر بنے !!!!
اردو
6
65
316
14.4K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
ارشد ندیم نے دوبارہ گولڈ میڈل جیت لیا!!
اردو
12
130
611
5.5K