Nasir Butt

5.4K posts

Nasir Butt

Nasir Butt

@nasirmbutt

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ جمہوریت جسے اندیشہء زوال نہ ھو

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2015
633 Takip Edilen8.3K Takipçiler
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
کا کہنا تھا کہ آئی پی پی کا لفظ اس وقت شروع ہوا جب بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں سب سے پہلے حکومت نے کچھ کمپنیز سے معاہدے کئے اور وہ یعنی رضی دادا انہی کمپنیز کو آئی پی پی کہتے ہیں جنہوں نے اس وقت معاہدے کیے تھے اور انہی کے معاہدوں کا اس سال ختم ہونے کا بتایا ہے
Nasir Butt tweet mediaNasir Butt tweet media
اردو
0
0
11
1.3K
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
حالانکہ آج رضی دادا نے اپنے اس ٹویٹ کی وضاحت کر دی ہے جو کہ میرے ہی کہنے پر کی مگر کچھ لوگوں کو شاید ابھی بھی بات کلئیر نہ ہو سکی۔ میں نے رضی دادا سے کہا کہ تمام آئی پی پیز سے آپکی کیا مراد ہے؟ کیونکہ تمام آئی پی پیز کے معاہدوں کی مدت تو اس سال ختم نہیں ہو رہی۔ اس پر رضوان رضی 1
Nasir Butt tweet mediaNasir Butt tweet media
اردو
4
12
89
10.5K
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
ان آئی پی پیز کے نام سامنے نہ آ سکے۔ حکومتی ایم این ایز کو تو چلو شاید کسی پریشر کا سامنا ہو مگر پی ٹی آئی کے ایم این ایز ہی یہ کام کر دیں اور ایک مفصل رپورٹ طلب کریں اور اسے پبلک کر دیں کہ کون کون کب تک اس قوم کو یرغمال بنا کے رکھے گا۔
اردو
0
1
2
81
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
جاتے ہیں کہ فلاں فلاں کا معاہدہ فلاں فلاں سال تک ہے۔ شفافیت نہ ہونے کے باعث کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی کہ کس کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد کب ری نیو کر دیا گیا جیسا کہ پی ٹی آئی دور میں سنا تھا کہ کچھ آئی پی پیز سے معاہدہ ختم ہوا تو اسے دوبارہ ری نیو کر دیاگیا تھا مگر آج تک 2
اردو
1
0
1
91
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
کیا پاکستان کا کوئی معزز رکن قومی اسمبلی قوم پر یہ احسان کریگا کہ وہ پاور ڈویژن سے ایک سوال کا جواب لے دے؟ آپ گوگل کر لیں اے آئی استعمال کر لیں آپ کو کبھی یہ علم نہیں ہو پاتا کہ پاکستانیوں کا خون نچوڑنے والی کس کس آئی پی پی سے حکومت کا معاہدہ کب تک ہے بس سب اندازے ہی لگائے 1
اردو
1
2
11
162
Nasir Butt retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پاکستان میں آئی پی پی کی اصطلاح، میری فہم کے مطابق، صرف ان نجی بجلی گھروں کے لئے مخصوص ہے جو نوے کی دہائی میں 1996 میں بی نظیر بھٹوصاحبہ کے دور میں لگائے گئے تھے، ان میں سے کچھ کے معاہدوں میں توسیع 2011 میں پیپلزپارٹی نے ہی اپنے اس دور کے آخری دنوں میں کی اور وہ معاہدے جو 2016 میں ختم ہوئے ان میں توسیع کو مسلم لیگ ن کی حکومت نے انکار کردیا، یہ بہرحال انتظار کرتے رہے تو پھر باقیوں میں توسیع 2021 میں جناب عمران احمد خان نیازی کے دور میں ہوئی۔ اب ان تمام میں توسیع موجودہ سال کے اکتوبر میں ختم ہو جانی ہے، ان کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ جناب ناصرف بٹ صاحب کے استفسار پر وضاحت کی جاتی ہے۔
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
91
1.1K
1.9K
27.7K
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
سولر سسٹم کی مثال گھر میں بھینس پالنے جیسی ہے۔ آپ بھینس پالیں اسکا دودھ پئیں گھی کھائیں کوئی آپ سے نہیں پوچھے گا مگر جب آپ اسکا دودھ اور گھی بیچیں گے تو ریٹ دکاندار کی مرضی کے لگیں گے اور انکم پر ٹیکس بھی دینا ہو گا۔
اردو
33
10
93
6K
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
نواز شریف جیل میں بھی تھا تو ایک لیڈر کی تمکنت اور بانکپن کو قائم رکھا ان سے ملاقات کے لیے جانیوالے کئی لوگوں سے ملاقات رہی جنہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے کبھی ملاقات میں جیل کی سختیوں کا ذکر نہیں کیا اپنی بیماری کا ذکر بھی ہمیشہ اپنے ڈاکٹر سے کرتے تھے جو facebook.com/share/p/18BKkR…
Nasir Butt tweet media
اردو
0
1
10
315
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
میڈم چیف منسٹر پنجاب @MaryamNSharif کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو نواز شریف کو اسلیے ووٹ دیتے ہیں کہ یہ آٹا سستا کرتا ہے۔ کوئی اور پراجیکٹ مکمل ہو نہ ہو انکی اس امید کو ختم نہ ہونے دیجیے گا۔
اردو
0
2
6
172
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
آج جو فیلڈ مارشل عاصم منیر دنیا بھر میں پاکستان کی عزت و افتخار کا باعث بنا ہوا ہے یاد کیجیے کہ اسی عاصم منیر کو کرپشن کی دیوی نے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوا دیا تھا۔ آج بتائیے کہ کوئی مقابلہ تھا پیرنی اور سید کا؟
اردو
3
7
47
594
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
شکایت کیا تھی؟ پورے علاقے میں سرکاری ریٹ لسٹ کو جوتے کی نوک پر رکھنا ملاوٹ زدہ گوشت ،دودھ اور دیگر اشیائےخوردونوش من مانی قیمت پر فروخت کرنا تجاوزات کی بھرمار کم تولنا ایک وباء کی شکل اختیار کر چکا۔ اور کسی کے آئے بغیر شکایت اٹھارہ گھنٹے میں حل ہو گئی ہے ناں معجزہ @MaryamNSharif
Nasir Butt tweet media
اردو
1
5
12
353
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
کل پٹرولیم کے وزیرِ مملکت نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں پٹرول کی قیمت بڑھانے بارے ارشادات کیے آج پٹرول پمپوں پر لائنیں لگ گئیں۔ سوال یہ ہے کہ وزیر صاحب کو ایسے احمقانہ بیان کی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟ حکومت کا کام پینک کنٹرول ہوتا ہے یا پینک پھیلانا؟
اردو
2
17
39
531
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
اللہ کے کرم سے پاکستان کدو کھیرا نہیں ہے دنیا کے سات ممالک میں شامل ہے جو ایٹمی طاقت ہیں۔ اور ایٹمی طاقت ہونے کا مطلب سمجھتے ہیں آپ؟
اردو
0
1
9
125
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
عینک سے دیکھنے والے دیکھ رہے ہیں۔ ملکی دفاع بارے جتنی کم بات کی جائے بہتر ہوتی ہے اسلیے ڈیڑھ سیانے بننے کی بجائے جو یہ کام کر رہے ہیں ان پر اعتماد رکھیں ہاں اگر کسی کی خواہش ہے کہ پاکستان کی باری فوری طور پر آئے تو ان بے غیرتوں پر چار حرف بھیجتے ہوئے یہ ضرور کہوں کا کہ 6
اردو
1
0
10
131
Nasir Butt
Nasir Butt@nasirmbutt·
مجھ ان لوگوں کی باتوں پر ہنسی آتی ہے جو کہتے ہیں کہ ٹرمپ کا کوئی اعتبار نہیں وہ کسی بھی وقت آنکھیں پھیر لے گا اور پاکستان کچھ کر نہیں پائے گا۔ ایک عظیم تجزیہ نگارو آپکے خیال میں جن کے ہاتھ میں پاکستانی سیکیورٹی کا نظام ہے انہیں اتنی بھی سمجھ نہیں جتنی آپکو گھر بیٹھے ملی 1
اردو
3
6
33
520