nasreen fatima
392 posts

nasreen fatima
@naso2233
If u think good thing for me m good with u if u do bad thing m bad girl
Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2026
180 Takip Edilen1.2K Takipçiler

دنیا میں سات ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں اور ان سات ہزار زبانوں میں کہا گیا یے کہ خاندانی عورت "واجب المحبت" ہے۔
#hunzavalley
💝❤️💙🫂

اردو

35 پیسے کی ’’ریکارڈ کمی‘‘ کے بعد حکومت نے عوام پر احسانِ عظیم کرتے ہوئے پٹرول صرف 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ۔۔۔ یعنی عوام کو پہلے 35 پیسے کی خوشی کا لالی پاپ دیا گیا، پھر اس کے بدلے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ وصول کر لیا گیا۔ یہ ہے عوام دوست حکومت کا نیا فارمولا 35 پیسے کی کمی ، عوام کے لیے 6.39 اور 7.83 روپے کا تحفہ! 🤦♀️

اردو
nasreen fatima retweetledi
nasreen fatima retweetledi
















