

Muhammad Naveed
1.2K posts

@naveedbughyo
All praise for Allah and help for people





دنیا میں کونسا اور ملک ہے جو نوکری پیشہ لوگوں سے 40 فیصد ٹیکس لیتا ہے، 50 ہزار روپے کی تنخواہ والے سے ٹیکس لے رہے ہیں، ایک موٹرسائیکل والے سے روزانہ 124 روپے ٹیکس لے رہے ہیں جس کی جمع پونچی ایک 50 ہزار کا موٹرسائیکل ہے، مفتاح اسماعیل @MiftahIsmail ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan








کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت کو آئی سی یو (ICU) تک پہنچانے والا اصل 'قاتل' کون ہے؟ وہ ہیں 90 نجی بجلی گھر (IPPs)۔ ان کے مالکان اور معاہدوں کی لرزہ خیز تفصیلات جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے. ان خون آشام اداروں کی ملکیت کا بٹوارہ کچھ یوں ہے شریف خاندان و ن لیگی رہنما: 44% زرداری و پی پی پی رہنما: 24% اسٹیبلشمنٹ: 10% یعنی 78% حصہ صرف ان تین طاقتور گروپس کے پاس ہے۔ باقی 16% چینی و عرب سرمایہ کار اور 6% دیگر کے پاس ہے اور اس پرظلم کی انتہا دیکھیے یہ بجلی گھر پاکستان کی ضرورت سے 125% زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت دکھا کر لگائے گئے، مگر حقیقت میں صرف 48% بجلی فراہم کرتے ہیں۔ لیکن عوام سے قیمت پورے 125% کی وصول کی جا رہی ہے اسی لوٹ مار کا نتیجہ ہے کہ پچھلے 5 سال میں عوام کی جیب سے 6 ہزار ارب نکلوانے کے باوجود یہ ملک آج بھی ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔ یہی وہ 90 لوگ ہیں جو ملک کی شوگر، سٹیل، سیمنٹ اور گاڑیوں کی صنعت پر بھی قابض ہیں۔ یہ ہے وہ نظام جو پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ منقول



پاکستانی حکمرانوں اور بیوروکریٹ کی دلچسپ باریک واردارت۔ اس وقت سرکاری اداروں کے اپنے ایک ہزار ارب روپے مختلف پرائیویٹ بنکوں کے کرنٹ اکاونٹ میں پڑے ہیں۔حکومت ان بنکوں میں یہ ڈیپازٹ رکھ کر انہی بنکوں سے مہنگے کمرشل قرضے لے کر اربوں کا سود ان بنکوں کو دیتی ہے۔ یہ پیسہ اسٹیٹ بنک یا نیشنل بنک میں رکھنے کی بجائے جہاں سے یہ خود ضرورت پڑنے پر بغیر سود ادا کیے اسے قرضہ سمجھ کر پھر واپس کر سکتی ہے، یہ ان بنکوں کو سود دے رہی ہے۔ اس سال پاکستان نے ان قرضوں پر تین ہزار ارب روپے صرف سود دینا ہے۔ اس سے بڑا گورکھ دھندا اور کیا ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے ڈیپازٹ پیسوں پر مارک اپ لینے کی بجائے الٹا پرائیوٹ بنکوں کو ہی مارک اپ دے رہے ہیں۔ ایسا آپ نے پہلے کہیں سنا یا پڑھا ؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/4UznZhnaxm0?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @Real_MZubair @RabeeaSK @StateBank_Pak @sherryrehman @FBRFeed @Financegovpk @BilalAKayani @naveedqamarmna @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @ShaziaAttaMarri @ShahNafisa @sharmilafaruqi

🔥 توجہ طلب 🔥 😱 پاکستان میں غریبوں کے لیے جو چیزیں سب سے مہنگی ہیں وہ ہیں 👇 1۔ بجلی 2۔ گیس 3۔ علاج 4۔ پیٹرول 5۔ گاڑی 6۔ گھر 🏡 اور یہ سب چیزیں ہمارے حکمرانوں، بیوروکریٹس اور ججز کو بلکل فری میسر ہیں🤦♂️ (یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟) 🤔 1/2

Sanitation workers under the Suthra Punjab Program staged protests in Okara over two months of unpaid salaries. Workers, who claim they are working 14-hour shifts without pay, dumped garbage on streets and public areas to express their anger, with videos of the protest widely shared online. They said rising inflation has worsened their financial hardship and demanded immediate salary payments from the Punjab government. Similar protests were also reported in Faisalabad under outsourcing arrangements. Authorities have issued notices to the responsible company and ordered urgent clearance of pending wages. Disclaimer: This content is informational purposes only and based on available reports. Image is AI generated and just for reference #Punjab #SuthraPunjab #Okara #WorkersRights #Protest #SalaryIssue #PakistanNews #LaborRights #SanitationWorkers #Inflation