Sabitlenmiş Tweet
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟
2.4K posts

𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟
@naz_innocent
جتنا سمجھا جاتا ہوں۔۔ میں اتنا آسان نہیں🙌 جون
Katılım Eylül 2022
210 Takip Edilen196 Takipçiler
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

Hope, courage, and determination define Imran Khan's journey.
#فیصلہ_کن_تحریک
@PTI144
@Mansari912
@iamArslanawan
@naz_innocent
@ShiraziNazim
@Sohail2nice
@SohailG_2
@Faisalnow_

English
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

تاریخ بہادروں اور حق پرستوں کو یاد رکھتی ہے بزدلوں اور ظلم سہنے والوں کو نہیں
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

خاموش رہو گے تو تمہاری اس خاموشی کی سزا انے والی نسلیں بھی بھگتیں گی
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

ظلم کے خلاف کھڑے ہونا اور ظلم کے خلاف نکلنا ایمان کا تقاضا ہے
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

ہر پاکستانی کا خواب ہے ایک خوشحال باوقار اور انصاف کا پاکستان
اور یہ صرف عمران خان کی سربراہی اور قیادت میں پورا ہو سکتا ہے
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

فیصلہ کن تحریک کا اعلان ہو گیا ہے اور یہ وقت ہے نکلنے کا جدوجہد کرنے کا
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

مرشد عمران خان کی قیادت میں ہم سب ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے کوئی ہمیں تقسیم نہیں کر سکتا
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

خاموشی سے نظام نہیں بدلتا بولنے کے ساتھ جدوجہد بھی کرنا پڑتی ہے
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

ہر نسل کو اپنی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

ہم صرف ووٹر نہیں ہیں اس ملک کے محافظ بھی ہیں اپنے حق کی حفاظت کرنا جانتے ہیں
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

چند خاندانوں کی غلامی
اسٹیبلشمنٹ کی غلامی
یا پھر پاکستان کی خوشحالی اور ازادی
فیصلے کا وقت اگیا ہے
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

انصاف صرف نعروں سے نہیں سڑکوں پر نکلنے سے ملتا ہے اور اب وقت اگیا ہے کہ ہمیں نکلنا ہوگا
@TeamS0K
#فیصلہ_کن_تحریک
@sanam2579
اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

تبدیلی وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جو آپ دنیا کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔" — نیلسن منڈیلا
عمران خان وہ تبدیلی ہے جسے روکنے کے لیے سارا نظام بے چین ہے۔.....
#فیصلہ_کن_تحریک
@TeamS0K

اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

ہم کسی چیز کے لیے جینے کے قابل تب ہی ہوتے ہیں، جب ہم اُس کے لیے مرنے کے لیے بھی تیار ہوں۔
عمران خان نے قید قبول کی، ہم خاموشی قبول نہیں کریں گے!
#فیصلہ_کن_تحریک
@TeamS0K

اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

ایک اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو لوگوں کے پیچھے چل کر انہیں آگے لے جائے. نیلسن منڈیلا
عمران خان نے ہمیشہ قوم کو امید، شعور اور حوصلہ دیا۔
#فیصلہ_کن_تحریک
@TeamS0K

اردو
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi

𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 retweetledi





