
@RShahzaddk کراچی میں تقریباً 3 من کی گائے تقریباً ڈھائی سے پونے تین لاکھ اور 18 سے 20 کلو بکرا تقریباً 70/75 ہزار
باقی خوبصورتی اور نسل وغیرہ پسند آجائے تو لوگ زیادہ بھی دے رہے ہیں
اردو
Nadeem Kasmani
5.7K posts

@ndeem67
جہالت کبھی پڑھائی سے ختم نہیں ہوتی اگر جہالت ختم کرنی ہے تو دلیل کو اپناؤ





















پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ڈوب رہی ہے اور ہم صرف بابر اعظم پر لگے ہیں بابر پرفارم کرے تو مسئلہ نہ کرے تو مسئلہ ڈمیسٹک ریڈبال میں پرفارم کرنے والوں کو موقع نہیں دے رہے اور باقی 10 کھلاڑیوں سے کوئی سوال نہیں ہورہا ویسے آج بابر جتنا کمپیکٹ کھیل رہا تھا ٹیسٹ دیکھنے کا مزہ آ گیا ایک بندہ پوری ٹیم نہیں ہوتا #PakvsBan #Babarazam #PakistanCricket #CricketTweeter








