جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں
ہمارا قصــہ تو سـارا لہـــو لہـــو ٹھہــرا
جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو
میں ضـد میں اپنا نہیں اور, تُو تو تُو ٹھہرا
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
@LegacyLeavers_
خوش نمائیِ دَر و بام سے خُوش مت ہونا
یہ مکاں دیکھنا اندر سے مکاں ہے کہ نہیں؟
دیکھنا چہرہ تو پھر دیکھنا چہرہ اِک بار
کوئی رنج اور کوئی اور گماں ہے کہ نہیں؟
چَشمِ تر میں نہ رہی بات وہ پہلے جیسی
اے غمِ جاں! یہ زیاں دِل کا زیاں ہے کہ نہیں؟
🚨اسلام علیکم۔۔
شکر الحمدُ اللّٰہ ہمیں x کی طرف سے رقم اکاؤنٹ میں وصول ہو گئی ہے اگر آپ بھی ایک اچھا Payout حاصل کرنا چاہتے ہیں میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں پوسٹ کو رپوسٹ کر کے کمنیٹ میں اپنا نام مینشن کریں۔۔۔