💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon

23.8K posts

💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon banner
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon

💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon

@nishtar5

کیا تم خداوند تعالیٰ سے ڈرتے نہیں ہو کہ وہ تم پر رحم کرے

خار زار Katılım Mart 2018
11.5K Takip Edilen12K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی ایک۔۔۔ اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں تو کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنپنے کی یہی باتیں ہیں اللہ تعالیٰ جل جلالہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
1
6
21
1.4K
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
@urdu_poetry_lov میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ بہت بڑے شاعر سے بھی ادبی غلطی ہو سکتی ہے اس غزل پر 40 سال پہلے میرا مہدی حسن سے مکالمہ ہوا تھا انہوں نے لاجواب ہو کر کہا کہ یہ بات فیض صاحب سے پوچھیں دوسری بات یہ کہ ٹویٹر پر موجود نام نہاد دانشور غور ہی نہیں کرتے
اردو
1
0
1
6
【A】
【A】@urdu_poetry_lov·
@nishtar5 پر میں آپ کا نقطہ نظر بھی جاننا چاہتا ہوں۔۔پلیز
اردو
1
0
0
1
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
بہت سے لوگوں کو سانپ سونگھ گیا آپ 90 پرسنٹ درست جب کعبہ بتوں سے پاک ہو گیا تو دوبارا ان کے آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس طرح کا استعارہ بھی شرک ہے ہاں یوں ہو سکتا تھا جیسے بچھڑے ہوئے مندر میں صنم آتے ہیں Am I right ?
【A】@urdu_poetry_lov

آپ نے جو “کھٹک” محسوس کی، اس شعر میں بنیادی تضاد یا پہلو میری رائے میں تو توحید (کعبہ) اور شرک (صنم) کا تضاد کعبہ اسلام میں توحید کا سب سے بڑا مرکز اور علامت ہے، جہاں کسی بھی صورت میں بت (صنم) کی گنجائش نہیں۔ دوسری طرف “صنم” محبوب کا استعارہ ہے جو شرک اور بت پرستی کی علامت ہے۔

اردو
1
0
1
118
【A】
【A】@urdu_poetry_lov·
@nishtar5 بھائی 100 پرسنٹ کیوں نہیں؟آپکے ذہین میں کیا کھٹک ہے میری معلومات کیلئے وہ بھی بیان کر دیجیے۔رہی بات سانپ سونگھنے کی میں اس کا عادی ہو گیا ہو کیونکہ میں پوسٹنگ " اپنا رانجھا راضی" کرنے کیلئے کرتا ہو نہ کہ لائک یا فالور شپ کیلئے کرتا ہوں۔اس لیے اکثر روٹین سے ہٹ کر پوسٹ لگاتا ہوں
اردو
1
0
1
82
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
سیاسی دشمنی میں وہ گندی زبان استعمال ہو رہی ہے کہ الایمان و الحفیظ ایسے لوگ مسلمان تو ہو ہی نہیں سکتے
اردو
0
0
1
18
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
قصائیوں کی توہم پرستی! جیسے فیلڈ مارشل ایوب خان کو مشورہ کہ منگل بدھ کو گوشت کا ناغہ کروائیں ورنہ حکومت جاتی رہے گی اور ،جمعہ کے روز عید ہو تو دو خطبے حکومت پر بھاری ہوں گے
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0

آج ایک بڑی عجیب و غریب بات معلوم ہوئی گوشت ہٹانے کے بعد ان ہڈیوں کو ایک بزرگ کے کہنے پر یہاں سے توڑا گیا پوچھنے پر انہوں نے یہ بتایا کہ یہ ہڈیاں اگر ثابت اسی طرح پھینک دی جائے اور کسی غلط بندے کے ہاتھ لگ جائے تو وہ ان ہڈیوں کو جادو کے لیے استعمال کرتا ہے یہ نہیں کہ اگر کسی پر جادو کرنا ہو تو وہ ان ہڈیوں کا استعمال کرتا ہے لیکن اگر یہ ثابت نہ ہو اور اس طرح ٹوٹی ہوئی ہو تو پھر یہ اس کی کام کی نہیں رہتی اس لیے ان کو توڑا گیا ہے مجھے تو بڑی عجیب سی بات لگی اس لیے کہ ان چیزوں سے اللہ پاک نے ہمیشہ دور رکھا ہے تو اسی طرح کی کوئی معلومات نہیں ہے مگر علم حاصل کرنا بھی ضروری ہے اس لیے پوچھنے لگی ہوں کہ کیا آپ کو اس کے بارے میں کچھ معلومات ہیں کہ ایسا کچھ ہوتا ہے ؟

اردو
0
0
1
21
ambreena01
ambreena01@ambreena01·
@Saminakhan4000 الفاظ دیوار پر رہ گئے اور عمل ان کے الٹ ہو گیا ہے اسی لیے لوگ اکثر کہتے ہیں کہ معاشرے کو مذہبی نعروں سے زیادہ اخلاقی دیانت کی ضرورت ہے ۔
اردو
1
0
2
1.1K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
پاکستان میں ڈاکٹر حضرات اپنے کلینک پر ”ھُوَ الشَّافِی“ ہیڈ ماسٹر سکول کی دیوار پر ”رَبِّ زِدنِی عِلمًا“ دکاندار حضرات ”وَاللّٰہُ خَیرُ الرَّازِقِین“ دودھ والا ”مَن غَشَّ فَلَیسَ مِنَّا“ ڈرائیور حضرات ”اللہ نگہبان“ تھانے کا ایس ایچ او ”اَلرَّاشِی وَالمُرتَشِی کِلٰاھُمَا فِی النَّار“ عدالت کا جج ”اِعدِلُو ھُوَ اَقرَبُ لِلتَّقویٰ“ سیاست دان پارلیمنٹ میں ”اِنَّ لحُکمُ اِلَّا لِلّٰہ“ جیسے الفاظ لکھوا کر اسلامی ٹچ دیتے ہیں✨
اردو
17
44
233
19.2K
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
دل میں اب یوں تیرے بھولے ہوئے غم آتے ہیں جیسے بچھڑے ہوئے۔۔۔ کعبے میں صنم آتے ہیں فیض صاحب ایک عظیم شاعر مگر اس غزل کے اس شعر میں ایک بات بہت کھٹکتی ہے ادب سے لگاؤ رکھنے والے لوگ بتائیں کہ وہ کیا بات محسوس کرتے ہیں
اردو
0
1
2
98
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
@urdu_poetry_lov نشتر ہاتھ میں ہے۔۔۔ لفظوں کی کاٹ کرتا ہوں محبت پھیلانے بھائی چارے کی بات کرتا ہوں نشتر فی البدیہ
اردو
0
0
1
162
【A】
【A】@urdu_poetry_lov·
@nishtar5 By the way me not " A" , ch anwar hussain
English
1
0
1
47
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
بہت آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔ شیطان ہونا آدمی کو میسر نہیں انسان ہونا
اردو
0
0
1
23
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
خدا تعالیٰ نے انسان کو عقل عطا کی جس سے یہ پیشین گوئیاں ممکن ہوئیں گویا اللہ تعالیٰ ہر طرح سے کائنات کو کنٹرول کیئے ہوئے ہیں
Mobeena Khan@KhanMobeena

صحیح بخاری کی حدیث نمبر 1039 کے مطابق بارش کب ہو گی اور ماں کے پیٹ میں کیا ہے کوئ نہی جانتا! اصل میں اسوقت نہ تو الٹرا ساؤنڈ تھا اور نہ موسمی ریڈار

اردو
0
0
1
34
💉✂️Nishtar 🪡4 Sargon
مہنگائی کا رونا روتی قوم ایک دوسرے پر چڑھ دوڑی ہر طبقہ ایک دوسرے کو لوٹنے میں مصروف دوکاندار ،سبزی فروش ، کریانہ مرچنٹ ،پھل فروش ،کپڑا فروش ،بکرا فروش ،قصائی،ڈاکٹر،درزی،ورکشاپ، جگہ جگہ سری پائے بھوننے والے قیمہ بنانے والے ،قربانی کا گوشت بنانے والے ہر طبقہ خانہ جنگی میں مصروف
اردو
0
0
2
26