The Northern Post

1.7K posts

The Northern Post banner
The Northern Post

The Northern Post

@northern_post

The Northern Post is a regional digital news platform in Pakistan. We cover issues that are often ignored in the mainstream media.

North Pakistan Katılım Aralık 2017
2 Takip Edilen267 Takipçiler
The Northern Post
The Northern Post@northern_post·
بنوں فتح خیل پولیس سٹیشن واقعہ میں شہید ہونیوالے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ #Fatah_khel #Bannu
اردو
0
0
0
45
The Northern Post
The Northern Post@northern_post·
چارسدہ ،،مولانا محمد ادریس دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور دارلعلوم اتمانزئی میں دورہ حدیث کی درس دے رہے تھے #Charsadda #MaulanaIdrees #SheikhIdress
اردو
0
0
1
846
The Northern Post
The Northern Post@northern_post·
چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی ف ائرن گ کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق ایم پی اے مولانا محمد ادریس شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مولانا محمد ادریس اپنے گھر سے مدرسے جا رہے تھے کہ اس دوران گھات لگائے نامعلوم مس ل ح افراد نے ان پر ف ائ رنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ محمد وقاص کے مطابق واقعے میں مولانا ادریس کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ #مولاناادریس
The Northern Post tweet media
اردو
0
0
0
16
The Northern Post
The Northern Post@northern_post·
4 ماہ میں چکیسر کے اندر 4 ارب روپے دو سڑکوں کےلیے منظور کرائے۔ 29 ارب روپے کے منصوبے یہاں لایا ہوں، چار ماہ میں اتنا کام کیا جو تحریک انصاف اب تک نہیں کر سکی۔ امیر مقام
The Northern Post tweet media
اردو
0
0
0
5
The Northern Post
The Northern Post@northern_post·
پشاور زلمی حیدر آباد کنگز مین کو ہرا کر دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔ پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے، فائنل میں زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے 15.2 اوورز میں کامیابی حاصل کی، ایرون ہارڈی 56 اور عبدالصمد 48 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آغاز میں زلمی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ محمد حارث 6 اور کوشال مینڈس 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ حیدرآباد کنگز مین کی جانب سے محمد علی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تاہم وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔ پشاور زلمی اس سے قبل 2017 میں بھی پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت چکی ہے اور یہ اس کی دوسری کامیابی ہے۔ #PSLFinal #PeshawarZalmi
The Northern Post tweet media
اردو
0
0
0
6