𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚

79.5K posts

𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 banner
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚

𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚

@notalyhamza

Solitude , 24 💪

Multan, Pakistan Katılım Haziran 2021
2.2K Takip Edilen2.7K Takipçiler
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 retweetledi
Shen Shiwei 沈诗伟
Shen Shiwei 沈诗伟@shen_shiwei·
#Pakistan in the past 24 hours. Who made this meme video? Genius!
English
594
6.4K
32.3K
1.9M
Altcoin Queen
Altcoin Queen@Altcoin_Queen1·
Do you like mangoes?
Altcoin Queen tweet media
English
76
6
190
6.9K
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚
ایپل کمپنی کے مالک ٹم کک کو کہہ دیا کہ بھارت میں اپنے موبائل کی مینو مکچرنگ کرنا بند کرو۔ میں نہیں چاہتا بھارت میں ایپل کی مزید مینوفکچرنگ ہو.امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ
اردو
0
0
0
72
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚
محکمہ موسمیات نے ہیٹ الرٹ جاری کر دیا۔ 15 سے 19 مئی تک درجہ حرارت میں پانچ سے سات ڈگری کا اضافہ متوقع ہے۔ بزرگوں اور بچوں کو گرمی سے بچائیں۔ بغیر ضرورت دھوپ میں نہ نکلیں۔ پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات مئی کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان
اردو
0
0
1
77
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚
پنجاب میں یکم مئی سے موسم غیر مُستحکم رہے گا جو مئی کے وسط تک رہتا نظر آرہا ہے اس غیر مُستحکم موسم میں تیز آندھیاں ، تیز بارشیں ہوتی ہیں. اس لئے سب سے پہلے اپنے سُولر پینلز کے فریمز کا معائنہ کرلیں جنہوں نے انسٹالیشن کے وقت پیسے بچانے کے لئے فریمز کی مضبوطی پر سمجھوتہ کیا وہ اپنا تو مالی نقصان کرے گا ہی ساتھ میں دوسروں کے جانی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 tweet media
اردو
0
0
0
81
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا 30 اپریل سے 04 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاوالدین، گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔پی ڈی ایم اے لاہور، قصور ،سیالکوٹ،نارووال، اوکاڑہ ،فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ خوشاب سرگودھا اور میانوالی میں آندھی و بارشوں کے امکانات ہیں ۔پی ڈی ایم اے 2 سے 4 مئی کے درمیان جنوبی پنجاب ملتان ڈیرہ غازی خان بہاولپور اور بہاولنگر میں بارش طوفان اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی ہے ۔پی ڈی ایم اے
اردو
0
0
0
54
Saba Bashir
Saba Bashir@sababashir80·
Sorry India hum caste se bahrr jang nahi larty
Deutsch
8
3
30
891
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚
ونسٹن چرچل سے سوال ہوا کیا ہم جنگ جیت جائیں گے تو ونسٹن چرچل نے کہا کیا ہماری عدالتیں انصاف دے رہی ہیں اگر ہاں تو ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا اسی لیے آج ہم اپنے ججز کو پروٹیکٹ کر رہے ہیں اپنی عدالتوں کے پیچھے کھڑے ہیں ۔ علیمہ خان
اردو
0
0
0
37
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚
بھارتی اعلانات نے چھ نئی نہروں کا مسئلہ حل کروا دیا۔ سندھ طاس معاہدہ معطل، نہ پانی ہوگا نہ لڑائی ہوگی۔ " نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی "
اردو
0
0
0
35
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐲 𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚
اہم ترین : توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا جسٹس انعام امین منہاس نے کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی تاریخ دیدیں، وکیل خالد یوسف چوہدری کی استدعا میں نے آرڈر کر دیا ہے آفس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دے گا، جسٹس انعام امین منہاس
اردو
0
0
0
45
Mr Farman Ai
Mr Farman Ai@mr_farman_ai·
Which luxury brand is known for its premium leather goods? ✨Luxury Leather ✨Designer Handbags
English
93
0
54
6.3K
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اے پروردگار! ہم تیــرے ان گنتـــ احساناتـــ پــر سجدہ شکـــر ادا کرتــے ہیں۔ تمـام برائیوں اور بیماریــوں سے محفــوظ رکھ، خیرو برکت اور عافیت سے نواز دے۔ "جمعہ مبارک" آمین_ثـم_آمین_یاربُّ_العـالمیــن 🌻🌹
Syeda Zahra tweet media
اردو
101
2
112
574
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
اگر ہم زندہ ہوئے تو مجھے لگتا آج سے پچاس سال بعد بھی میرا دوست زین جاوید مجھے واٹس ایپ پہ میسج کر کے پوچھ رہا ہوں راجا بتا کس سے سیٹنگ چل رہی ہے. اور میں کہو گا ایڈا میں رونالڈو جس سے کوئی سیٹ ہو ہی نا جائے. پھر کہے گا اچھا پھر وہ بتا جس سے ہنس کر باتیں کر رہا تھا وہ کون ہے. اور میں کہو گا اب کیا میں رو کر بات کیا کروں. #راجا
اردو
81
38
123
1.6K
Aqsa Khan
Aqsa Khan@aqsakhan647·
انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے، پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے، جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.
اردو
86
11
185
4.1K
Abdul Rehman
Abdul Rehman@AbdulRehmanPT·
اصل غربت جیب میں نہیں، سوچ میں ہوتی ہے… اور یہاں اکثر امیر سوچ کے بھکاری نکلتے ہیں
اردو
100
0
58
808
Mr. K H A N❤️‍🩹
Mr. K H A N❤️‍🩹@khan_says0·
Reminiscent of childhood memories, luxury, sweetness and sensuality, chocolate is more than just a food–it is therapy.— Christelle Le Ru
English
78
0
41
609