Nusrat Sehar Abbasi

5.7K posts

Nusrat Sehar Abbasi banner
Nusrat Sehar Abbasi

Nusrat Sehar Abbasi

@nsabbasiOff

Member of Provincial Assembly Sindh Pakistan || 2008-Present || Information Secretary Mother Wing Sindh || Former President Ladies Wing Sindh

Pakistan Katılım Ocak 2014
1.2K Takip Edilen80.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nusrat Sehar Abbasi
Nusrat Sehar Abbasi@nsabbasiOff·
مودی پر لعنت بے شمار ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
Nusrat Sehar Abbasi tweet media
اردو
41
62
393
0
Nusrat Sehar Abbasi retweetledi
Samar Abbas
Samar Abbas@Samarjournalist·
کراچی کلفٹن بوٹ بیسن تیرہ سالہ بچی سے مبینہ ریپ کا انکشاف پولیس کے مطابق گزشتہ روز بوٹ بیسن سے ون فائیو پر بچیوں کی اطلاع ملی ایک بچی کی حالت تشویشناک دیکھ طبی امداد کیلئے ایدھی ایمبولینس کے زرئعے اسپتال منتقل کیا بچی نے ابتدائی بیان میں اپنی رہائش صادق آباد سائٹ کالونی بتائی ہے بچیوں کا کہنا ہے کہ کوئی خاتون کام کے غرض سے کراچی لائی تیرہ سالہ بچی کا نام مقدس جبکہ سات سالہ بچی اپنا نام جیرش مسیح بتا رہی ہے، پولیس حکام کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ بچی کیساتھ متعدد افراد نے ریپ کیا ہے،ریپ کی انفارمیشن کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیکر ایس ایس پی ساوتھ سے رپورٹ طلب کی ہے #Karachi
Samar Abbas tweet media
اردو
3
33
48
4.5K
Nusrat Sehar Abbasi
Nusrat Sehar Abbasi@nsabbasiOff·
سر کٹ۔ تو گیا۔ پر جھکا نہیں۔ 😭😭
Nusrat Sehar Abbasi tweet media
اردو
0
0
10
186
Nusrat Sehar Abbasi
Nusrat Sehar Abbasi@nsabbasiOff·
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر نے عالمِ اسلام کو سوگوار کر دیا ہے۔ یہ سانحہ نہ صرف ایران بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اعلیٰ درجات عطا فرمائے اور ملتِ اسلامیہ کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔😭
Nusrat Sehar Abbasi tweet media
اردو
1
4
14
371
Nusrat Sehar Abbasi retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
یہ پنجاب اور پنجابیوں کی روایات نہیں ہیں اور نہ ہی یہ پنجاب کا کلچر ہے ۔۔۔۔کہ گھر آئے مہمان سے توہین آمیز سلوک کیا جائے
اردو
118
153
418
10.2K
Nusrat Sehar Abbasi
Nusrat Sehar Abbasi@nsabbasiOff·
سنده حکومت کا تین بسوں کی مرمت پر نو کروڑ خرچہ ؟؟؟؟؟
Nusrat Sehar Abbasi tweet mediaNusrat Sehar Abbasi tweet media
اردو
0
0
2
109
Nusrat Sehar Abbasi
Nusrat Sehar Abbasi@nsabbasiOff·
چاہئے ڈی ایس پی پارس بکھرانی جو آج شکارپور میں ڈاکئوں سے مقابلے کے دوران گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئیں اور سکھر کے ہسپتال میں زندگی و موت کی سانسیں لے رہی ہیں.اس بہادر بیٹی اور ڈی ایس پی ظہور سومرو کے لیئے ڈھیروں دعائیں الله انہیں زندگی عطا کرے وہ جلد صحتیاب ہو جائیں. آمین
Nusrat Sehar Abbasi tweet media
اردو
1
0
5
211
Nusrat Sehar Abbasi retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
🚨 😢 تھکن اور بھوک کے عالم میں غزہ کا ایک بچہ اپنے زخمی بھائی کو گود میں اٹھائے اسے جگانے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ اسے وہ ویفر بسکٹ کا چھوٹا سا ٹکڑا کھلا سکے جو اس نے اس کے لیے سنبھال رکھا تھا۔ یہ منظر زندگی کی سختیوں اور سڑکوں پر گزرتی راتوں کے بیچ بچوں کی معصومیت کو بیان کرتا ہے۔
اردو
24
1.2K
2.3K
21.2K
Nusrat Sehar Abbasi retweetledi
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
امریکہ میں بھی ٹرمپ حکومت کے خلاف پر احتجاج شروع ، نہ شیلنگ، نہ لاٹھی چارج ،نہ گولی ، نہ لاشیں نہ مقدمات، نہ گرفتاریاں نہ چھاپے ۔ امریکہ میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خلاف اب تک یہ سب سے بڑا احتجاج ہے۔
اردو
14
81
117
2.5K
Nusrat Sehar Abbasi
Nusrat Sehar Abbasi@nsabbasiOff·
سابق اسپیکر آغا سراج درانی کے انتقال پر بہت افسوس ہوا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ دے آمین
Nusrat Sehar Abbasi tweet mediaNusrat Sehar Abbasi tweet media
اردو
1
0
4
129
Nusrat Sehar Abbasi retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
دو سال میں اسرائیل نے غزہ میں 67 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں 20 ہزار بچے اور دس ہزار عورتیں شامل تھیں امریکی چینل ABC کےمطابق دو سال میں امریکا نے اسرائیل کو 21.7 ارب ڈالر کی فوجی امداد دی اور اس فوجی امداد کو اسرائیل نے فلسطینیوں کے قتل عام کے لئے استعمال کیا
اردو
52
1.7K
4.1K
72.2K