Shoaib Ahmad

52K posts

Shoaib Ahmad banner
Shoaib Ahmad

Shoaib Ahmad

@officialShoaibi

Pro Supporter of IK | Crypto & Forex Trader Investor | Fund Manager | Social Enterprenuer | President KP Chapter JS Pakistan | By Birth Pak Army Lover

Pakistan Katılım Kasım 2015
2.8K Takip Edilen6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shoaib Ahmad
Shoaib Ahmad@officialShoaibi·
اپنا آئینی حق مانگنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں الیکشن مانگنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں عمران خان کو ووٹ دینا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں معیشت پر قوم کو سچ بتانا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں پی ڈی ایم کی مخالفت کرنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں
اردو
34
18
124
31.7K
Shoaib Ahmad retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
ایڈووکیٹ اویس یونس @ChaudhaaryAwais کو سول کپڑوں اور وردی میں ملبوس اہلکاروں نے مل کر لُوٹا ہے۔ انکے موبائلز انکی گاڑی بمع گاڑی کی چاپی حتی کے انکا والٹ بھی چھین لیا گیا۔ انہیں مارا پیٹا گیا وہ بمشکل اپنی جان بچا پائے۔
اردو
7
251
805
6.7K
Shoaib Ahmad retweetledi
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
اڈیالہ جیل کے باہر PTکے عہداروں پر بدترین تشدد ہوا جس میں آئی ایس ایف کے صوبائی صدر مشرف آفریدی ، صوبائی جنرل سکریٹری اظہر خان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جن سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو رہاراولپنڈی سے تحریک انصاف کے ہمارے ایم پی اے تنویر اسلم کو ربڑ کی گولی سے شدید زحمی کیا
اردو
21
508
1.8K
19.8K
Shoaib Ahmad retweetledi
Hamid Mir حامد میر
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل 80 روپے لیوی کا عالمی منڈی میں قیمت سے کوئی تعلق نہیں یہ لیوی صرف اس لئے لگائی گئی ہے کہ ٹیکسوں کی وصولی کا ہدف پورا کیا جا سکے یہ ہدف پورا اس لئے نہیں ہوتا کہ FBR ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ نہیں کر پائی FBR کی نااہلی کا جرمانہ عوام دے رہے ہیں
اردو
53
667
2.2K
55.1K
Shoaib Ahmad retweetledi
Mustafa Nawaz Khokhar
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk·
Hundreds of thousands have been killed by Israel, Trump threatens to wipe out an entire civilisation yet Iran is portrayed as the threat to world peace. The line between good and evil has never been as clear as it is now.
English
55
1.4K
4.2K
47.9K
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
سخت سردی میں کانپتی ہوئی یہ معصوم بچی اسی ملک کی شہری ہے آج اسی ملک میں پولیس والے جو اس کی حفاظت کے ضامن بنے ہوئے ہیں انہوں نے اس بدترین تشدد کیا بچی بتاتی ہے میرے بال پکڑے گئے مجھے گھسیٹا گیا بعد میں میں نے ان پر پتھر پھینکے اور ایک کارکن نے مجھے اپنی گود میں اٹھا کر بھگا لیا یہ " یہ باتیں کرتے وقت وہ سردی سے کانپ رہی تھی جتنا اس پہ تشدد ہوا تھا اپ اس کی آواز سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ ہے ہماری دلیر پنجاب پولیس "
اردو
50
2.4K
4.7K
30.3K
Shoaib Ahmad retweetledi
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
عمران خان ایک لیڈر ہے اور میں اسکو مانتا ہوں عمران خان قید ہے لیکن آپ لوگوں کی طرف سے اسکے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا جارہا بلکہ آپ لوگ اس کے ساتھ غداری کررہے ہیں عمران خان کی رہائی کا ٹھیکہ ہمیں دیا جائے پھر دیکھ لینا کہ ہم رہا کرواتے ہیں یا نہیں جے یو آئی کے ایم پی اے عدنان وزیر کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں اظہار خیال
اردو
7
30
295
8.5K
Shoaib Ahmad retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
امریکی وزیردفاع اور امریکی افواج کے سربراہ کی پریس کانفرنس اچانک منسوخ، امریکی میڈیا
اردو
4
97
1K
18.1K
Shoaib Ahmad retweetledi
Rep. Jim McGovern
Rep. Jim McGovern@RepMcGovern·
The President of the United States is a madman.
English
4.5K
12.1K
69.3K
1.5M
Shoaib Ahmad retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
کل رات سےقبل بہت پُرامیدتھےمگردونوں فریقوں کے بیٹھنےکے مرحلے پر اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا،اسحاق ڈار geonewsurdu.tv/latest/431431-
اردو
23
580
2.4K
83.5K
Shoaib Ahmad retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
سلامتی کونسل اجلاس: چین کے بعد روس نے بھی بحرین کی آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی۔۔!!
اردو
1
83
915
15.3K
Shoaib Ahmad retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
جب کبھی پاکستان میں وقت بدلا اور آج کی حکومت اپوزیشن میں ہوئی اور خواتین اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ضمیر جاگے تو اڈیالہ جیل کے باہر کی آج کے دن کی وڈیوز اور تصاویر ان سب کو ضرور دکھائیے گا۔
اردو
51
2.3K
7.7K
64.7K
Shoaib Ahmad retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اہم: چین نے آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق بحرین کی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ویٹو کر دی، قرارداد کی منظوری میں ناکامی کا سامنا۔۔!!
اردو
6
185
1.3K
19.6K
Shoaib Ahmad retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
🚨Iran launches ballistic missiles towards Israel.
English
19
536
6.2K
73.5K
Shoaib Ahmad retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیں گے، چین کا سلامتی کونسل اجلاس میں دو ٹوک موقف۔۔!!
اردو
2
674
4.3K
30.5K
Shoaib Ahmad retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
اسرائیل امریکا ایران جنگ کی آگ ایسی جگہ لے کر جانا چاہتے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں مذاکرات کرو ورنہ تباہی ہوگی روس
MFA Russia 🇷🇺@mfa_russia

⚡️ The situation in the Middle East, caused by the unlawful & irresponsible actions of the US & Israel, is deteriorating rapidly & dangerously spiralling out of control. Yet we believe there is still a chance for a diplomatic settlement of the conflict. t.me/MFARussia/29099

اردو
1
54
169
4.3K
Shoaib Ahmad retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پس ثابت ہوا کہ اصفہان کے نزدیک امریکی کمانڈو آپریشن نیوکلیئر فیسلٹی سے یورینیم چوری کرنے کا منصوبہ تھا جسے ایرانی آرمڈ فورسز نے ناکام بنا دیا اور ایک جہاز اور دو بلیک ہیلی کاپٹرز تباہ کر دیے۔
اردو
10
564
2.5K
19.6K
Shoaib Ahmad retweetledi
Congresswoman Rashida Tlaib
After bombing a school and massacring young girls, the war criminal in the White House is threatening genocide. It's time to invoke the 25th Amendment. This maniac should be removed from office.
Congresswoman Rashida Tlaib tweet media
English
4.2K
19.2K
69.3K
1.2M
Shoaib Ahmad retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کاشف عباسی صاحب نے اپنی عزت اور خودداری کا سودا نہیں کیا ، ان کی سلاٹ ختم کرنے سے ان کا وقار مزید بڑھا ہے ، وہ کسی چینل کے نہیں ، چینلز ان کے محتاج ہیں ❤️ واپس آئیں گے وہ سکرین پر جلد ، انشااللہ
اردو
34
495
3.3K
68.3K