Old Ravian
12.5K posts

Old Ravian
@oldravian_
بےبس کر دیا ہے اس نے اپنے بس میں کر کے-----!



پنجاب حکومت نے جہاز کا جو طوق گلے میں ڈالا یہ روز روز ذلت بن رہا ہے اب جہاز ویانا گیا ایک ہفتہ سے اس پر چڑیاں طوطے اڑ رہے پہلے تو حکومت بولی نہی درباری کہتے رہے یہ فیک نیوز ہے اب ہفتہ بعد آج وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے بتایا وہ روٹین کی مینٹیننس کے لیے ویانا گیا ہے ایک مہینہ ہوا نہی اور اس کی مینٹیینس کی ضرورت پڑ گئ جبہ گلف سٹریم کی روٹین مینٹینس ہر 500گھنٹے فلائنگ کے بعد ہوتی پھر یہ امریکہ میں ہوتی یا برطانیہ یا سوئز لینڈ یہ ویانا کیوں ؟ پنجاب حکومت بار بار اس پر جھوٹ بول رہی اب عوام کو بتائیں کہ اس غریب ملک جس میں سکول بچت کے لئے بند کر رکھے اس جہاز کی اس فلائٹ اور مینٹینس پر ٹیکس کا کتنا پیسہ لگا ہے ؟


دس سال ایک ہی سکیل میں سروس کرنے پر اگلے سکیل میں جونئیر کلرک سنئیر کلرک اسسٹنٹ کو بھی تمام اضلاع میں ٹائم سکیل دیں کیونکہ اپگریڈ یشن اور ٹائم سکیل کے نوٹیفکیشن میں واضح طور پر درج ہے کہ ایک ہی سکیل میں دس سال سروس مکمل ہونے کے بعد اگلے سکیل میں ٹائم سکیل پروموشن ہوگی

بہاولپور میں اساتذہ کا احتجاج جاری

Aj ka din PECTAA training k naam..





















