Omar Bin Asif

263.5K posts

Omar Bin Asif banner
Omar Bin Asif

Omar Bin Asif

@omarbinasif

Broadcast journalist @SAMAATV Cover climate change Health Courts Crimes Administration Love for Books, Movies and Cricket, views are personal

Rawalpindi/Islamabad/Peshawer Katılım Ocak 2012
6.3K Takip Edilen7.5K Takipçiler
Omar Bin Asif retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
ہاں بھئی ہمت ہے @NCCIAOFFICIAL والوں ؟؟؟ اس کے خلاف پرچہ کرو اور اسے گرفتار کر کے دکھائو سارا قانون غریب اور کمزور پر لاگو کرتے ہو ؟؟؟
Noman Khan tweet media
اردو
21
81
161
1.6K
Omar Bin Asif retweetledi
Waqas Habib Rana
Waqas Habib Rana@waqas464·
بہت اچھا کیا اقرار نے اس کے ساتھ۔ یوتھیا وائرس کا یہی علاج۔ @iqrarulhassan
اردو
24
86
363
7.2K
Omar Bin Asif retweetledi
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
میں خاموش نہیں ہوں پہلے بھی کہا تھا سب اپنا زور لگا لیں پھر آہستہ آہستہ جواب دے لوں گا میرے لئے کئی لوگوں کی طرح ٹویٹر زندگی کا اوڑھنا بچھونا نہیں ہے جو مجھے مل چکے ہیں وہ جانتے ہیں کتنی مصروف زندگی ہے لیکن جواب سب کو ملے گا
اردو
7
4
75
2.3K
Omar Bin Asif
Omar Bin Asif@omarbinasif·
پاکستان میں آپ درختوں کا اضافہ کریں تعمیرات ضرورت کے مطابق ہی رکھیں اور گاڑیوں کا سددباب کریں... موسم کنٹرول میں رہے گا اور بجلی کی کھپت میں بھی کمی ہوگی.. اس سب کو انگریزی میں adaptation کہتے ہیں...
اردو
0
0
6
150
Omar Bin Asif
Omar Bin Asif@omarbinasif·
کیا کہیں اب...
Omar Bin Asif tweet media
اردو
1
0
3
82
Omar Bin Asif
Omar Bin Asif@omarbinasif·
@Rayahmadbhatti سر یہ لاقانونیت کیسے بڑھی اور پولیس کا خوف کیسے کم ہوا... اس کا احاطہ کریں
اردو
0
0
1
54
Ahmed Bhatti
Ahmed Bhatti@Rayahmadbhatti·
راولپنڈی میں انتہائی دلخراش واقعہ شہری پر متعدد افراد کا تشدد کپڑے اتار کر برہنہ کرکے گلی میں پھینک کر تشدد تھانہ بنی نے مقدمہ درج کر کے دو افراد کو حراست میں لے لیا
اردو
12
105
167
15K
Omar Bin Asif retweetledi
MOE- Power Division, Government of Pakistan
(1/2) وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر، پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25اور 25کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کیلیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے ۔
MOE- Power Division, Government of Pakistan tweet media
اردو
51
96
295
53.4K
Omar Bin Asif
Omar Bin Asif@omarbinasif·
@muhammadzareef_ بھائی گلزار قائد فضل ٹاون وکیل کالونی منگرال ٹاون کے رہائشی آج بھی اس انتظار میں ہیں کہ راستہ کب کھلیں گے
اردو
0
0
0
10
Omar Bin Asif retweetledi
Shahbaz Rana
Shahbaz Rana@81ShahbazRana·
وفاقی کابینہ نے ڈیزل کی قیمت کے نئے فارمولے کی منظوری دے دی۔۔نئے فارمولہ کے تحت آئل ریفائنریز کو منافع رفائنڈ پراڈکٹ کے بجائے خام تیل کی بنیاد پر ملے گا۔۔فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 100روپے کمی۔۔نیا فارمولہ نہ ہوتا تو نئی قیمت 480 روپے فی لیٹر ہوتی۔
اردو
16
140
652
36.4K
Omar Bin Asif
Omar Bin Asif@omarbinasif·
اردو کی مثال لے مثال ہے منہ اچھا نہ ہو تو بات اچھی کرتے ہیں... میں پھر ان صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جن کی وجہ سے یہ خاتون لاہور پریس کلب کی عہدے دار نہ بن سکی
Samina Pasha@pasha_samina

افسوس پاکستان کی ثالثی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بہر حال اچھی کوشش تھی۔ اب ذرا اپنے ملک کے چوبیس کروڑ کیڑے مکوڑوں کی خبر لے لیں۔ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے کچومر نکالا پڑا ہے۔مہنگا پٹرول جلتی پر آگ بڑھا رہا ہے۔

اردو
0
0
0
31
Omar Bin Asif retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
غیر جذباتی فیصلے کریں اور داو پیچ پر نظر رکھیں کیونکہ امکانی طور پر اگلے دو چار دنوں میں پھر سے مذاکرات کا دانہ ڈالا جا سکتا ھے ۔ اس بار کوئی پیغام آئے تو صاف بتا دیں کہ ہم ثالثی کے لئے تیار ہیں لیکن مذاکرات کسی ہل سٹیشن یعنی مری یا نتھیا گلی میں ہوں گے (اور سیکورٹی کا فیصلہ اور ذمہ داری بھی ہماری ہوگی )یا پاکستان سے باہر کسی مقام کا تعین کر لیں! ہم مزید اپنی معیشت، انتظامی معاملات، حکومتی امور اور اپنے شہریوں کی زندگی کو درہم برہم نہیں کر سکتے! @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
اردو
50
292
1.4K
50.4K
Omar Bin Asif retweetledi
Mohsin Bilal
Mohsin Bilal@mohsinsami85·
اک عام شہری نے پوسٹ لگائی تو اسکے خلاف پرچہ کٹ گیا۔ لیکن اسلام آباد میں بیٹھے کبھی اک بھی فتنے اور فسادی کو مجال ہے شٹ اپ کال دی گئی ہوں۔ وزیرعظم شہباز شریف کے بارے یہ الفاظ۔ @TararAttaullah کیا کاروائی ہوگی؟؟؟ یا انکے پٹے کھلے ہی رکھنے ہیں؟
Mohsin Bilal tweet media
اردو
14
203
422
5.9K
Omar Bin Asif retweetledi
Mohsin Bilal
Mohsin Bilal@mohsinsami85·
لوگوں کے معصوم بچوں کو افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کے آمنے سامنے کرنے والے للیوں اور غلزئیوں کو بھی کبھی لتر پریڈ ہوگی؟؟؟ اصل فتنے اور فسادی اور تیلی لگانے والوں میں تو یہ لوگ شامل ہیں۔ 26 نومبر للیوں نے ہی KP کے نوجوانوں کو اشتعال دلوایا تھا۔
اردو
0
9
44
497
Omar Bin Asif retweetledi
Sohaib Ahmed
Sohaib Ahmed@SohaiibShah·
پہلے اسکا کام لوگوں کے ٹویٹس اکھٹے کرکے ایجنسیوں کو شکایت لگانا تھا، پھر اس نے ٹرمپ کو پاکستانی وزراء کی شکایتیں لگانا شروع کی، جب دونوں طرف سے مایوسی ہوئی تو آجکل اسکا کام آنلائن الیکشن کرانا ہے۔
اردو
2
12
52
1.5K
Omar Bin Asif
Omar Bin Asif@omarbinasif·
@KhaleeqKiani @MaryamNSharif @DCRawalpindi @CMShehbaz خلیق بھائی ن لیگ کے ایم این اے چوہدری دانیال کے حلقہ میں رہتا ہوں یہاں واسا کا پانی نہیں آتا واسا فون کرو ٹینکر نہیں بھیجتے... نجی ٹینکر 35 سو لیتا ہے... اب اس سب پر پوچھے کون
اردو
0
1
1
202
Khaleeq Kiani
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani·
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے پانی کا ماہانہ بل 400 فیصد بڑھا دیا تھا لیکن راولپنڈی سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک A میں پانی کی فراہمی زیرو۔ اب واسا کو ماہانہ 4200 بل بھی دو اور اسی واسا سے پانی کا ٹینکر بھی خریدو۔ @MaryamNSharif @DCRawalpindi @CMShehbaz
اردو
6
17
77
3.1K