in2u retweetledi
in2u
42K posts

in2u retweetledi
in2u retweetledi
in2u retweetledi
in2u retweetledi
in2u retweetledi

کیا علیمہ خان اپنے کسی مفاد کے لئے لیڈرشپ کو اڈیالہ بلا رہی ہیں ؟
انکا واحد کنسرن خان کی صحت اور زندگی ہے
جو صرف اس بناء پر علیمہ خان پر بھونک رہے ہیں کہ وہ اڈیالہ آنے کی کال دیتی ہیں تو انکے لئے ہمارے دلوں اور ووٹ میں کوئی جگہ نہیں ہے
#Adyala

اردو
in2u retweetledi
in2u retweetledi
in2u retweetledi

دوران حمل نکاح جائز ہے یا نہیں ؟
اس پر امام مالکؒ اور امام احمد بن حنبلؒ کا موقف "استبراءِ رحم" پر ہے یعنی (رحم کا پاک ہونا) نکاح کے لیے لازمی ہے، خواہ حمل نکاح سے ہو یا بغیر نکاح کے۔ ان کے نزدیک حاملہ کا نکاح باطل ہے جب تک وضع حمل نہ ہو جائے۔
امام مالکؒ کے نزدیک حاملہ زانیہ کی عدت وضع حمل ہے اور اس دوران نکاح منع ہے۔ ان کی مشہور کتاب "المدونہ" میں ہے کہ اگر کسی شخص نے ایسی عورت سے نکاح کیا جو زنا سے حاملہ تھی، تو وہ نکاح فسخ (ختم) کر دیا جائے گا، کیونکہ حمل کی موجودگی میں نکاح درست نہیں ہے۔
امام احمد بن حنبلؒ کے نزدیک نکاح کی صحت کے لئے دو چیزیں ضروری ہیں: توبہ اور وضع حمل۔
فقہ حنبلی کی سب سے مستند کتاب المغنی میں امام ابن قدامہؒ لکھتے ہیں: "اگر کسی عورت نے زنا کیا تو اس کے لیے نکاح کرنا جائز نہیں جب تک کہ دو شرطیں پوری نہ ہو جائیں: اول یہ کہ وہ توبہ کرے، دوم یہ کہ اس کی عدت گزر جائے (اگر وہ حاملہ ہے تو بچہ پیدا ہو جائے اور اگر حاملہ نہیں تو حیض آ جائے)۔
ان ائمہ نے اپنے موقف کے لیے درج ذیل دلائل سے استدلال کیا ہے:
حدیثِ نبوی ﷺ: "لا توطأ حامل حتى تضع" "حاملہ عورت سے جماع نہ کیا جائے جب تک کہ وہ بچہ نہ جن لے۔" (سنن ابوداؤد) ان ائمہ کے نزدیک جب صحبت حرام ہے تو نکاح (جو کہ صحبت کا وسیلہ ہے) بھی اس وقت تک منع ہوگا۔
جس طرح صحیح نکاحِ سے ٹھہرے حمل کی صورت میں دوسری جگہ نکاح حرام ہے اسی طرح نسب کی حفاظت کے پیشِ نظر ناجائز حمل میں بھی نکاح جائز نہیں۔
جبکہ امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک جس شخص سے ناجائز حمل ہے اسی سے نکاح ہو تو جاتا ہے مگر وضع حمل تک صحبت کی اجازت نہیں ہوتی۔
اردو
in2u retweetledi
in2u retweetledi

شاید زمانہ الٹا چل رہا ہے
عمران خان کی بہنیں خواتین ہوکر مردانہ وار میدان میں ہیں
جبکہ مرد کہلانے والے بلوں میں چھپے بیٹھے ہیں
#Adyala

اردو
in2u retweetledi
in2u retweetledi
in2u retweetledi

لیگو کا چین سے کوئی تعلق نہیں
یہ ڈنمارک based ہے
اور پاکستان میں مقامی کمپنیاں ڈنمارک کے لائسنس کے تحت خود کام کرتی ہیں
آسان الفاظ میں یہ ویڈیو مقامی پروڈکٹ ہے جسے غیر ملکی کہہ کر لانچ کیا جا رہا ہے🤓
Markhor AJK@MarkhorAjk
🟥پاکستان-بھارت جنگ (معرکۂ حق) چینی LEGO ورلڈ کی جانب سے جاری کردہ عکس بندی۔
اردو
in2u retweetledi
in2u retweetledi
in2u retweetledi
in2u retweetledi

















