Usman Ghani
3.2K posts

Usman Ghani
@osmania444
Athlete, Fitness enthusiast and a Business Student...
Katılım Şubat 2015
224 Takip Edilen68 Takipçiler

فاختہ نے بتایا ہے کہ بابر اعظم نے گزشتہ روز نیٹس کرنے کے بعد واپس آکر بتایا تھا کہ وہ میچ نہیں کھیل سکیں گے وہ مکمل فٹ محسوس نہیں کررہے جبکہ کلف نے انکا معائنہ کیا اور بابر اعظم کے کہنے پر انکو آرام دیا گیا... بابر نے خود آرام مانگا پہلے ٹیسٹ کے لئے انکا اسکین بھی ہوا پھر اعلان کیا....
ایویں بلاوجہ عاقب جاوید صاحب پر ملبہ یا کمپین نا چلائیں...
ہوشیار نقالوں سے ہوشیار
#PakistanCricket #BabarAzam
اردو

@iamqadirkhawaja @sohailimrangeo @ejazwasim @ShakeelktkKhan @babarazam258 Tujh jaisa munafiq , zaleel insan century main ek baar peda hota hai. Apni hasiyat es photo main dekh..
हिन्दी

@Shoaib_Jatt Jab king perform nahi karta tu bohat sare kuttay ma'un b kholte hai...
हिन्दी

ہمیں بابر سے ایسی پرفارمنس ہی چاہیے انشاءاللہ پرفارمنس دیتا رہے اسپورٹ کرتے رہیں گے
#Babarazam
اردو

@iamqadirkhawaja Tumhare ghar me ye fakhta hai kaun, jo bahir ki khabre lati hai..
हिन्दी

فاختہ پشاور زلمی سے متعلق خبر لائی ہے ،،،
JUST WAIT N WATCH
#PeshawarZalmi
اردو

@ikhtiarwali Jab price increase karna ho tu 55 aur kam karna ho tu 12 wah... itni taizi ..
Indonesia

@_FaridKhan It was a laugh not smile. And laughed at you not passport...
English

@GFarooqi @CMShehbaz I am still stuck in this comaprison... This is more than a war for Pakistan.

English

آج وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کرنا لازمی بنتا ہے @CMShehbaz قوموں کی زندگی میں ایسے موقعے دہائیوں یا once in a lifetime ہی آتے ہیں۔
اور ایسے عظیم فخر کے موقع پر اب وزیراعظم شہباز اگر پٹرول قیمتوں میں کمی کا بھی اعلان کر دیں تو پاکستانی تو ان کو تاحیات وزیراعظم ہی بنا ڈالیں گے ۔۔۔ 😅
اردو


بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔
ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
اردو



















