𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸

908 posts

𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 banner
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸

𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸

@oye_malik25

اشھدُانّ امیر المؤمنینَ و امام المتقینَ علیاً ولی اللّٰہِ و وصیُ رسول اللّٰہِ وخلیفتہ بلا فصل ❤️🌏👑

جنت ہے ہماری کربلا Katılım Ekim 2019
7 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Pavel Durov
Pavel Durov@durov·
@CdeBurner Liquid Glass is switched off on Android by default, but our users can enable it in Settings if they wish.
English
27
0
349
23.8K
Pavel Durov
Pavel Durov@durov·
Telegram for Android got its biggest redesign in 10 years. A few details to iron out, but it’s mostly complete — and already available to everyone.
English
1.1K
448
7.7K
865.1K
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے کہ یہ اتنا غم، غصہ، بےبسى، محبت، نفرت، دھوکا، بے گناہى اور بے خوابى سب مل کے مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ دل کرتا کوئى اجنبى ملے اس سے دل کا حال کہوں اور پھر روپوش ہو جاؤں ایسے کہ کسى کو میرى دھول بھی نا ملے - 🙂🌸 #MaLik
اردو
0
0
0
92
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
اُس شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہے ناں جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو اور آخر میں تم اس سے بیزار ہو جاؤ تنگ آجاؤ رابطہ ختم کرلو اور آخر میں بولو مجھے آزاد کردو💔🔥
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
0
2
19
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
میرے دل میں ہے یادِ محمد (ص) ❤ شمسُ الضّحیٰ بدرُ الدّجیٰ خیرُ الوریٰ یا مصطفیٰ (ص) 17 ربیع الاول🌙 جشن ولادت حضرت محمد ص و امام جعفر صادق ع کے موقع پر تمام مومنین اور بالخصوص بی بی سیدہ س کو ان کے بابا اور بیٹے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں💐❤️ #جشنِ_ولادتِ_صادقینؑ
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
1
5
37
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
ارض وسماء میں ماتم ہے ثانی حسن(ع) کا💔 مرجھا گیا گیارہواں گل ہے فاطمی چمن کا😭 8 ربیع الاول شہادت امام حسن عسکری ع کے موقع پر تمام مومنین اور بالخصوص بی بی سیدہ س اور امام مہدی عجل کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں😭 ہائے عسکری مولا😭 الوداع ایام عزا💔 #شہادت_امام_حسن_عسکریؑ
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
2
17
52
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰہﷺ🍁 اِک دِن ہم بھی طیبہ نگر جائیں گے💚 چُومنے مدینے والے آقاﷺ کا دٙر جائیں گے😍❤ اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﻭَﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ❤ إن_شاء_الله🤲
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
22
42
152
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
28 صفر رحلت حضرت محمد ص، شہادت حضرت امام حسن ع کے موقع پر تمام مومنین اور بالخصوص بی بی سیدہ زھرہ س اور امام مہدی عجل کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں😭😭 #شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ #شھادت_محمدؐ_و_حسنؑؑ
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
1
34
80
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
محبت جب ہوتی ہے نہ تو ایک دیدار کافی نہیں ہوتا ایک ملاقات کافی نہیں ہوتی جب ملو اپنی محبت سے تو بس دل کی ہر بات کہہ دینا کیا پتہ وہ ملاقات تمہاری آخری ہو بس میری وہ محبت میرا وہ محبوب میرے حسین ع اور ان کا روضہ تھا💔 لبیک یا حسین ع🌸 #اربعین_2021 #اربعین_حسینی
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
5
56
99
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
زندانِ شام میں ہے سکینہ گزر گئی😭 بابا کو یاد کرتی ہے مخدومہ مر گئی💔 13 صفر شہادت سیدہ سکینہ س بنت حسین ع کے موقع پر تمام مومنین اور بالخصوص امام حسین ع اور امام مہدی عجل کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں😭 #MartyrdomofBibiSakina #شہادتِ_تسکینِ_ابوالفضلؐ
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
3
52
108
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
اللّهُ نُورُ السّمواتِ وَالارض🍂 💖ربِ رحمٰن و رحیم ـ! ہماری ذات کے اندھیروں کو اپنی ذاتِ نُور کے اُجالے سے منور کر دے💫 آمین🌼
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
27
66
137
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
دل کے درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے😓 ٹوٹ کر پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے😣 کسی کے ساتھ دور تک جا کر تو دیکھو💑 اکیلے لوٹ کر آنا کتنا مشکل ہے💔🙂
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
24
53
102
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہے رب سے جڑتا نہیں ہے خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر جب بندہ اس کے آگے پاش پاش ہو کر پیش ہوتا ہے تو وہ سمیٹ لیتا ہے دوبارہ بنا دیتا ہے اور بے شک وہ بہترین مصور ہے🍁🌱
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
24
69
166
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
آخر ایسا کیوں ہوتا ہے جب کسی کو ضرورت ہو تو آپ فورا میسر ہو اسے اور جب آپ کو خود کسى کى ضرورت ہوتى ہے تب آپ چیختے چلاتے ہیں کہ کوئی تو ہو جو آپکو سنے آپکا غم بانٹے آخر کیوں لوگوں کو آپ کا خلوص نظر نہیں آتا کیوں کسی کى کوئی اہمیت نہیں آخر انسان اتنا خود غرض کیوں ہے☹🔥
اردو
7
71
99
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
ایک وہی تو ہے جو تُم سے بیزار نہیں ہوتا جو یہ جانتا ہے کے تُم اپنی غرض کیلئے اُس کو پُکار رہے ہو!🌸 مگر پھر بھی وہ تُمہیں سُنتا ہے بہت غور سے سُنتا ہے🥀❤️ ہمیشہ خوش اور مسکراتے رہیں🌝
اردو
13
75
107
0
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸
بزم سخن📗 ہم لوگ کلمہ پڑھتے ہیں،نماز پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں زکوۃ دیتے ہیں اور حج کرتے ہیں پر لوگوں پر رحم نہیں کرتے ،آسانیاں نہیں کرتے ، دل جوئی نہیں کرتے کسی کو خوش کرنے میں پہل نہیں کرتے اور بس یہی خسارہ ہے صرف عبادات کے لیے خدا کے پاس فرشتے کثرت میں ہیں❤
𝙼𝚊𝙻𝚒𝙺🇵🇰𝙱𝚊𝚀𝚒𝚁🇵🇸😎🌸 tweet media
اردو
19
74
127
0