ファハル バツト Butt

6.9K posts

ファハル バツト Butt banner
ファハル バツト Butt

ファハル バツト Butt

@pakjp1216

خدا کی لاٹھی بے آواز ہے نیازی اللہ نے تجھے تیری اوقات دکھا دی۔

Japan Katılım Aralık 2022
2.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler
ファハル バツト Butt retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
یتیم بچے کی دوکان پر تایا نے قبضہ کرلیا بولا عدالت سے قبضہ لے لو وہ بچہ پانچ سال عدالتوں میں دھکے کھاتا رہا جب مریم کا قانون آیا تو وہی تایا ہاتھ جوڑ کر پیسے دینے کے لیے راضی ہوگیا پچھلے ہفتے بیٹھک کا ٹائم تھا انیلہ جج کے سٹے آرڈر کے بعد وہ تایا پھر بھاگ گیا اب کس کا گریبان پکڑے
اردو
17
1.1K
2.6K
51K
PTI
PTI@PTIofficial·
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے۔” -حقیقی وزیراعظم عمران خان #ذہنی_مریض_نامنظور #FreeImranKhan
PTI tweet media
اردو
134
1.1K
3.2K
236.6K
ファハル バツト Butt retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
نوازشریف وزیر خزانہ بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف وزیر اعلی بنا ۔۔۔۔۔۔ایماندار نوازشریف وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف نے دھماکے کئے ۔۔۔۔۔۔ ایماندار نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار پھر کہنے لگے کہ تم نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی، بیالیس سال پرانی رسیدیں لا کر دو نہیں تو بے ایمان اور نا اہل نا اہل قرار دینے والے کی ڈگری چیک کی گئی پتہ چلا دو نمبر ڈگری ہے، قانون نے اسے فارغ کیا اور عزت بچائی رولا اور ماتم جاری ہے کالے اور چٹے کا کہ سنتالیس سال بعد ڈگری جعلی کیسے؟ بیالیس سال بعد رسیدیں طلب ہو سکتی ہیں تو سنتالی سال بعد ڈگری بھی چیک ہو سکتی ہے ماتم ختم کرو تے ہن آرام نال بیٹھ جاو مار اوئے ڈپٹی 😂
اردو
211
1.3K
3.7K
121.2K
ファハル バツト Butt retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اگر آپ کے سابقہ سسرال سے آپ کی جنسی فتوحات کے قصے لیک ہونا شروع ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان تمام واقعات کی راوی کون ہے؟ واہ جمائما واہ
اردو
55
478
1.8K
18.5K
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
ایک سوال اپنی ایکس فیملی سے 🤷🏻‍♀️ آپ کے خیال میں عمران خان نے نوجوانوں کو تباہ کرنے میں کتنا کردار ادا کیا؟ 🤔 100٪، 200٪ یا 300٪؟
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
2.2K
150
1.2K
120.3K