
چارسدہ فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد مکمل صحتیابی نصیب فرمائے۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی@BabarSaleemSwat

اردو
















