پاکستانی retweetledi
پاکستانی
2.2K posts

پاکستانی retweetledi

🚨🚨سرگودھا میں ایک ریٹائرڈ سرکاری سکول ٹیچر کیساتھ مبینہ طور پر بڑا فراڈ ہونے کا انکشاف 🚨🚨
متاثرہ ٹیچر 2013 میں سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوئے ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے اپنی ساری جمع پونجی یعنی تقریباً 39 لاکھ روپے تحصیل کوٹ مومن کے ایک بااثر چودھری کو زمین خریدنے کے لیے دیٸے ۔ بتایا جاتا ہے کہ کئی سال تک وہ اس زمین پر کاشتکاری بھی کرتے رہے ۔ مگر اب مبینہ طور پر اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے انہیں زمین سے بے دخل کر دیا گیا ہے ۔ متاثرہ ٹیچر نہ تو اپنی زمین واپس حاصل کر پا رہے ہیں اور نہ ہی ان کے دیٸے گئے 39 لاکھ روپے واپس کیٸے جا رہے ہیں ۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اب ان کی عمر بھی کافی زیادہ ہو چکی ہے اور وہ معذوری کا شکار بھی ہو چکے ہیں ۔ جس کی وجہ سے انصاف کےلیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔ ریٹائرڈ سرکاری سکول ٹیچر نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے تاکہ ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی ضائع ہونے سے بچ سکے ۔ حکام سے گزارش ہے کہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کروا کر حق دار کو اس کا حق دلایا جائے ۔
@MaryamNSharif
@CMComplaintCell

اردو
پاکستانی retweetledi

ویڈیو قصور کی ہے، جہاں ٹریفک اہلکار ماں کے سامنے اُس کے بیٹے کو زبردستی اُٹھا کر لے جا رہے ہیں، ویڈیو میں موجود عام شہریوں کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکاروں نے پہلے ماں کے بال کھینچے، گالیاں بھی دیں، اگر شہری سے غلطی ہوئی بھی تھی تو فرینڈلی پیش آنا چاہئے تھا، یہ طریقہ مناسب نہیں۔
ماں سب کی سانجھی ہوتی
اتنا غیر مہذب طریقہ اپنانے والوں کو سزا دی جائے
اردو
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi

@iqrarulhassan عمران خان لگتا ھے تمھارے حواس میں سوار ھے باقی دوسرے تمھاری تینوں بیویوں کے یار ہیں انکا نام نہیں لو گے جنکی کرپشن سرےعام جعلی پروگرام کی طرع نمایاں ھے تو عمران خان کی جوتی کے برابر بھی نہیں ھے
اردو
پاکستانی retweetledi

@PtiPromo @voiceofpmik @Asma_1pk @wajidali145908 @kaptan_ka_zahid @Awanzaada96 @u_kazmi29 @KhanVoiceX Follow me I follow you back ↩️ ↩️ ↩️ ↩️
English

💥 پروموشن لسٹ نمبر 18
💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.
💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.
@voiceofpmik
@Asma_1pk
@wajidali145908
@kaptan_ka_zahid
@Awanzaada96
@pakstan0786
@u_kazmi29
@KhanVoiceX

اردو

@PtiPromo @pakstan0786 وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Eunpyeong-gu, Republic of Korea 🇰🇷 اردو
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi

@PtiPromo @voiceofpmik @ziabinfaiz @iAliNasir786 @realhaidertv @alonepti0804 Follow me I follow you back ↩️ ↩️ ↩️ ↩️ ↩️
English

💥 پروموشن لسٹ نمبر 2
💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.
💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.
@voiceofpmik
@ziabinfaiz
@iAliNasir786
@realhaidertv
@alonepti0804
@mahwish771

اردو
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi
پاکستانی retweetledi

















