اکادمی ادبیات پاکستان کے صوبائی دفتر پشاورکی نئی عمارت کا افتتاح
جناب امیر مقام مشیر برائے وزیراعظم ، سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن نے اکادمی ادبیات پاکستان کے صوبائی دفتر پشاورکی نئی عمارت کا افتتاح کیا ۔
ادارہ اکادمی ادبیات پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی کو جس طرح منایا ، ایسی مثال پاکستان میں کسی سرکاری ادارے کی نہیں ملتی ۔ انور سن رائے
پاکستان کی ڈائمنڈ جوبل سے وابستہ 30 ادبی کتب کا اجرا اکادمی ادبیات پاکستان کا شاندار و یادگار کارنامہ ہے ۔ پروفیسر سحر انصاری