Parvez A. Faruki

382.5K posts

Parvez A. Faruki banner
Parvez A. Faruki

Parvez A. Faruki

@pfaruki

Old Ravian-1960

Lahore-Pakistan Katılım Temmuz 2009
903 Takip Edilen5.2K Takipçiler
Parvez A. Faruki retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
یہ تب کی فوٹو ہے نا جب لنگڑ خاں کو ایم بی ایس نے جہاز سے اتار دیا تھا 🤣
Alamgir Zeb tweet media
اردو
62
225
744
10.1K
Parvez A. Faruki retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
Despite internal concerns and UAE’s tilt towards Israel, Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman and UAE’s Zayed Al Nahyan had a telephone contact on Condemnation of Iranian Attacks on the United Arab Emirates.
Dr Shama Junejo tweet media
English
0
1
3
202
Parvez A. Faruki retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
دن بدل گئے مہینے گئے سال بدل گئے خیبرپختونخوا پشاور میں خان کی حکومت آتی رہی لیکن نہیں بدلی تو خیبرپختونخوا کے دارلخلافہ پشاور کی قسمت نہیں بدلی ۔۔۔۔
اردو
2
29
56
772
Parvez A. Faruki retweetledi
Abbass
Abbass@AbbassFr·
یہ شخص اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں موٹر سائیکل پر گھومتا رہتا ہے جہاں کسی کی گاڑی خراب دکھائی دے اس میں سے قیمتی پرزہ نکال کر مرمت کے بہانے لیجا کر کسی سے فون کرواتا ہے کہ 20/30 ہزار Easypaisa کر دیں... اگر کوئی اسے جانتا ہے تو معلومات DM کر دیں. اسکا نام پرویز مسیح ہے.
Abbass tweet media
اردو
3
168
279
11.5K
Parvez A. Faruki retweetledi
Parvez A. Faruki retweetledi
Fraz
Fraz@NthngMtrs·
تفصیلات کا علم نہیں لیکن غیر قانونی اپارٹمنٹ کی ملکیت 1 لاکھ ہو یا 1 ارب، خریدار پر الزام کا کوئی خاص جواز نہیں۔ معاملہ غیر قانونی ہے تو سخت ترین سزا کے ذمہ دار مجرم زمین کے فراڈ، بلڈنگ بننے و اپارٹمنٹ بیچنے و اجازت دینے میں ملوث لوگ ہیں، چاہے وہ اپارٹمنٹ کے مالک ہیں یا نہیں۔
اردو
2
4
46
875
Parvez A. Faruki retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اخے review کرنا چاہیے تھا extend نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ کرنا کس نے تھا ؟ جس مہنگی بجلی کا آج رونا رو رہے ہیں اس کی بنیاد تو آپ کی پارٹیPPP نے 1994 میں رکھی جب مہنگے بجلی گھر لائے گئے،انہیں capacity charges دیے گئے،یونٹ ریٹ ڈالرز کے ساتھ دیا گیا۔ضرورت 25000 میگا واٹ تھی لیکن 41000میگا واٹ پیدا کرنے والے IPPs لگا دیے گئے۔ اب سولہ ہزار میگا واٹ استمعال ہی نہیں ہو رہا لیکن اس کے اربوں روپے ہم کیپسٹی چارجز کے طور پر ادا کر رہے ہیں رؤف کلاسرا۔
اردو
5
69
156
3.7K
Parvez A. Faruki retweetledi
Dr. Tariq Fazal Ch.
Dr. Tariq Fazal Ch.@DrTariqFazal·
2005 میں پلاٹ آکشن میں لیا لیکن پوری رقم جمع نہیں کرائی، 2019 میں سپریم کورٹ نے کہا کہ 17 ارب جمع کرکے اس کو ریگولرائز کیا جائے لیکن وہ رقم بھی جمع نہیں کرائی گئی پلاٹ بلڈر نے ہوٹل کیلئے لیا لیکن وہاں فلیٹ بنائے، لہذا بلڈرز نے سی ڈی اے کیساتھ کئے گئے معاہدے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو نظرانداز کیا، اس معاملے بھی سی ڈی اے کی لیگل پوزیشن باکل کلیئر ہے سی ڈی اے دوبارہ اگر اس پلاٹ کو لیز پر دے گا تو صرف بذریعہ اوپن آکشن دے گا، لہذا یہ کہنا کہ اس میں کوئی بدنیتی ہے تو یہ غلط بات ہے جو کمیٹی بنی وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو ختم نہیں کرسکتی نہ ہی کوئی سٹے دے سکتی ہے، اس کمیٹی نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ کسی کے ساتھ نہ انصافی نہ ہو انویسٹرز کا موقف ہے کہ یہ سی ڈی اے اور بی این پی گروپ کا معاملہ ہے اس میں ہمارے حقوق کا تحفظ کیا جائے، یہ کمیٹی اس معاملے کو دیکھے گی اور ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں بھی کہا گیا ہے کہ تیسرا فریق (انویسٹرز) متعلقہ فورم سے رجوع کرے
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
23
59
2.8K
Parvez A. Faruki retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کانسٹی ٹیوشن ون والا تیرہ ایکٹر کا پلاٹ اس وقت زیر بخث ہے مگر مزے کی بات نا مرکزی مجرم کی بات ہو رہی نا ان کرداروں کی جن کی وجہ سے اکیس سال یہ لٹکا رہا بس چند خریدار جو پیسے دے چکے ان پر شور ہے اکیس سال جو ہوا وہ ختم اصل سوال یہ ہونا چاہیے اب آگے اس کے ساتھ کیا کریں گے ؟
اردو
5
42
113
1.9K
Parvez A. Faruki retweetledi
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
ہم نے بڑے بڑے شہروں میں قیمتی زمینیں نجی اسکولوں کو مفت میں دے رکھی ہیں،ایک مثال لاہورسے لے لیں،یہاں کے سب سے مہنگے گرامراسکول کی اراضی آمریت کے دورکی اسمبلی کے اسپیکرصاحب نے یہ کہہ کرالاٹ کروائی کہ یہاں نظریۂ پاکستان کی ترویج کی جائیگی،کروڑوں روپوں کی زمین لینے کےبعدموصوف نے++
اردو
11
101
373
22.3K
Parvez A. Faruki retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ہاتھ جوڑ کر کہہ رہی ہوں ہمیں بخش دو ، ناصر ادیب ہم نے پاکستان میں پیدا ہو کے اور فلموں میں کام کرکے اتنا بڑا گناہ نہیں کیا کہ اس عمر میں آپ جیسے لوگ ہماری شلواریں اتاریں اور ہمارے دوپٹے نوچیں ، آپ کی عمر 84 برس ہو گئی ہے اور کتنا جی لیں گے ، مرنے سے پہلے کچھ اچھا کر جائیں ، جو دنیا سے چلی گئیں ، جو انڈسٹری چھوڑ گئیں اور جو اپنے بچوں پوتوں پوتیوں کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں ان اداکاراؤں کے گرما گرم جھوٹے قصے بیان کرکے آپ ویوز لے رہے ہیں ، یہ دھندہ بن کریں ۔ عزت کی روٹی کمائیں بلکہ بہتر ہے کمائی کو چھوڑیں اللہ اللہ کریں ، اپنے گھر پر دھیان دیں اپنے بچوں کو دیکھیں کہ وہ کیا کررہے ہیں ، آپ ہمارے گھروں کے ٹھیکیدار نہیں ہیں اپنے گھر کی رکھوالی کریں ۔۔۔ اداکارہ ممتاز نے ناصر ادیب کو آئینہ دکھا دیا
Maria Baloch tweet mediaMaria Baloch tweet media
اردو
30
102
543
51.3K
Parvez A. Faruki retweetledi
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DOIOSINT·
جب نصلہ ٹاور اور ایک آئین عمارت بنی ہر ایک سو رہا تھا اور این او سی جاری کیا گیا۔ ایک بار جب لوگ رہنا شروع کر دیں تو یہ غیر قانونی معلوم ہوتا ہے کیوں ان لوگوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا جنہوں نے اسے قانونی قرار دیا تھا اور NOC جاری کیا تھا۔ لوگوں نے اپنی محنت کی کمائی کھو دی۔ جیسا کہ ہم نے کہا اشرافیہ کے لیے سب کچھ قانونی ہے۔ موڈ پر منحصر ہے
اردو
3
6
23
578
Parvez A. Faruki
Parvez A. Faruki@pfaruki·
کچن میٹ کی بدمعاشیاں! کیولری گراؤنڈ لاہور میں ان لوگوں نے پارکنگ روکنے کے لیئے اپنے سامنے دو موٹر سائیکل کھڑے کر رکھے ہیں۔ منع کرو تو لڑائ پر آمادہ! #WALTONCANTTBOARD
Parvez A. Faruki tweet media
اردو
0
0
0
10
Parvez A. Faruki
Parvez A. Faruki@pfaruki·
یہ کسی پارلر سے تیار ہو کر آئ ہیں؟
اردو
0
0
0
10
Parvez A. Faruki retweetledi
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
تاریخ کا آئینہ شیخ مجیب الرحمٰن پاپولر بھی تھا اور فارن فنڈڈ بھی۔ الطاف حسین پاپولر بھی تھا اور فارن فنڈڈ بھی۔ عمران خان پاپولر بھی تھا اور فارن فنڈڈ بھی۔ تینوں ہی اقتدار کی خاطر اپنے وطن کو داو پر لگانے پر تل گئے۔ تینوں سامان/ نشان عبرت بنے۔
اردو
16
102
328
2.7K
Parvez A. Faruki retweetledi
ن د ی م
ن د ی م@nadeemzuberi·
@muzamil_45 بالکل جھوٹ کہانی گھڑی گئی ہے۔ بلڈنگ میں کسی فلیٹ میں پولیس داخل نہیں ہوئی، رہائشیوں کو صرف عمارت خالی کرنے کا کہا گیا۔
اردو
0
0
0
5.2K
Parvez A. Faruki retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
لیں جی نواں کٹا حاضر ھے فواد چوہدری کے تڑپنے کی وجوہات بھی سامنے آ چُکی ہیں سنئیر صحافی حماد حسن کے مطابق اسلام کانسٹٹیوشن ایونیو کی بلڈنگ پر جو چھاپہ مارا گیا تھا یہ چھاپہ کئی گھنٹے جاری رہا اور اس میں کچھ اہم اور بااثر افراد کی گرفتاریاں بھی کی گئیں ہیں دستاویزات بھی 1/4
اردو
12
127
694
101.8K
Parvez A. Faruki retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ویر اعظم عمران خان نے موجودہ وزیر محمد علی چوہدری کی سربراہی میں آئی پی پیز کے خلاف انکوائری کمیٹی بنائی، میں ایف آئی اے کی نمائندگی کر رھا تھا، آئی پی پیز کا فراڈ ثابت ھوا، انکوائری رپورٹ وزارت پانی و بجلی کو جمع کروائی گئی کہ آئی پی پیز کی فارنزک انویسٹیگیشن کروائی جائے اور مشیر وزیراعظم ندیم بابر نے ہماری رپورٹ پر میڈیا میں تنقید شروع کر دی کہ رپورٹ غلط بنائی گئی ھے، بعد میں پتا چلا کہ 600 ارب سے ذائد آئی پی پیز کو ادا کر ئیے گئے اور ندیم بابر صاحب خود بھی آئی پی پیز کے مالکان میں شامل تھے
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Who is owner of Saba Power Company Ltd?

اردو
25
664
1.1K
46.8K
Parvez A. Faruki retweetledi
Lahore Traffic Police
Lahore Traffic Police@ctplahore·
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کی لائسنسنگ سٹاف سے میٹنگ کے دوران لائسنس سٹاف کو واضح پیغام,کرپشن چارجز ثابت ہونے پر معطلی کی بجائے ڈسمس فرام سروس کیا جائے گا، شہریوں سے خوش اخلافی سے پیش آتے ہوئے میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے' سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی
اردو
0
4
7
439
Parvez A. Faruki retweetledi
Wajid Hussain Awan
Wajid Hussain Awan@wajidhussainawa·
@shahzaibnoshahi @TararAttaullah جس تقریب کی بات ہو رہی ہے اس کی منتظم و میزبان وزارت اطلاعات تھی۔ اب عطا تارڑ صاحب ہی اسکی وضاحت کر سکتے ہیں یا وضاحت طلب کر سکتے ہیں کہ ایسے شخص کو کیوں اس معرکہ حق کی تقریب میں مدعو کیا گیا کہ جس شخص نے پاک بھارت جنگ میں مکروہ کردار ادا کیا۔
اردو
0
10
18
506